مصنف کا تاریخچہ | ایان شاہ

ایان شاہ کے بارے میں

حقیقت اور افسانہ

July 22, 2016

تبصرہ کریں

Realistic approach

عرصہ دراز قبل ایک جاننے والے نے فدوی سے دریافت کیا: ”کیا مادہ حقیقتاً اور واقعتاً پایا جاتا ہے یا یہ محض نظروں کا دھوکہ ہے۔؟“ جواباً ہم نے فرمایا جہاں تک احساسات سے محسوس کرنے کا تعلق ہے آپ ضرور متفق ہوں گے کہ مادہ کا وجود ہے۔ مثلاً اگر آپ ایک بڑے پتھر مزید پڑھیں…

مصنف:

تُڑا مُڑا ہے مگر خدا ہے!!

November 29, 2015

33 تبصرے

میرے حلقہِ احباب میں شامل ایک محترم دوست کئی دنوں سے سر کھا رہے ہیں۔ کہتے ہیں بھیا بہت ہوا ایمان لے آؤ۔ اتنا کفر ٹھیک نہیں۔ ایسا ارتداد ٹھیک نہیں۔ اللہ میاں ناراض ہوں گے۔ بھاڑ میں جھونکیں گے۔ فلاں کر دیں گے۔ ڈھمکاں کر دیں گے۔ ہم نے بہتیرا سمجھایا۔ کہ میاں! ان مزید پڑھیں…

مصنف:

ہم نے جو طرزِ فغاں کی ہے قفص میں ایجاد

November 13, 2015

3 تبصرے

معاشرتی و سماجی جبری حرکیاتی فضاء نے ایسا ماحول بنا رکھا ہے کہ جس کی بنا پر لادین حضرات سوشل میڈیا پر ہی آزادی کے ساتھ اظہارِ رائے کر سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ اگر روز مرہ کی زندگی میں سب کچھ کہا سنا جائے تو جس معاشرہ کے ہم پروردہ ہیں، اس نے جو مزید پڑھیں…

مصنف:

اسلامی تصوف کی حقیقت

October 30, 2015

5 تبصرے

تصوف اسلام کی عارفانہ شاخ ہے۔ تصوف عالمِ اسلام کے ان گنت فرقوں کے درمیان ایک باہمی تعلق ہے، جس کے مطابق سچا مذہب سچائی کے اندر ہے۔ یعنی بدھ کی زبان میں سچ من کے اندر ہے۔ لیکن یہ اظہر من الشمس جیسی اک بدیہی حقیقت ہے کے خود تصود میں لاتعداد فرقے پائے مزید پڑھیں…

مصنف:

آزادی فکر اور انسانی حقوق

September 4, 2014

تبصرہ کریں

انسانی حقوق کے کام کا مقصد بہت سادہ ہے- اور وہ یہ کہ دنیا میں ہر شخص عزت اور وقار کی زندگی گزارے- سوال یہ ہے کہ یہ مقصد کیسے حاصل ہو؟ آرام دہ محفوظ زندگی بسر کرنے والوں کے لیے جو چیز بامعنی ہو سکتی ہے، ممکن ہے کہ معاشرے کے پسماندہ لوگوں کیلیے مزید پڑھیں…

مصنف:

حق موجود یا حق غیر موجود

June 11, 2014

ایک تبصرہ

حق غیر موجود مابعدالطبعیات فلسفے کی وہ شاخ ہے جو ہمیں ہر چیز کی حقیقت سے آگاہ کرتی ہے. اور ابدی اور لافانی مسائل کی حقیقت سے روشناس کراتی ہے. مابعدالطبعیات، حیات و کائنات اور خدا کے تصور کو زیر بحث لاتی ہے. اس میں مادی اور غیر مادی مسائل شامل ہیں، جس کی حقیقت مزید پڑھیں…

مصنف:

الوہی مداخلت

May 3, 2014

2 تبصرے

خدا ایک ذہنی مفروضہ ہے یا پھر یوں سمجھ لیں کہ جہاں انسان کی عقل کام کرنا چھوڑ دیتی ہے وہاں وہ کسی ایسی طاقت کا تصور کر لیتا ہے جو سب کام انجام دیتی ہے، انسان کا محدود شعور اسے تمام طاقتوں کا منبع و سرچشمہ قرار دے کر ہتھیار ڈال دیتا ہے، یعنی مزید پڑھیں…

مصنف:

فری تھنکنگ

April 8, 2014

تبصرہ کریں

اکثر سوال کیا جاتا ہے کہ فری تھنکنگ کیا ہے؟ اس ضمن میں اپنی ناقص رائے کا اظہار کرنے سے قبل کچھ باتیں کرنا چاہوں گا گر قبول افتد زہے عزو شرف۔ میں پوچھنا چاہتا ہوں کہ کیا عقائد و معجزات کو راہنما بنا کر حقیقت و صداقت کے راستے طے کئے جا سکتے ہیں؟ مزید پڑھیں…

مصنف:

محسن انسانیت

April 2, 2014

13 تبصرے

پچھلے دو سو سالوں میں دنیا نے اتنے حیران کن انداز میں ترقی کی ہے کہ یقین نہیں ہوتا. سیاسی نظریات کی پیچیدگی، فن و ادب کی ترقی، سائنسی ایجادات، تجارت اور سفارتی تعلقات وغیرہ نے تمام انسانیت کو ایک لڑی میں پرو دیا ہے اور عالمی حالات میں آئے دن اتنی تبدیلیاں ہو رہی مزید پڑھیں…

مصنف:

علم اور عقیدے کا فرق

March 16, 2014

2 تبصرے

جب انسان عالمِ وجود میں آیا تو اس نے اپنے گرد و نواح کی چیزوں کا جائزہ لیا اور اپنے آپ سے سوال کیا کہ یہ کیا ہیں؟ کیسے بنی ہیں؟ اور کیوں بنی ہیں؟ اس طرح اس نے ان کے متعلق کچھ غلط اور کچھ صحیح نظریات قائم کر لئے. جوں جوں وقت گزرتا مزید پڑھیں…

مصنف: