تاریخچہ ٹیگ: فکر

اسلام کو تنقیدی فکر کی ضرورت ہے

September 24, 2015

تبصرہ کریں

یہ واضح ہے کہ اسلامی دنیا کی حالت انتہائی نا گفتہ بہ ہے، ہر جگہ سیاسی خلفشار، کرپشن، معاشی ابتری، اخلاقی تنزلی، تشدد، آزادیوں اور انسانی حقوق کا فقدان اپنے نقطہء عروج پر ہے، یہ وہ کچھ بنیادی خصوصیات ہیں جو واضح طور پر اسلامی معاشروں کو باقی دنیا سے ممتاز کرتی ہیں، اور حالات مزید پڑھیں…

مصنف:

آزادی فکر اور انسانی حقوق

September 4, 2014

تبصرہ کریں

انسانی حقوق کے کام کا مقصد بہت سادہ ہے- اور وہ یہ کہ دنیا میں ہر شخص عزت اور وقار کی زندگی گزارے- سوال یہ ہے کہ یہ مقصد کیسے حاصل ہو؟ آرام دہ محفوظ زندگی بسر کرنے والوں کے لیے جو چیز بامعنی ہو سکتی ہے، ممکن ہے کہ معاشرے کے پسماندہ لوگوں کیلیے مزید پڑھیں…

مصنف:

فری تھنکنگ

April 8, 2014

تبصرہ کریں

اکثر سوال کیا جاتا ہے کہ فری تھنکنگ کیا ہے؟ اس ضمن میں اپنی ناقص رائے کا اظہار کرنے سے قبل کچھ باتیں کرنا چاہوں گا گر قبول افتد زہے عزو شرف۔ میں پوچھنا چاہتا ہوں کہ کیا عقائد و معجزات کو راہنما بنا کر حقیقت و صداقت کے راستے طے کئے جا سکتے ہیں؟ مزید پڑھیں…

مصنف:

آزاد انسان

December 26, 2012

ایک تبصرہ

جب انسانوں پر کوئی آفت آتی ہے اور ہزاروں بے قصور لوگ مارے جاتے ہیں، تب مؤمن اس کے لیے کوئی ایسا جواب تلاش کرنے کی کوشش شروع کردیتا ہے جو اس کے عقیدے سے مطابقت رکھتا ہو، کبھی کوئی ایسی وجہ تلاش کرنے کی کوشش کرتا ہے جس کی وجہ سے ریت کے خدا مزید پڑھیں…

مصنف:

مذہب اور عورت

November 19, 2012

تبصرہ کریں

  یہ خبر پڑھنے کے بعد سوچا پاکستانی عورت کے لیے ایک مضمون لکھا جائے کیونکہ ریتیلے ممالک میں بھی صورتِ حال کچھ ایسی ہی ہے، ساتھ ہی میں نے اس مضمون کے ساتھ ❞ونڈر وومن❝ کی تصاویر کا انتخاب کیا ہے کیونکہ یہ عورت کامیکس کی دنیا میں ایک ایسے وقت میں آئی جب مزید پڑھیں…

مصنف:

عبادت یا ریکارڈر!

March 6, 2012

27 تبصرے

کیا خدا نامی یہ ہستی ایک ہی کلام کے بار بار تکرار سے بور نہیں ہوتی؟! دو لوگوں کے درمیان کسی بھی قسم کا مکالمہ دونوں کی ثقافتی سطح اور اندازِ فکر کی نمائندگی کرے گا مگر جب ہم عبادت کی بات کرتے ہیں جسے ممکنہ طور پر انسان اور خدا نامی اس ہستی کے مزید پڑھیں…

مصنف:

آٹھواں عجوبہ

February 15, 2012

4 تبصرے

دنیا کے سات عجوبوں کے بارے میں تو یقیناً سبھی نے سنا ہوگا تاہم ایک عجوبہ ایسا بھی ہے جسے دنیا کے ان سات عجوبوں میں شمار نہیں کیا جاتا، اس عجوبے کا نام ” مسلمان قوم ” ہے… اس قوم میں وہ عجائبات اور کرشمے ہیں جو دنیا کی کسی بھی دوسری قوم میں مزید پڑھیں…

مصنف:

غیر حقیقی سکاٹ

December 3, 2011

2 تبصرے

جمعہ کے ایک مبارک دن کو میں جمعہ کا خطبہ سن رہا تھا، خطیب صاحب اسلامی شریعت میں توبہ اس کی اہمیت اور شرائط پر وعظ فرما رہے تھے کہ اللہ توبہ کرنے والے شخص کے تمام گناہ معاف کردیتا ہے ما سوائے شرک ہے..! خطیب کا فرمان کچھ یوں تھا: “توبہ نصوح کے بعد مزید پڑھیں…

مصنف:

کیا کوئی اسلامی تہذیب ہے؟

August 30, 2011

4 تبصرے

معروف کویتی مفکر احمد البغدادی کا ایک قول بڑا مشہور تھا کہ مسلمان دنیا کی وہ واحد قوم ہے جو تہذیب کو مذہب سے منسوب کرتی ہے (خیال رہے کہ صاحبِ قول مسلمان ہے)، دنیا میں کوئی اسلامی، یہودی، مسیحی ہندی تہذیب نہیں ہوتی کہ مذاہب تہذیبیں بنانے نہیں بلکہ ایک پیغام پہنچانے آئے تھے! مزید پڑھیں…

مصنف: