تاریخچہ ٹیگ: عقائد

ہم نے جو طرزِ فغاں کی ہے قفص میں ایجاد

November 13, 2015

3 تبصرے

معاشرتی و سماجی جبری حرکیاتی فضاء نے ایسا ماحول بنا رکھا ہے کہ جس کی بنا پر لادین حضرات سوشل میڈیا پر ہی آزادی کے ساتھ اظہارِ رائے کر سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ اگر روز مرہ کی زندگی میں سب کچھ کہا سنا جائے تو جس معاشرہ کے ہم پروردہ ہیں، اس نے جو مزید پڑھیں…

مصنف:

فری تھنکنگ

April 8, 2014

تبصرہ کریں

اکثر سوال کیا جاتا ہے کہ فری تھنکنگ کیا ہے؟ اس ضمن میں اپنی ناقص رائے کا اظہار کرنے سے قبل کچھ باتیں کرنا چاہوں گا گر قبول افتد زہے عزو شرف۔ میں پوچھنا چاہتا ہوں کہ کیا عقائد و معجزات کو راہنما بنا کر حقیقت و صداقت کے راستے طے کئے جا سکتے ہیں؟ مزید پڑھیں…

مصنف:

سب مایا ہے

November 17, 2012

2 تبصرے

فلپائن کے ڈورمائٹ نے بار کے دروازے پر کہا: مجھے نہیں پتہ خدا ہے یا نہیں، تاہم میں مذاہب کی پرواہ نہیں کرتا، یہ اس بار کی دیواروں پر سجی شراب کی بوتلوں کی طرح ہیں، سب تمہیں پینے کی دعوت دے رہی ہیں. ڈورمائٹ کی بات نے مجھے سوچنے پر مجبور کیا کہ اتنے مزید پڑھیں…

مصنف:

کیا الحاد جرم ہے؟

October 28, 2012

10 تبصرے

کیا الحاد معاشرے کے افراد کو نقصان پہنچاتا ہے؟ کیا یہ چوری کرنے جیسا ہے؟ یا کسی بے قصور انسان کو قتل کرنے جیسا ہے؟ الحاد کے محض تصور کو ہی لوگ جرم کیوں سمجھتے ہیں؟ اگر میں چشمِ تصور میں ریشم کو عریاں دیکھوں تو کیا یہ کوئی ایسا جرم ہے جس کے ارتکاب مزید پڑھیں…

مصنف:

خدا ہے کہ نہیں ہے؟

April 6, 2011

25 تبصرے

مذہب اور علم (سائنس) میں ایک تشابہ ہے اور وہ یہ ہے کہ دونوں واقعات کی تفسیر اور اسباب کا تعین کرنے کی کوشش کرتے ہیں، گویا کہ مذہب علم کا ” تصوراتی ” متبادل ہے، لیکن مسئلہ تب کھڑا ہوتا ہے جب مذہب اپنے اور اپنے عقائد کے لیے ایک طرح کے حق یا مزید پڑھیں…

مصنف: