Close

پابندیوں کے دو سال

 

جرات تحقیق پر پاکستان میں سائبر سینسر شپ کے کالے قانون کے تحت لگائی گئی پابندی کو مئی 2015 میں دو سال مکمل ہوگئے ہیں۔ آج سے ٹھیک دو سال قبل PTA نے آزادئ اظہار رائے پر شب خون مارتے ہوئے جرات تحقیق پر پاکستان میں پابندی عائد کر دی تھی، آزادئ اظہار رائے ہماری شہ رگ ہے، باوجودیکہ ہمیں معلوم ہے کہ  پاکستان میں جرات تحقیق پر عائد یہ پابندی ختم نہیں کی جائے گی، اور نا ہی اس پابندی سے ہمیں کوئی خاص فرق پڑا ہے، کیونکہ ویب سائٹ کے Stats اس بات کے گواہ ہیں کہ دن بدن جرات تحقیق کے قارئین کی تعداد تیزی سے بڑھ رہی ہے، لیکن ہم کبھی بھی آزادئ اظہار رائے کے حق سے دست بردار نہیں ہوں گے، اور وقتا فوقتا اس ناروا پابندی کے خلاف آواز اٹھا کر اپنے غصب شدہ حقوق کیلئے لڑتے رہیں گے۔

آیئے اس پابندی کے خلاف جرات تحقیق کا ساتھ دیں، 31 مئی 2015 کو GMT ٹائم کے مطابق 12:01 AM (پاکستانی وقت کے مطابق صبح 05:01 AM) تا اگلے 24 گھنٹوں کے درمیان جرات تحقیق پر زیادہ سے زہادہ لاگ ان ہوں، جرات تحقیق پر موجود مضامین پر زہادہ سے زہادہ کلک کریں۔
پاکستان سے باہر موجود جرات تحقیق کے قارئین آفیشل لنک www.realisticapproach.org استعمال کریں، اور پاکستان میں موجود قارئین، پاکستان کیلئے بنایا گیا خصوصی پراکسی لنک https://bit.ly/jet515 استعمال کریں۔
اس طریقہ کار سے جرات تحقیق کی ویب سائٹ پر ٹریفک میں اضافہ ہوگا، اور ہم پابندیاں عائد کرنے والوں اور ان پابندیوں پر خوش ہونے والوں کو پیغام دے سکیں گے کہ آج انفارمیشن ٹیکنالوجی کے دور میں سائبر سینسر شپ کوئی معنی نہیں رکھتی، اور نا ہی یہ پابندیاں جرات تحقیق کے شائقین اور قارئین کو جرات تحقیق سے دور کر سکی ہیں۔ بلکہ اس طرح کی پابندیاں ہماری شہرت میں اضافے کا باعث بن رہی ہیں۔
سوشل میڈیا پر موجود احباب جرات تحقیق سے رابطہ میں رہنے کیلئے درج ذیل روابط کو فالو کریں:

جرات تحقیق فیس بک پیج:
https://www.facebook.com/JratThqyq

جرات تحقیق ٹوئٹر ہینڈل
https://twitter.com/RealisticAppro

 

جواب دیں

0 Comments
scroll to top