تاریخچہ ٹیگ: معاشرہ

ہم نے جو طرزِ فغاں کی ہے قفص میں ایجاد

November 13, 2015

3 تبصرے

معاشرتی و سماجی جبری حرکیاتی فضاء نے ایسا ماحول بنا رکھا ہے کہ جس کی بنا پر لادین حضرات سوشل میڈیا پر ہی آزادی کے ساتھ اظہارِ رائے کر سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ اگر روز مرہ کی زندگی میں سب کچھ کہا سنا جائے تو جس معاشرہ کے ہم پروردہ ہیں، اس نے جو مزید پڑھیں…

مصنف:

الوہی مداخلت

May 3, 2014

2 تبصرے

خدا ایک ذہنی مفروضہ ہے یا پھر یوں سمجھ لیں کہ جہاں انسان کی عقل کام کرنا چھوڑ دیتی ہے وہاں وہ کسی ایسی طاقت کا تصور کر لیتا ہے جو سب کام انجام دیتی ہے، انسان کا محدود شعور اسے تمام طاقتوں کا منبع و سرچشمہ قرار دے کر ہتھیار ڈال دیتا ہے، یعنی مزید پڑھیں…

مصنف:

فری تھنکنگ

April 8, 2014

تبصرہ کریں

اکثر سوال کیا جاتا ہے کہ فری تھنکنگ کیا ہے؟ اس ضمن میں اپنی ناقص رائے کا اظہار کرنے سے قبل کچھ باتیں کرنا چاہوں گا گر قبول افتد زہے عزو شرف۔ میں پوچھنا چاہتا ہوں کہ کیا عقائد و معجزات کو راہنما بنا کر حقیقت و صداقت کے راستے طے کئے جا سکتے ہیں؟ مزید پڑھیں…

مصنف:

حماقت کا دائرہ کار (حصہ اول)۔

January 4, 2013

7 تبصرے

ایک محترم دوست نے جسٹس (ر)مفتی تقی عثمانی صاحب کی تحریر “عقل کا دائرہ کار” بذریعہ ای میل ارسال کی۔ مفتی صاحب پاکستان کی ایک مشہور و معروف شخصیت اور کئی اسلامی کتب کے مصنف ہیں چنانچہ انکی تحریر کو دلجمعی سے پڑھا ۔ مطالعے کے دوران کچھ عجیب ہی کیفیت طاری رہی، یقین نہیں مزید پڑھیں…

مصنف:

علیاء اور ملالہ

December 27, 2012

3 تبصرے

علیاء المہدی نے سویڈن میں مصری سفارتخانے کے سامنے عریاں ہو کر صدر مرسی کے شرعی دستور کے خلاف احتجاج کیا، وہ پہلے بھی عریاں ہوکر مصر کے سماجی ڈھانچے کو چیلنج کر چکی تھی، اس کے بعد تو گویا عرب میڈیا میں اس کے خلاف پوری ایک مہم شروع ہوگئی اور سیاسی اسلام کی مزید پڑھیں…

مصنف:

اداکارہ کو گالیاں دینے پر مصری شیخ کو سزا

December 18, 2012

تبصرہ کریں

  مصر کی ایک عدالت نے سلفی مُبلغ شیخ عبد اللہ بدر کو اداکارہ الہام شاہین کو ٹی وی پر گالیاں دینے پر ایک سال قیدِ با مشقت کی سزا سنائی ہے تاہم وہ پانچ ہزار جنیہ زرِ ضمانت ادا کر کے سزا سے بچ سکتے ہیں، عدالت نے انہیں بیس ہزار جنیہ (3242 ڈالر) مزید پڑھیں…

مصنف:

اندھے کی ریوڑیاں

November 6, 2012

14 تبصرے

یہ معاشرہ درحقیقت مرد کا معاشرہ ہے، مشرق ہو یا مغرب، دونوں ہی معاشروں میں عورت مردوں کے زیرِ تسلط ذلت و خواری کی زندگی جی رہی ہے۔ حقوق کے نام پر کبھی اسکو شٹل کاک برقعے میں محبوس کیا جاتا ہے، کبھی اسکے کپڑےنوچ اتارے جاتے ہیں۔ کہیں یہ مرد کی تفریح کا سامان مزید پڑھیں…

مصنف:

انبیاء کا تقدس

May 12, 2011

10 تبصرے

کہتے ہیں کہ انسان خطاء کا پتلا ہے، یعنی ہر انسان غلطی کرتا ہے چاہے وہ کتنا ہی مقدس کیوں نہ ہو… اگر انبیاء انسان ہیں تو وہ بھی اس قانون سے مبراء نہیں ہوسکتے.. وہ بھی غلطیاں کر سکتے ہیں… مگر انبیاء کے تقدس نے ان کی غلطیوں کو بھی قابل نفاذ قوانین کی مزید پڑھیں…

مصنف:

مساوات مساوات کرو ہو

April 1, 2011

5 تبصرے

مساوات تب شروع ہوگی جب میں خود سے شروع کروں گا… بہت سے لوگ مساوات کا پُرزور مطالبہ کرتے ہیں اور تفریق کا انکار کرتے ہیں بلکہ انتہاء پسندی کے خلاف تقریریں بھی جھاڑتے ہیں، لیکن اگر ہم ان کی حرکتوں کا تھوڑا سا جائزہ لیں تو ہمیں پتہ چلے گا کہ وہ اس مساوات مزید پڑھیں…

مصنف: