تاریخچہ ٹیگ: انسانیت

دہریت اور خدا، پھر کیا؟

January 18, 2015

3 تبصرے

ایک دوست نے مجھ سے کہا کہ صرف خدا کی نفی کافی نہیں، کیونکہ اگر تم نے مجھے اس کا کوئی متبادل نہیں دیا تو میں کسی نہ کسی شکل میں اسے دوبارہ تخلیق کر لوں گا کیونکہ مجھے اس کے وجود کی عادت ہوگئی ہے… چنانچہ بعد از خدا کے مرحلے پر کچھ غور مزید پڑھیں…

مصنف:

آزادی فکر اور انسانی حقوق

September 4, 2014

تبصرہ کریں

انسانی حقوق کے کام کا مقصد بہت سادہ ہے- اور وہ یہ کہ دنیا میں ہر شخص عزت اور وقار کی زندگی گزارے- سوال یہ ہے کہ یہ مقصد کیسے حاصل ہو؟ آرام دہ محفوظ زندگی بسر کرنے والوں کے لیے جو چیز بامعنی ہو سکتی ہے، ممکن ہے کہ معاشرے کے پسماندہ لوگوں کیلیے مزید پڑھیں…

مصنف:

محسن انسانیت

April 2, 2014

13 تبصرے

پچھلے دو سو سالوں میں دنیا نے اتنے حیران کن انداز میں ترقی کی ہے کہ یقین نہیں ہوتا. سیاسی نظریات کی پیچیدگی، فن و ادب کی ترقی، سائنسی ایجادات، تجارت اور سفارتی تعلقات وغیرہ نے تمام انسانیت کو ایک لڑی میں پرو دیا ہے اور عالمی حالات میں آئے دن اتنی تبدیلیاں ہو رہی مزید پڑھیں…

مصنف:

سچائی / حقیقت کیا ہے

December 28, 2012

4 تبصرے

ہمارے آس پاس بے شمار مذاہب موجود ہیں اور ہر مذہب حقانیت کا دعویدار ہے۔ انسان جس مذہب کے ماننے والوں میں پیدا ہوتا ہے مرتے دم تک اسی مذہب پہ قائم رہتا ہے۔ شاذ ہی ایسا ہوتا ہے کہ کوئی شخص اپنے پیدائشی مذہب سے دستبردار ہو کر کوئی اور مذہب اپنا لے۔ ایسے مزید پڑھیں…

مصنف:

آزاد انسان

December 26, 2012

ایک تبصرہ

جب انسانوں پر کوئی آفت آتی ہے اور ہزاروں بے قصور لوگ مارے جاتے ہیں، تب مؤمن اس کے لیے کوئی ایسا جواب تلاش کرنے کی کوشش شروع کردیتا ہے جو اس کے عقیدے سے مطابقت رکھتا ہو، کبھی کوئی ایسی وجہ تلاش کرنے کی کوشش کرتا ہے جس کی وجہ سے ریت کے خدا مزید پڑھیں…

مصنف:

کیا الحاد جرم ہے؟

October 28, 2012

10 تبصرے

کیا الحاد معاشرے کے افراد کو نقصان پہنچاتا ہے؟ کیا یہ چوری کرنے جیسا ہے؟ یا کسی بے قصور انسان کو قتل کرنے جیسا ہے؟ الحاد کے محض تصور کو ہی لوگ جرم کیوں سمجھتے ہیں؟ اگر میں چشمِ تصور میں ریشم کو عریاں دیکھوں تو کیا یہ کوئی ایسا جرم ہے جس کے ارتکاب مزید پڑھیں…

مصنف:

خدائی سوالات انسانی شناخت سے

November 15, 2011

ایک تبصرہ

انسانیت… کیا انسانیت انسان سے ہے..؟ یا انسان انسانیت سے ہے..؟ کون دوسرے کو وجود دیتا ہے..؟ اور اس وجود کی حفاظت کرتا ہے..؟ کیا انسان کے خاتمے سے انسانیت ختم ہوجائے گی..؟ یا انسانیت کے ختم ہونے سے انسان کوئی اور چیز بن جائے گا..؟ خدائیت… لیکن خدائیت ہی کیوں..؟ کیا انسانیت کے زیاں مزید پڑھیں…

مصنف:

کنواری کا بیٹا

June 21, 2011

13 تبصرے

سب سے پہلے تو میں یہ واضح کردوں کہ میری نظر میں بچوں کا جواز شادی کے بندھن سے مشروط نہیں ہے، ہر انسان کا جواز اس کے اپنے وجود اور ذات میں پوشیدہ ہے لہذا میری انسانیت کی شریعت میں کوئی حرامی یا ابن الزنا نہیں ہے، یہ تحقیری الفاظ جو انسان کی تذلیل مزید پڑھیں…

مصنف:

ہستی

May 12, 2011

9 تبصرے

کیا ہوتا اگر خدا نہ ہوتا..؟! کیا اس کا یہ مطلب ہے کہ میرا وجود محض اتفاق ہے؟ اور کیا اس اتفاق کا یہ مطلب ہے کہ میں لاکھوں سالوں سے ارتقاء کرتا ہوا اس شکل وصورت کو پہنچا ہوں؟ اور کیا اس ارتقاء کا یہ مطلب ہے کہ میں اور باقی جاندار ایک ہی مزید پڑھیں…

مصنف:

انسانی مشینیں

April 5, 2011

ایک تبصرہ

جب انسان ممنوع ومجاز، مستحب اور مکروہ کے نظام پر عمل کرنا شروع کردیتا ہے تو گویا اس طرح وہ اپنی عقل کو ایک طرف رکھ کر اپنی پروگرامنگ کے عمل کی طرف پہلا قدم بڑھا دیتا ہے، پوری طرح پروگرام شُدہ ہونے کے لیے صرف کچھ وقت کی ضرورت باقی رہ جاتی ہے. یقیناً مزید پڑھیں…

مصنف:
صفحہ 1 برائے 212