تاریخچہ | تنقید اس سیکشن کی آر ایس ایس فیڈ

اسلامی تصوف کی حقیقت

October 30, 2015

5 تبصرے

تصوف اسلام کی عارفانہ شاخ ہے۔ تصوف عالمِ اسلام کے ان گنت فرقوں کے درمیان ایک باہمی تعلق ہے، جس کے مطابق سچا مذہب سچائی کے اندر ہے۔ یعنی بدھ کی زبان میں سچ من کے اندر ہے۔ لیکن یہ اظہر من الشمس جیسی اک بدیہی حقیقت ہے کے خود تصود میں لاتعداد فرقے پائے مزید پڑھیں…

مصنف:

مذہبی رہنما اور ہماری ذمہ داری

October 1, 2015

ایک تبصرہ

تمام مذاہب چاہے انسانی ہوں یا آسمانی – جیسا کہ بعض لوگ دعوی کرتے ہیں – اپنی تعلیمات اپنے ماننے والوں کے بغیر نہیں پھیلا سکتے، اگر کسی خاص مذہب کو آسمانی تسلیم کر لیا جائے تو اسے چاہیے کہ وہ پیار، محبت اور بھائے چارے کی تعلیم دے اور اسے عام کرنے اور اخلاقی مزید پڑھیں…

مصنف:

عہد جدید اور فکر غزالی-ایک جائزہ

September 26, 2015

7 تبصرے

یہ بات چاہے ہمارے جذبات کو کتنی ہی ٹھیس پہنچانے والی کیوں نہ ہو مگر ہے سچ کہ عملی طور پر سبھی مذاہب بشمول اسلام (جس کے چودہ صدیوں میں ہزارہا گروہی ایڈیشن آچکے) ہمارے اپنے علماء کی مہربانی سے سیکولر نظریات کے مقابلے میں قریب قریب شکست کھاچکے ہیں۔ ’الہیاتی‘ دانش کو مُلاّ سے لے مزید پڑھیں…

مصنف:

اسلام کو تنقیدی فکر کی ضرورت ہے

September 24, 2015

تبصرہ کریں

یہ واضح ہے کہ اسلامی دنیا کی حالت انتہائی نا گفتہ بہ ہے، ہر جگہ سیاسی خلفشار، کرپشن، معاشی ابتری، اخلاقی تنزلی، تشدد، آزادیوں اور انسانی حقوق کا فقدان اپنے نقطہء عروج پر ہے، یہ وہ کچھ بنیادی خصوصیات ہیں جو واضح طور پر اسلامی معاشروں کو باقی دنیا سے ممتاز کرتی ہیں، اور حالات مزید پڑھیں…

مصنف:

غلامی – ایک پیدائشی جرم

September 1, 2015

ایک تبصرہ

غلاموں کی تاریک کوٹھڑیوں میں جو بچے پیدا ہوتے تھے ان کا مالک خدا نہیں ہوتا تھا؟ ان غلام بچوں کی پیدائش پر ان کے غلام ماں باپ کو خوشی ہوتی تھی ؟ میں اس بات کا ادراک نہیں کر سکتا، باپ غلام ، ماں غلام ، بہن بھائی غلام، جانے کب مالک کا دل مزید پڑھیں…

مصنف:

قرآن اور قمری کیلنڈر

July 8, 2015

ایک تبصرہ

رمضان ”رمض“ سے مشتق ہے، اس کا معنی شدید گرمی، دھوپ کی شدت سے گرم ہو جانے والی زمین،  ” رمضاء“ صحراء کی تپتی ہوئی ریت کو کہتے ہیں، ماہ رمضان کی وجہ تسمیہ بیان کرتے ہوئے علماء لغت نے صراحت کی ہے کہ رمضان کا مہینہ انتہائی سخت گرمی میں آیا کرتا تھا اسی مزید پڑھیں…

مصنف:

مکالمہ علم و عقیدہ

February 20, 2015

4 تبصرے

مسلم: تم خدا کو نہیں مانتے؟ ملحد:نہیں میں خدا کو نہیں مانتا ! مسلم: تعجب ہے، کیسے کوئی خدا کا انکار کر سکتا ہے۔ ملحد: جو چیز وجود رکھتی ہے وہ اپنا وجود خود منوا سکتی ہے، اگر خدا موجود ہوتا تو اپنا وجود خود منوا سکتا تھا، اور مجھے اسے ماننے میں کوئی عار مزید پڑھیں…

مصنف:

”غزوۂ پشاور اسکول“ اور بنیاد پرست

January 30, 2015

تبصرہ کریں

میرے کسی ”خیرخواہ“ نے مجھے اس بلاگ کا لنک اس امید پر فراہم کیا کہ دہشت گردی سے متعلق میرا مؤقف سراسر اسلام، جہاد، مولویوں اور دینی مدارس سے تعصب پر مبنی ہے اور اس بلاگ کی شکل میں شائد مجھے ”آئینہ“ نظر آ جائے اور میں اپنے مؤقف پر نادم اور شرمندہ ہو کر مزید پڑھیں…

مصنف:

دہریت اور خدا، پھر کیا؟

January 18, 2015

3 تبصرے

ایک دوست نے مجھ سے کہا کہ صرف خدا کی نفی کافی نہیں، کیونکہ اگر تم نے مجھے اس کا کوئی متبادل نہیں دیا تو میں کسی نہ کسی شکل میں اسے دوبارہ تخلیق کر لوں گا کیونکہ مجھے اس کے وجود کی عادت ہوگئی ہے… چنانچہ بعد از خدا کے مرحلے پر کچھ غور مزید پڑھیں…

مصنف:

دینِ فطرت زیرِ نشتر

January 15, 2015

تبصرہ کریں

قرآن کہتا ہے: فَأَقِمْ وَجْهَكَ لِلدِّينِ حَنِيفًا ۚ فِطْرَ‌تَ اللَّـهِ الَّتِي فَطَرَ‌ النَّاسَ عَلَيْهَا ۚ لَا تَبْدِيلَ لِخَلْقِ اللَّـهِ ۚ ذَٰلِكَ الدِّينُ الْقَيِّمُ وَلَـٰكِنَّ أَكْثَرَ‌ النَّاسِ لَا يَعْلَمُونَ – سورہ روم آیت 30۔ ترجمہ: تو تم ایک طرف کے ہوکر دین (خدا کے رستے) پر سیدھا منہ کئے چلے جاؤ (اور) خدا کی فطرت کو مزید پڑھیں…

مصنف:
صفحہ 2 برائے 1112345...10...آخری »