تاریخچہ | قرآنیات اس سیکشن کی آر ایس ایس فیڈ

سائنس اور قرآن (حصہ اول)

January 16, 2016

5 تبصرے

مسلمان اکثر قرآن سے سائنس تلاش کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ اور اس کے لیے جو طرزِ عمل اپنایا جاتا ہے وہ بالکل غیر سائنسی ہے۔ جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ سائنس سے ان لوگوں کا دور نزدیک کا کوئی واسطہ نہیں۔ سائنس کا ایک اصول ہے کہ جب ہم تھیوری ڈویلیپ کرنے لگتے مزید پڑھیں…

مصنف:

کیا واقعی قرآن محفوظ ہے؟

October 15, 2015

34 تبصرے

مسلمانوں کا عقیدہ ہے کہ قرآن آج جس شکل میں ہم تک موجود ہے یہ بعینہ ویسا ہی ہے جیسا کہ خود محمد صلعم پر نازل ہوا اور اس کی حفاظت کا ذمہ خود اللّٰه نے اٹھا رکھا ہے۔ اگرچہ مسلمانوں کا ہی شیعہ فرقہ اپنی روایات کی روشنی میں اس عقیدے کا قائل نہیں مزید پڑھیں…

مصنف:

قرآن کے اندھے

September 11, 2015

تبصرہ کریں

امام الشعراء، بشار بن برد، وفات 715ء فلسفیوں کا شاعر اور شاعروں کا فلسفی، ابو العلاء المعری، وفات 1057ء جدید عربی ادب کا بانی، طہ حسین، وفات 1973ء عربی ادب کی تین نابغہ روزگار شخصیات جو نظر سے محروم تھیں بصیرت سے نہیں۔ بصارت سے محروم ایسے ہی ایک شخص سے گفتگو ہوئی، شکایت بھرے مزید پڑھیں…

مصنف:

قرآن اور قمری کیلنڈر

July 8, 2015

ایک تبصرہ

رمضان ”رمض“ سے مشتق ہے، اس کا معنی شدید گرمی، دھوپ کی شدت سے گرم ہو جانے والی زمین،  ” رمضاء“ صحراء کی تپتی ہوئی ریت کو کہتے ہیں، ماہ رمضان کی وجہ تسمیہ بیان کرتے ہوئے علماء لغت نے صراحت کی ہے کہ رمضان کا مہینہ انتہائی سخت گرمی میں آیا کرتا تھا اسی مزید پڑھیں…

مصنف:

قرآن میں انسانی تصرف کی نشاندہی

August 25, 2014

14 تبصرے

RealisticApproach.org

سادہ سا سوال ہے کہ اگر اللہ نے اپنے ماننے والوں کو ایک حکم دے رکھا ہو، پھر اللہ کے ماننے والے ہی اس کی حکم عدولی کرکے ایک ایسے حکم کو پامال کرکے رکھ دیں جس کا تعلق شعائر اللہ سے ہو، تو آپ کا کیا خیال ہے کہ اس پر اللہ کا کیا مزید پڑھیں…

مصنف:

قرآن اور دعوائے بلاغت

July 28, 2013

11 تبصرے

جب بات قرآن کی بلاغت کی ہوتی ہے تو مسلمان عام طور پر اپنے دلائل مندرجہ ذیل چار بنیادی مفروضوں پر رکھتے ہیں: 1- عربوں کا محمدی قرآن پر حیرت زدہ ہونا۔ 2- قرآن کا عربوں کو چیلنج کہ وہ اس کے جیسا لا کر دکھائیں۔ 3- قرآنی چیلنج کی ہمسری کرنے میں عربوں کی مزید پڑھیں…

مصنف:

کیا یہ قرآن کا کھلا تضاد نہیں؟

April 23, 2013

47 تبصرے

RealisticApproach.org, جرات تحقیق

ایک عام مسلمان قرآن کے بارے میں محض اپنے علماء کرام سے کچھ بیانات سن کر یا قرآن کی شان میں بیان کردہ کچھ قصائد سن کر یہ گمان کرنے لگ جاتا ہے کہ قرآن اللہ کا کلام ہے ، قرآن پڑھنے سے انسان کو ہدایت مل جاتی ہے اور قرآن انسان کو اللہ کی مزید پڑھیں…

مصنف:

قرآنی بازار

March 17, 2013

14 تبصرے

مصر میں مولویوں کی قیامت اٹھی۔۔ کیونکہ مصری مفکر ڈاکٹر حسن حنفی جن کا کچھ سالوں سے ایک پیر اسلام کے اندر اور دوسرا سیکولرازم کے اندر ہے۔۔ انہوں نے قرآن کو بازار کہہ ڈالا۔۔ چنانچہ مولوی اچھل پڑے اور تکفیر کی چھریاں اپنی اپنی جیبوں سے نکال لیں حالانکہ قرآں کو بازار کہنا مبالغہ مزید پڑھیں…

مصنف:

الاتقان فی تدمیر القرآن – جمع القرآن

March 9, 2013

34 تبصرے

الاتقان فی تدمیر القرآن – جمع القرآن جب پیغمبر اسلام نے نبوت کا دعوی کیا تب حضرت کی عمر چالیس سال تھی جو تریسٹھ سال کی عمر میں داغ مفارقت دے گئی، پیغمبر اسلام پر تئیس سال تک نام نہاد “وحی” کا نزول ہوتا رہا، یہ وحی مختلف مواقع پر نازل ہوتی جیسے اگر کوئی مزید پڑھیں…

مصنف:

شیطانی آیات

January 25, 2013

122 تبصرے

مسلمان کہتے ہیں کہ قرآن الہامی کتاب ہے، اور نزول قرآن کے وقت سے لے کراب تک ﴿ یعنی ١۴۰۰سال﴾ اور اب سے مزید رہتی دنیا تک یہی کتاب انسانوں کو رہنمائی فراہم کرے گی، حالات چاہے جتنے تبدیل ہو جائیں، تہذیبوں میں چاہے جتنی جدت آجائے، علوم چاہے جتنی ارتقائی منازل طے کر لیں، مزید پڑھیں…

مصنف:
صفحہ 1 برائے 3123