تاریخچہ | منطق اس سیکشن کی آر ایس ایس فیڈ

معجزہ اور قرآن

June 24, 2011

50 تبصرے

اسلامی تاریخ ہمیشہ ان تمام تصورات کو جو پہلے سے متعین کردہ فریم سے نکلنے کی کوشش کرتے تھے ضائع کرتی رہی جس کی وجہ سے بہت سارے مُتون کا انجام نامعلوم رہا جبکہ ان کے مصنفین کا انجام قتل، قید اور ملک بدری کے ما بین جھولتا رہا، تاہم تمام وجوہات مذہبی نہیں تھیں مزید پڑھیں…

مصنف:

خدا کی عظمت

June 20, 2011

12 تبصرے

عدم کے بطن سے نمودار ہونے والے ایک انتہائی چھوٹے سے نقطے سے اتنی بڑی اور خوبصورت کائنات کا وجود میں آنا حیرت انگیز امر ہے… اس نکتے پر میں اکثر مذہب پرستوں سے اتفاق کروں گا کہ عقل کے لیے ابھی تک ایسی نامعقول بات کا تصور کرنا تقریباً نا ممکن ہے… بلکہ مضحکہ مزید پڑھیں…

مصنف:

پہلی وجہ

June 9, 2011

ایک تبصرہ

کائنات کو تخلیق کرنے والی کسی ہستی کے وجود کو ثابت کرنے کے لیے مؤمنین کی سب سے پرانی دلیل اولین وجہ یا پہلا سبب ہے جو ارسطو کے فلسفے سے ماخوذ ہے، تاہم ارسطو نے یہ فرض نہیں کیا تھا کہ اولین وجہ خدا ہے، اس نے محض اسے کائنات کے آغاز کا مفروضہ مزید پڑھیں…

مصنف:

نمرودی بے وقوفی

June 8, 2011

27 تبصرے

  جب اہلِ عراق نے شاہ نمرود بن کنعان کو یہ شکایت کی کہ ابراہیم (علیہ السلام) نے ان کے سارے بت توڑ دیے ہیں تو نمرود نے ابراہیم (علیہ السلام) کو بلوا کر کہا کہ: نمرود: تم اپنے آپ کو کیا سمجھتے ہو؟ ابراہیم (علیہ السلام) نے جواب دیا: استغفر اللہ کچھ نہیں… نمرود مزید پڑھیں…

مصنف:

گول منطق

June 7, 2011

15 تبصرے

  مباحثوں کے منطقی مغالطے بڑے دلچسب ہوتے ہیں، میں ان پر غور کرنے کی کوشش کرتا ہوں کیونکہ یہ خدا کا دفاع کرنے والوں کی طرف سے بے دلیل مفروضوں کو ثابت کرنے کے لیے اکثر وبیشتر دہرائے جاتے رہتے ہیں جس کے لیے دلیل کے طور پر گول منطق استعمال کی جاتی ہے، مزید پڑھیں…

مصنف:

کائنات اور ابن رشد

May 10, 2011

42 تبصرے

شاید میری یہ پوسٹ پڑھ کر کافی لوگوں کو جھٹکا لگا ہوگا کہ اس کا دماغ “” سٹک “” گیا ہے، دل ہی دل میں ملحد تو قرار دیا ہی ہوگا، کفر کا فتوی لگانے کے لیے بھی کچھ لوگوں نے کمر کس لی ہوگی، کچھ کرم فرماؤں نے تو ای میل بھیج کر اپنے مزید پڑھیں…

مصنف:

آغاز پر بحث

April 8, 2011

10 تبصرے

خدا پرست: کیا خدا ازل سے موجود ہے؟ …… ہاں خدا کو کس نے بنایا؟……….. کسی نے نہیں تو پھر خدا کہاں سے آیا؟ …… (کوئی جواب نہیں) تو پھر اس کے وجود کی کیا علت ہے؟ ……. وہ ازل سے موجود ہے اور اپنی ذات میں قائم ہے! مادہ پرست: کیا مادہ ازل سے مزید پڑھیں…

مصنف:

خدا ہے کہ نہیں ہے؟

April 6, 2011

25 تبصرے

مذہب اور علم (سائنس) میں ایک تشابہ ہے اور وہ یہ ہے کہ دونوں واقعات کی تفسیر اور اسباب کا تعین کرنے کی کوشش کرتے ہیں، گویا کہ مذہب علم کا ” تصوراتی ” متبادل ہے، لیکن مسئلہ تب کھڑا ہوتا ہے جب مذہب اپنے اور اپنے عقائد کے لیے ایک طرح کے حق یا مزید پڑھیں…

مصنف:

کائناتی سوالات

April 4, 2011

3 تبصرے

اس کائنات کے کسی خدا کے وجود کی اثبات یا نفی کے لیے پیش کیے جانے والے دلائل میں کچھ منطقی سوالات کسی حد تک کائناتی بھی ہوتے ہیں جنہیں اس ماورائی طاقت کی نفی کرنے کے لیے پیش کیا جاتا ہے اور بہت کم لوگ اس حقیقت کو سمجھتے ہیں کہ اس طرح کے مزید پڑھیں…

مصنف:

خدا اور برائی

April 1, 2011

9 تبصرے

کیا خدا برائی کو روکنا چاہتا ہے مگر روک نہیں سکتا؟ اس صورت میں وہ قادرِ مطلق نہیں ہے!! کیا وہ روک سکتا ہے مگر نہیں چاہتا؟ اس صورت میں وہ برا ہے!! یا تو خدا برائی کو روکنا چاہتا ہے لیکن روکنے کی استطاعت نہیں رکھتا، یا وہ روک سکتا ہے مگر روکنا نہیں مزید پڑھیں…

مصنف:
صفحہ 3 برائے 41234