تاریخچہ | سائنس اس سیکشن کی آر ایس ایس فیڈ

کیا کائنات خود بخود بن سکتی ہے؟

October 17, 2015

ایک تبصرہ

خدا کو کائنات کے خالق کے طور پر پیش کرنا ہی خدا کے حق میں مضبوط ترین ثبوت مانا جاتا ہے، خدا کے کائنات کے خالق ہونے کے دو دلائل ہیں، یہ کہنا کہ ”خدا نے ابتدا میں آسمان اور زمین کی تخلیق کی“، مطلب کبھی کائنات کی تخلیق ہوئی تھی یعنی خدا اس تخلیق مزید پڑھیں…

مصنف:

نسلِ انسانی اور تہذیب کا آغاز

August 2, 2013

3 تبصرے

عالمی ادارہ آثار قدیمہ کی کھنڈرات کی کھدائی کے دوران جو باقیات حاصل ہوئیں ان کی بنا پر کی گئی تحقیق کے مطابق، انسانی نسل کا تعلق انسانیت سے قبل کی نسل سے جا ملتا ہے، جسے “ہومینڈ” یعنی اعلیٰ حیوانوں میں سے انسان نما کا کوئی وجود سمجھا جاتا ہے، جو 40 لاکھ سال مزید پڑھیں…

مصنف:

انسانی ارتقاء کی مختصر تاریخ

May 15, 2013

2 تبصرے

ہم کون ہیں؟ کہاں سے آئے ہیں؟ کرہ ارض پر زندگی کی ابتدا کیسے ہوئی؟ زمانہ قبل از تاریخ میں ہمارے آباء واجداد کون تھے؟ وہ کون سے ارضیاتی تغیرات تھے جن کی وجہ سے کرہ ارض پر پائے جانے والے سب سے پیچیدہ حیوان ❞انسان❝ کا ارتقاء شروع ہوا؟ یہ سوالات صدیوں سے انسانی مزید پڑھیں…

مصنف:

روح کیا ہے؟

March 23, 2013

24 تبصرے

روح کیا ہے؟

تضادات میں پڑے بغیر روح کی کوئی مخصوص تعریف وضع کرنا از حد مشکل ہے، یہ تصور انسانی تاریخ کے عجیب وغریب تصورات میں سے ایک ہے، اس کی شدید پُر اسراریت اس کی تعریف اور بھی مشکل بنا دیتی ہے، تمام مذہبی ہستیوں (خدا، فرشتے، شیاطین، جن وغیرہ) کی طرح میٹافیزیکل خصوصیات کی حامل مزید پڑھیں…

مصنف:

عدم سے تخلیق – بغیر خدا کے

July 21, 2012

4 تبصرے

بیشتر کے نزدیک یہ ایک مسلمہ حقیقت ہے کہ کوئی شئے لا شئے سے نہیں آسکتی، تاہم زیادہ تر طبیعات دان اس سے اتفاق نہیں کرتے، اس دعوے کے خلاف وہ بسا اوقات “کوانٹم ویکیوم فلکچویشن” یا “ورچوئل پارٹیکلز” کا حوالہ دیتے ہیں، یہ پارٹیکل اور ضد پارٹیکل کے جوڑے ہیں جو از حد مختصر مزید پڑھیں…

مصنف:

کائنات کی توانائی

July 11, 2012

تبصرہ کریں

اگر یورینئم کے ایک نیوکلیئس میں مقید توانائی کو دیکھا جائے یا کروڑوں سالوں سے سورج سے ابلتی توانائی پر نظر ڈالی جائے یا اس حقیقت کو مدِ نظر رکھا جائے کہ ہماری قابلِ مشاہدہ کائنات میں کوئی 10^80 پارٹیکل موجود ہیں تو ایسا لگتا ہے گویا کائنات کی مجموعی توانائی ناقابلِ بیان حد تک مزید پڑھیں…

مصنف:

ارتقاء کے مخالفین کی علمی مصداقیت – ہارون یحیی بطور نمونہ

March 9, 2012

32 تبصرے

یہ کوئی نئی خبر نہیں ہے کہ جن تخلیقیوں کی ویب سائٹس سے انٹیلی جینٹ ڈیزائن اور نظریہ تخلیق کے حامی عام مسکین تخلیقیے اپنے موقف کی تائید کے لیے اقتباسات کاپی کر کر کے پیش کرتے ہیں جھوٹی ہوتی ہیں، یہ ویب سائٹس ارتقاء کے خلاف انشائی تقریری مضامین لکھ کر ان میں نامور مزید پڑھیں…

مصنف: