تاریخچہ | تنقید اس سیکشن کی آر ایس ایس فیڈ

شریعت یا قانون

December 25, 2016

3 تبصرے

مفتیء زماں جناب حضرت شیخ یوسف القرضاوی فرماتے ہیں کہ شریعت کی شان الگ ہے اور وہ قوانین جو دستور ساز اسمبلیوں میں بنائے جاتے ہیں ان کی بات الگ ہے، وہ سختی سے دستور ساز اسمبلیوں کے بنائے ہوئے قوانین کو مسترد کرتے ہیں کیونکہ وہ انسان کے وضع کردہ ہیں اور سمجھتے ہیں مزید پڑھیں…

مصنف:

سائنس کو بھی مذہب سے الگ کریں

December 4, 2016

تبصرہ کریں

جس طرح سیاست کو مذہب سے الگ رکھنا ضروری ہے اسی طرح سائنس کو بھی مذہب سے الگ رکھنا از بس ضروری ہے، کیونکہ مذاہب پُختہ مُتون پر مشمل ہیں جبکہ علمی دریافتیں اور نظریات ہمیشہ حالتِ تغیر میں رہتے ہیں، مثال کے طور پر زمانہ قدیم میں لوگ سمجھتے تھے کہ سورج زمین کے مزید پڑھیں…

مصنف:

طہ حسین کا اسلامی لبرل ازم

November 1, 2016

تبصرہ کریں

اسلامی لبرل ازم کا مفہوم لبرل ازم کے مخالفین کو اب بہت کھٹکنے لگا ہے جس میں ہمارے خیال میں مسلمانوں کی خلاصی پنہاں ہے، خاص کر اگر ذیل کی باتوں کا خاص خیال رکھا جائے: 1- ہمیں مذہب اور مذہبی شدت پسندوں کے درمیان فرق کرنا ہوگا جنہوں نے ❞اسلامی لبرل ازم❝ کی بھرپور مزید پڑھیں…

مصنف:

مت قتل کرو آوازوں کو

June 25, 2016

5 تبصرے

زمانہ قدیم سے ہی سفیروں کے قتل کو انتہائی معیوب گردانا جاتا ہے، کسی سفیر کا قتل اعلان جنگ کے مترادف سمجھا جاتا تھا۔ فنکار امن کے سفیر ہوتے ہیں، محبتوں کے نقیب ہوتے ہیں، خوشبوؤں کے امین ہوتے ہیں۔ ماہ جبینوں کے حبیب ہوتے ہیں۔ فساد کے حریف ہوتے ہیں۔ امجد صابری کو نفرت مزید پڑھیں…

مصنف:

خوش آمدید رمضان

June 4, 2016

20 تبصرے

یہ مہینہ مجھے بہت پسند ہے، وجہ بڑی سادہ ہے، یہ سال کا وہ واحد مہینہ ہے جس میں مسلمانوں کی حالت کسی اور مہینے کے مقابلے میں انتہائی قابلِ رحم ہوتی ہے اور مسلمان نشانِ عبرت بنے ہوتے ہیں۔۔ بقول شاعر: دیکھو مجھے جو دیدہء عبرت نگاہ ہو آئیے اس ماہِ مبارک کی حقیقی مزید پڑھیں…

مصنف:

اصول حدیث، تنقیدی مطالعہ

May 18, 2016

تبصرہ کریں

تاریخ قوموں کے عروج و زوال کی داستان ہوتی ہے جس سے قومیں اپنی خوبیوں اور خامیوں سے آگاہ ہو کر بہتر سے بہتر کی طرف گامزن ہوتی ہیں۔ جو قومیں اپنی تاریخ کو مسخ کرتی ہیں، تاریخ انہیں مسخ کر دیتی ہے۔ مسلمانوں کی تاریخ کا سب سے بڑا المیہ یہی ہے کہ خود مزید پڑھیں…

مصنف:

ہم جنس پرستی ایک فطری رویہ!

February 28, 2016

14 تبصرے

انسان کا جنسی رویہ ہمیشہ سے ہی اس کی توجہ کا مرکز بنا رہا ہے، انسانی تاریخ کے مختلف ادوار میں انسان مختلف جنسی رویوں اور روایات کے مطابق زندگی گزارتا آیا ہے۔ معاشروں اور مذاہب نے انسان کے کچھ جنسی رویوں پر پابندیاں لگانے کے ساتھ ساتھ ممنوعہ جنسی رجحان رکھنے والوں کو کڑی سزائیں مزید پڑھیں…

مصنف:

اسلام عقل اور زیتون

January 1, 2016

3 تبصرے

عقل ہی وہ اکلوتی امام ہے جس کی اقتدا میں سائنسدانوں اور فلاسفہ نے کائنات کے رازوں کو آشکار کیا ہے، یہی وہ اکلوتی دلیل ہے جس کے ذریعے فلاسفہ نے کسی بھی آسمانی مذہب کی آمد سے قبل فضیلت اور رذیلت کی تعریف بیان کی، زیادہ تر مفکرین کے لیے یہی خدا ہے کیونکہ مزید پڑھیں…

مصنف:

اسلام اور غیر مسلموں کے حقوق

December 11, 2015

ایک تبصرہ

مسلمان آج ساری دنیا میں یہ شور مچائے پھرتے ہیں کہ اسلام جیسا بہترین دین کوئی نہیں اور اس نے غیر مسلموں کو بھی بہترین حقوق اور مقام و مرتبہ سے نوازا ہے یا اسی طرح یہ شور مچانا کہ اسلام رواداری و برداشت کا دین ہے جو کافروں سے بھی حسن سلوک کا حکم مزید پڑھیں…

مصنف:

ہم نے جو طرزِ فغاں کی ہے قفص میں ایجاد

November 13, 2015

3 تبصرے

معاشرتی و سماجی جبری حرکیاتی فضاء نے ایسا ماحول بنا رکھا ہے کہ جس کی بنا پر لادین حضرات سوشل میڈیا پر ہی آزادی کے ساتھ اظہارِ رائے کر سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ اگر روز مرہ کی زندگی میں سب کچھ کہا سنا جائے تو جس معاشرہ کے ہم پروردہ ہیں، اس نے جو مزید پڑھیں…

مصنف:
صفحہ 1 برائے 1112345...10...آخری »