تاریخچہ ٹیگ: فلسفہ

تصویرِ خدا

December 18, 2015

5 تبصرے

نیلا آسمان کس قدر شاندار اور خوبصورت لگتا ہے، نظر کی ایک حد سے دوسری حد تک پھیلا ہوا بے عیب، نیلگوں۔۔ ایسا لگتا ہے کہ اتنی خوبصورت اور بے عیب چیز دوسری کوئی نہیں ہوسکتی۔ مگر ایک سوال ہے جو شاید آپ نے بھی کبھی سوچا ہو، یہ آسمان نیلا کیوں دکھتا ہے؟ کسی مزید پڑھیں…

مصنف:

تُڑا مُڑا ہے مگر خدا ہے!!

November 29, 2015

33 تبصرے

میرے حلقہِ احباب میں شامل ایک محترم دوست کئی دنوں سے سر کھا رہے ہیں۔ کہتے ہیں بھیا بہت ہوا ایمان لے آؤ۔ اتنا کفر ٹھیک نہیں۔ ایسا ارتداد ٹھیک نہیں۔ اللہ میاں ناراض ہوں گے۔ بھاڑ میں جھونکیں گے۔ فلاں کر دیں گے۔ ڈھمکاں کر دیں گے۔ ہم نے بہتیرا سمجھایا۔ کہ میاں! ان مزید پڑھیں…

مصنف:

کیا کائنات خود بخود بن سکتی ہے؟

October 17, 2015

ایک تبصرہ

خدا کو کائنات کے خالق کے طور پر پیش کرنا ہی خدا کے حق میں مضبوط ترین ثبوت مانا جاتا ہے، خدا کے کائنات کے خالق ہونے کے دو دلائل ہیں، یہ کہنا کہ ”خدا نے ابتدا میں آسمان اور زمین کی تخلیق کی“، مطلب کبھی کائنات کی تخلیق ہوئی تھی یعنی خدا اس تخلیق مزید پڑھیں…

مصنف:

ما بعد الطبیعات میں ابدیت کا مفہوم

September 18, 2015

2 تبصرے

عام طور پر ما بعد الطبیعات یعنی میٹا فزکس کو فلسفہ ❞ما ورائے مادیت❝ سمجھا جاتا ہے، یہ ان چیزوں پر بحث کرتی ہے جو فطرت کے قوانین کے تابع نہیں، یا جو ❞چیزیں❝ مادیت سے ما وراء ہیں، جو بھی ہو.. آخر میں اس کا سِرا ❞علمِ الہیات❝ سے جا ملتا ہے، مختلف زمانوں مزید پڑھیں…

مصنف:

خدا وجود اور عدم

January 26, 2015

7 تبصرے

جب مؤمنین (تمام مذاہب کے) ملحدین کے دلائل کا جواب نہیں دے پاتے تو ان کی آخری پناہ گاہ بگ بینگ نظریہ ہوتی ہے، وہ سمجھتے ہیں کہ یہ نظریہ خدا کو ثابت کرتا ہے کیونکہ نظریہ کہتا ہے کہ کائنات عدم سے وجود میں آئی، یہاں مؤمنین اس نظریے میں اپنے خدا کو (بغیر مزید پڑھیں…

مصنف:

دینِ فطرت زیرِ نشتر

January 15, 2015

تبصرہ کریں

قرآن کہتا ہے: فَأَقِمْ وَجْهَكَ لِلدِّينِ حَنِيفًا ۚ فِطْرَ‌تَ اللَّـهِ الَّتِي فَطَرَ‌ النَّاسَ عَلَيْهَا ۚ لَا تَبْدِيلَ لِخَلْقِ اللَّـهِ ۚ ذَٰلِكَ الدِّينُ الْقَيِّمُ وَلَـٰكِنَّ أَكْثَرَ‌ النَّاسِ لَا يَعْلَمُونَ – سورہ روم آیت 30۔ ترجمہ: تو تم ایک طرف کے ہوکر دین (خدا کے رستے) پر سیدھا منہ کئے چلے جاؤ (اور) خدا کی فطرت کو مزید پڑھیں…

مصنف:

آزادی فکر اور انسانی حقوق

September 4, 2014

تبصرہ کریں

انسانی حقوق کے کام کا مقصد بہت سادہ ہے- اور وہ یہ کہ دنیا میں ہر شخص عزت اور وقار کی زندگی گزارے- سوال یہ ہے کہ یہ مقصد کیسے حاصل ہو؟ آرام دہ محفوظ زندگی بسر کرنے والوں کے لیے جو چیز بامعنی ہو سکتی ہے، ممکن ہے کہ معاشرے کے پسماندہ لوگوں کیلیے مزید پڑھیں…

مصنف:

حق موجود یا حق غیر موجود

June 11, 2014

ایک تبصرہ

حق غیر موجود مابعدالطبعیات فلسفے کی وہ شاخ ہے جو ہمیں ہر چیز کی حقیقت سے آگاہ کرتی ہے. اور ابدی اور لافانی مسائل کی حقیقت سے روشناس کراتی ہے. مابعدالطبعیات، حیات و کائنات اور خدا کے تصور کو زیر بحث لاتی ہے. اس میں مادی اور غیر مادی مسائل شامل ہیں، جس کی حقیقت مزید پڑھیں…

مصنف:

فری تھنکنگ

April 8, 2014

تبصرہ کریں

اکثر سوال کیا جاتا ہے کہ فری تھنکنگ کیا ہے؟ اس ضمن میں اپنی ناقص رائے کا اظہار کرنے سے قبل کچھ باتیں کرنا چاہوں گا گر قبول افتد زہے عزو شرف۔ میں پوچھنا چاہتا ہوں کہ کیا عقائد و معجزات کو راہنما بنا کر حقیقت و صداقت کے راستے طے کئے جا سکتے ہیں؟ مزید پڑھیں…

مصنف:

شر اور آزاد ارادہ

December 11, 2013

2 تبصرے

خدا کے معیاری وصف کے مطابق جن جدلیات سے خدا کی نفی ہوتی ہے ان میں سے ایک مندرجہ ذیل ہے: 1- اگر خدا موجود ہے تو وہ سب کچھ جانتا (علیم) ہے اور ہر چیز پر قادر ہے اور مجسم اچھائی ہے۔ 2- شر، درد اور تکالیف کی موجودگی ایک ایسے خدا سے راست مزید پڑھیں…

مصنف:
صفحہ 1 برائے 3123