تاریخچہ ٹیگ: سوچ

آزادی فکر اور انسانی حقوق

September 4, 2014

تبصرہ کریں

انسانی حقوق کے کام کا مقصد بہت سادہ ہے- اور وہ یہ کہ دنیا میں ہر شخص عزت اور وقار کی زندگی گزارے- سوال یہ ہے کہ یہ مقصد کیسے حاصل ہو؟ آرام دہ محفوظ زندگی بسر کرنے والوں کے لیے جو چیز بامعنی ہو سکتی ہے، ممکن ہے کہ معاشرے کے پسماندہ لوگوں کیلیے مزید پڑھیں…

مصنف:

فری تھنکنگ

April 8, 2014

تبصرہ کریں

اکثر سوال کیا جاتا ہے کہ فری تھنکنگ کیا ہے؟ اس ضمن میں اپنی ناقص رائے کا اظہار کرنے سے قبل کچھ باتیں کرنا چاہوں گا گر قبول افتد زہے عزو شرف۔ میں پوچھنا چاہتا ہوں کہ کیا عقائد و معجزات کو راہنما بنا کر حقیقت و صداقت کے راستے طے کئے جا سکتے ہیں؟ مزید پڑھیں…

مصنف:

آزاد انسان

December 26, 2012

ایک تبصرہ

جب انسانوں پر کوئی آفت آتی ہے اور ہزاروں بے قصور لوگ مارے جاتے ہیں، تب مؤمن اس کے لیے کوئی ایسا جواب تلاش کرنے کی کوشش شروع کردیتا ہے جو اس کے عقیدے سے مطابقت رکھتا ہو، کبھی کوئی ایسی وجہ تلاش کرنے کی کوشش کرتا ہے جس کی وجہ سے ریت کے خدا مزید پڑھیں…

مصنف:

دماغیات

September 27, 2012

9 تبصرے

جرات تحقیق, Realisticapproach.org

آغاز میں انسان کو دماغ کے ایک اہم عضو کے طور پر موجودگی کی خبر نہ تھی، چنانچہ غور وفکر اور سوچنے سمجھنے کی تمام تر صلاحیتیں قدیم انسان کے لیے ایک معمہ تھا، قدیم مصریوں (2500 قبل از عیسوی) کا خیال تھا کہ عقل دل میں ہوتی ہے اور دماغ بے فائدہ چیز ہے، مزید پڑھیں…

مصنف:

عبادت یا ریکارڈر!

March 6, 2012

27 تبصرے

کیا خدا نامی یہ ہستی ایک ہی کلام کے بار بار تکرار سے بور نہیں ہوتی؟! دو لوگوں کے درمیان کسی بھی قسم کا مکالمہ دونوں کی ثقافتی سطح اور اندازِ فکر کی نمائندگی کرے گا مگر جب ہم عبادت کی بات کرتے ہیں جسے ممکنہ طور پر انسان اور خدا نامی اس ہستی کے مزید پڑھیں…

مصنف:

کیا تم سیکولر ہو؟

May 5, 2011

5 تبصرے

قبلہ وکعبہ مولانا صاحب جنابِ واعظ عرض ہے کہ یہ دنیا سیکولر ہے اور آپ اس دنیا کا ایک حصہ ہیں کاغذ کے وہ نوٹ جو آپ اپنے کھانے پینے اور روز مرہ کی ضروریات کے لیے ادا کرتے ہیں سیکولرازم کی دریافت ہیں آپ یقیناً ان کاغذ کے نوٹوں کی شکل اچھی طرح جانتے مزید پڑھیں…

مصنف: