تاریخچہ ٹیگ: عقیدہ

فری تھنکنگ

April 8, 2014

تبصرہ کریں

اکثر سوال کیا جاتا ہے کہ فری تھنکنگ کیا ہے؟ اس ضمن میں اپنی ناقص رائے کا اظہار کرنے سے قبل کچھ باتیں کرنا چاہوں گا گر قبول افتد زہے عزو شرف۔ میں پوچھنا چاہتا ہوں کہ کیا عقائد و معجزات کو راہنما بنا کر حقیقت و صداقت کے راستے طے کئے جا سکتے ہیں؟ مزید پڑھیں…

مصنف:

روح کیا ہے؟

March 23, 2013

24 تبصرے

روح کیا ہے؟

تضادات میں پڑے بغیر روح کی کوئی مخصوص تعریف وضع کرنا از حد مشکل ہے، یہ تصور انسانی تاریخ کے عجیب وغریب تصورات میں سے ایک ہے، اس کی شدید پُر اسراریت اس کی تعریف اور بھی مشکل بنا دیتی ہے، تمام مذہبی ہستیوں (خدا، فرشتے، شیاطین، جن وغیرہ) کی طرح میٹافیزیکل خصوصیات کی حامل مزید پڑھیں…

مصنف:

سچائی / حقیقت کیا ہے

December 28, 2012

4 تبصرے

ہمارے آس پاس بے شمار مذاہب موجود ہیں اور ہر مذہب حقانیت کا دعویدار ہے۔ انسان جس مذہب کے ماننے والوں میں پیدا ہوتا ہے مرتے دم تک اسی مذہب پہ قائم رہتا ہے۔ شاذ ہی ایسا ہوتا ہے کہ کوئی شخص اپنے پیدائشی مذہب سے دستبردار ہو کر کوئی اور مذہب اپنا لے۔ ایسے مزید پڑھیں…

مصنف:

سب مایا ہے

November 17, 2012

2 تبصرے

فلپائن کے ڈورمائٹ نے بار کے دروازے پر کہا: مجھے نہیں پتہ خدا ہے یا نہیں، تاہم میں مذاہب کی پرواہ نہیں کرتا، یہ اس بار کی دیواروں پر سجی شراب کی بوتلوں کی طرح ہیں، سب تمہیں پینے کی دعوت دے رہی ہیں. ڈورمائٹ کی بات نے مجھے سوچنے پر مجبور کیا کہ اتنے مزید پڑھیں…

مصنف:

کیا الحاد جرم ہے؟

October 28, 2012

10 تبصرے

کیا الحاد معاشرے کے افراد کو نقصان پہنچاتا ہے؟ کیا یہ چوری کرنے جیسا ہے؟ یا کسی بے قصور انسان کو قتل کرنے جیسا ہے؟ الحاد کے محض تصور کو ہی لوگ جرم کیوں سمجھتے ہیں؟ اگر میں چشمِ تصور میں ریشم کو عریاں دیکھوں تو کیا یہ کوئی ایسا جرم ہے جس کے ارتکاب مزید پڑھیں…

مصنف:

خدا سے گوگل تک

June 6, 2011

21 تبصرے

لگتا ہے میں اب تک غلطی پر تھا… اتنی بڑی اور پیچیدہ کائنات ہر چیز جاننے والے خدا کے بغیر کیسے ہوسکتی ہے؟ دعائیں کون قبول کرتا اور لوگوں کے اعمال نامے کون ریکارڈ کرتا ہے؟ یہ کیسے ہوسکتا ہے کہ مرنے کے بعد سب ختم ہوجائے؟ مرنے کے بعد یقیناً کوئی نہ کوئی زندگی مزید پڑھیں…

مصنف:

خدا ہے کہ نہیں ہے؟

April 6, 2011

25 تبصرے

مذہب اور علم (سائنس) میں ایک تشابہ ہے اور وہ یہ ہے کہ دونوں واقعات کی تفسیر اور اسباب کا تعین کرنے کی کوشش کرتے ہیں، گویا کہ مذہب علم کا ” تصوراتی ” متبادل ہے، لیکن مسئلہ تب کھڑا ہوتا ہے جب مذہب اپنے اور اپنے عقائد کے لیے ایک طرح کے حق یا مزید پڑھیں…

مصنف:

مساوات مساوات کرو ہو

April 1, 2011

5 تبصرے

مساوات تب شروع ہوگی جب میں خود سے شروع کروں گا… بہت سے لوگ مساوات کا پُرزور مطالبہ کرتے ہیں اور تفریق کا انکار کرتے ہیں بلکہ انتہاء پسندی کے خلاف تقریریں بھی جھاڑتے ہیں، لیکن اگر ہم ان کی حرکتوں کا تھوڑا سا جائزہ لیں تو ہمیں پتہ چلے گا کہ وہ اس مساوات مزید پڑھیں…

مصنف: