تاریخچہ ٹیگ: عورت

عورت حجاب اور مساوات

December 6, 2015

ایک تبصرہ

یہ درست نہیں کہ اسلام ہی وہ واحد مذہب ہے جس کے ماننے والے اپنی عورتوں کے لیے حجاب اور دوپٹے کا اہتمام کرتے ہیں۔ یہ روایت میسوپوٹیمیا، سومریوں، بابلیوں، آشوریوں اور قدیم یونان میں بھی پائی جاتی تھی کہ خواتین گھر سے نکلتے وقت سر ڈھانپا کرتی تھیں، سر کو کھلا چھوڑنا ایک کبیرہ مزید پڑھیں…

مصنف:

زمانہ قبل اسلام میں عورت کا سماجی مقام ــ قسط دوم

May 22, 2013

ایک تبصرہ

عصماء بنت مروان بدوی عرب معاشرے میں شاعروں کو بہت عزت کی نگاہ سے دیکھا جاتا تھا۔ یہ شاعر اپنے قبیلے کی اجتماعی روح کے ترجمان کا کردار ادا کرتے تھے۔ اور ان کے ادا کردہ الفاظ بہت زیادہ تاثیر کے مالک ہوتے تھے۔ پسندیدہ یا ناپسندیدہ فعل اور کیفیت کا اظہار اشعار کی صورت مزید پڑھیں…

مصنف:

نامعقولیت

April 7, 2013

18 تبصرے

مسلمانوں کی دو اقسام ہیں۔ ایک وہ جو قرآن و حدیث کو بغیر کسی چوں و چرا کے سند مانتے ہیں، اور دوسری قسم وہ جو احادیث کا مکمل یا جزوی انکار کرتی نظر آتی ہے۔ اس دوسری قسم پہ مشتمل گروہ ان مسلمانوں کا ہے کہ جو قرآن کے واضح معنوں کی (بسا اوقات مزید پڑھیں…

مصنف:

اج کتھوں لیائیے لبھ کے ہلاکو خان اک ہور

March 28, 2013

2 تبصرے

حسن بن  صباح  1050ء میں  ایران کے شہر طوس ( مشہد) میں پیدا ہوا۔ 1071ء میں مصر گیا اور وہاں فاطمی خلیفہ المستنصر نے اسکی قابلیت سے متاثر ہو کر اسے اپنے خاص داعی کی حثیت سے ایران میں اسمٰعیلی دعوت پھیلانے کیلئے بھیجا۔ 1090ء میں حسن نے کوہ البرز میں الموت نامی قلعے پر مزید پڑھیں…

مصنف:

مجاز مؤمن کی جائے پناہ

March 17, 2013

تبصرہ کریں

اللہ، شیطان اور فرشتوں کی تجسید کے سبب جو مسائل اٹھ کھڑے ہوتے ہیں ان سے بچنے کے لیے انہیں مجاز پر محمول کردیا جاتا ہے لہذا اللہ ایک ابدی اچھائی اور شیطان ایک ابدی برائی بنا دی جاتی ہے تاہم یہ عقیدہ خود اپنے ہی بوجھ کے نیچے دب کر ڈھیر ہوجاتا ہے، ظاہر مزید پڑھیں…

مصنف:

علیاء اور ملالہ

December 27, 2012

3 تبصرے

علیاء المہدی نے سویڈن میں مصری سفارتخانے کے سامنے عریاں ہو کر صدر مرسی کے شرعی دستور کے خلاف احتجاج کیا، وہ پہلے بھی عریاں ہوکر مصر کے سماجی ڈھانچے کو چیلنج کر چکی تھی، اس کے بعد تو گویا عرب میڈیا میں اس کے خلاف پوری ایک مہم شروع ہوگئی اور سیاسی اسلام کی مزید پڑھیں…

مصنف:

آزاد انسان

December 26, 2012

ایک تبصرہ

جب انسانوں پر کوئی آفت آتی ہے اور ہزاروں بے قصور لوگ مارے جاتے ہیں، تب مؤمن اس کے لیے کوئی ایسا جواب تلاش کرنے کی کوشش شروع کردیتا ہے جو اس کے عقیدے سے مطابقت رکھتا ہو، کبھی کوئی ایسی وجہ تلاش کرنے کی کوشش کرتا ہے جس کی وجہ سے ریت کے خدا مزید پڑھیں…

مصنف:

سعودی عرب میں مصنوعی پردہء بکارت کی سمگلنگ ناکام

December 9, 2012

2 تبصرے

  سعودی دار الحکومت میں شاہ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے کسٹم نے ❞مصنوعی پردہء بکارت❝ اور دیگر ممنوعہ ادویات کی سمگلنگ ناکام بنادی. شاہ خالد ایئرپورٹ کے کسٹم کے سربراہ سلیمان التویجری نے ایک بیان میں کہا کہ ایئرپروٹ کے کسٹم نے ❞مصنوعی پردہء بکارت❝ اور ممنوعہ ادویات کی سعودی عرب میں سمگلنگ کی اب مزید پڑھیں…

مصنف:

مذہب اور عورت

November 19, 2012

تبصرہ کریں

  یہ خبر پڑھنے کے بعد سوچا پاکستانی عورت کے لیے ایک مضمون لکھا جائے کیونکہ ریتیلے ممالک میں بھی صورتِ حال کچھ ایسی ہی ہے، ساتھ ہی میں نے اس مضمون کے ساتھ ❞ونڈر وومن❝ کی تصاویر کا انتخاب کیا ہے کیونکہ یہ عورت کامیکس کی دنیا میں ایک ایسے وقت میں آئی جب مزید پڑھیں…

مصنف:

اندھے کی ریوڑیاں

November 6, 2012

14 تبصرے

یہ معاشرہ درحقیقت مرد کا معاشرہ ہے، مشرق ہو یا مغرب، دونوں ہی معاشروں میں عورت مردوں کے زیرِ تسلط ذلت و خواری کی زندگی جی رہی ہے۔ حقوق کے نام پر کبھی اسکو شٹل کاک برقعے میں محبوس کیا جاتا ہے، کبھی اسکے کپڑےنوچ اتارے جاتے ہیں۔ کہیں یہ مرد کی تفریح کا سامان مزید پڑھیں…

مصنف:
صفحہ 1 برائے 212