تاریخچہ | تنقید اس سیکشن کی آر ایس ایس فیڈ

خدا ہے کہ نہیں ہے؟

April 6, 2011

25 تبصرے

مذہب اور علم (سائنس) میں ایک تشابہ ہے اور وہ یہ ہے کہ دونوں واقعات کی تفسیر اور اسباب کا تعین کرنے کی کوشش کرتے ہیں، گویا کہ مذہب علم کا ” تصوراتی ” متبادل ہے، لیکن مسئلہ تب کھڑا ہوتا ہے جب مذہب اپنے اور اپنے عقائد کے لیے ایک طرح کے حق یا مزید پڑھیں…

مصنف:

انسانی مشینیں

April 5, 2011

ایک تبصرہ

جب انسان ممنوع ومجاز، مستحب اور مکروہ کے نظام پر عمل کرنا شروع کردیتا ہے تو گویا اس طرح وہ اپنی عقل کو ایک طرف رکھ کر اپنی پروگرامنگ کے عمل کی طرف پہلا قدم بڑھا دیتا ہے، پوری طرح پروگرام شُدہ ہونے کے لیے صرف کچھ وقت کی ضرورت باقی رہ جاتی ہے. یقیناً مزید پڑھیں…

مصنف:

کوئی خدا

April 5, 2011

4 تبصرے

جب کوئی خدا موت اور خون تقسیم کرتا ہے… تو وہ یقیناً زندگی کا خدا نہیں ہے… جب کوئی خدا اپنے ماننے والوں کو جنگیں کرنے اور خوف وتباہی پھیلانے کا حکم دیتا ہے… تو وہ یقیناً امن کا خدا نہیں ہے… جب کوئی خدا اپنے ماننے والوں کو غلام بنا لے تاکہ وہ بھی مزید پڑھیں…

مصنف:

کائناتی سوالات

April 4, 2011

3 تبصرے

اس کائنات کے کسی خدا کے وجود کی اثبات یا نفی کے لیے پیش کیے جانے والے دلائل میں کچھ منطقی سوالات کسی حد تک کائناتی بھی ہوتے ہیں جنہیں اس ماورائی طاقت کی نفی کرنے کے لیے پیش کیا جاتا ہے اور بہت کم لوگ اس حقیقت کو سمجھتے ہیں کہ اس طرح کے مزید پڑھیں…

مصنف:

مقدس متن

April 3, 2011

2 تبصرے

کسی متن کے مقدس ہونے کا انحصار اس بات پر ہے کہ وہ انسانی زندگی اور آزادی کو کس قدر مقدس قرار دیتا ہے. کوئی متن اپنے آپ میں مقدس نہیں ہوتا.. بلکہ ایک متن ہوتا ہے جو انسان کی تقدیس اور احترام کرتا ہے چنانچہ انسان کے پاس سوائے اس کے اور کوئی چارہ مزید پڑھیں…

مصنف:

انسانیت

April 2, 2011

4 تبصرے

کسی کو بھی انسان کو آزاد کرنے والے مذہب پر بات کرنے سے پہلے یہ یقین ہونا چاہیے کہ اس مذہب نے گر انسان کو کسی چیز سے آزاد کیا ہے تو بدلے میں اسے دوسری کسی چیز کا غلام نہیں بنایا ہے… ہر وہ جو آسمان سے کوئی پیغام لاتا ہے نبی نہیں ہوتا مزید پڑھیں…

مصنف:

مساوات مساوات کرو ہو

April 1, 2011

5 تبصرے

مساوات تب شروع ہوگی جب میں خود سے شروع کروں گا… بہت سے لوگ مساوات کا پُرزور مطالبہ کرتے ہیں اور تفریق کا انکار کرتے ہیں بلکہ انتہاء پسندی کے خلاف تقریریں بھی جھاڑتے ہیں، لیکن اگر ہم ان کی حرکتوں کا تھوڑا سا جائزہ لیں تو ہمیں پتہ چلے گا کہ وہ اس مساوات مزید پڑھیں…

مصنف:

خدا اور طبعی آفات

March 31, 2011

4 تبصرے

کیا خدا کے ہونے کا یہ مطلب ہے کہ طبعی یا انسانی آفات وقوع پذیر نہ ہوں؟ جیسے زلزلے، لاؤوں کا پھٹنا، طوفانوں کا آنا، بجلی کا گرنا، شہابیوں کا گرنا، جنگیں، بھوک، بیماریاں وغیرہ؟ یعنی، کیا ان آفتوں کا ہونا یہ ثابت کرتا ہے کہ اس مادی دنیا کے پسِ پردہ کوئی ایسی شخصیت مزید پڑھیں…

مصنف:
صفحہ 11 برائے 11« پہلا...7891011