تاریخچہ ٹیگ: تہذیب

اسلام کو تنقیدی فکر کی ضرورت ہے

September 24, 2015

تبصرہ کریں

یہ واضح ہے کہ اسلامی دنیا کی حالت انتہائی نا گفتہ بہ ہے، ہر جگہ سیاسی خلفشار، کرپشن، معاشی ابتری، اخلاقی تنزلی، تشدد، آزادیوں اور انسانی حقوق کا فقدان اپنے نقطہء عروج پر ہے، یہ وہ کچھ بنیادی خصوصیات ہیں جو واضح طور پر اسلامی معاشروں کو باقی دنیا سے ممتاز کرتی ہیں، اور حالات مزید پڑھیں…

مصنف:

فری تھنکنگ

April 8, 2014

تبصرہ کریں

اکثر سوال کیا جاتا ہے کہ فری تھنکنگ کیا ہے؟ اس ضمن میں اپنی ناقص رائے کا اظہار کرنے سے قبل کچھ باتیں کرنا چاہوں گا گر قبول افتد زہے عزو شرف۔ میں پوچھنا چاہتا ہوں کہ کیا عقائد و معجزات کو راہنما بنا کر حقیقت و صداقت کے راستے طے کئے جا سکتے ہیں؟ مزید پڑھیں…

مصنف:

باطل مشکل

November 8, 2012

8 تبصرے

  ❞سفید❝ یا ❞سیاہ❝ دو بیساکھیاں جن کے سہارے ہر وہ اپاہج ذہن چلتا ہے جو حقیقی سرمئی فضاء میں اڑنے سے عاجز ہوتا ہے باطل مشکل یا سیاہ وسفید کا مغالطہ کوئی شخص اس مغالطے میں تب پڑتا ہے جب اپنی حجت اس مفروضے پر قائم کرتا ہے کہ صرف دو ہی اختیارات (آپشنز) مزید پڑھیں…

مصنف:

مسروقہ تہذیب

February 25, 2012

26 تبصرے

تہذیب قوموں کی ہزاروں سالوں کی تعمیری محنت کا نتیجہ ہوتی ہے، چینی اور فرعونی تہذیبیں اس کی روشن مثالیں ہیں.. ایک فارسی تہذیب بھی ہے جس پر مسلمانوں نے قبضہ جما کر اسے خود سے منسوب کر لیا اور اسے اسلامی تہذیب کا نام دیا. تیسری صدی ہجری میں ری شہر کی لائبریریوں میں مزید پڑھیں…

مصنف:

کیا کوئی اسلامی تہذیب ہے؟

August 30, 2011

4 تبصرے

معروف کویتی مفکر احمد البغدادی کا ایک قول بڑا مشہور تھا کہ مسلمان دنیا کی وہ واحد قوم ہے جو تہذیب کو مذہب سے منسوب کرتی ہے (خیال رہے کہ صاحبِ قول مسلمان ہے)، دنیا میں کوئی اسلامی، یہودی، مسیحی ہندی تہذیب نہیں ہوتی کہ مذاہب تہذیبیں بنانے نہیں بلکہ ایک پیغام پہنچانے آئے تھے! مزید پڑھیں…

مصنف:

قرآن اور اسرائیلیات

May 19, 2011

76 تبصرے

یہودیات سے قرآن کا اقتباس نئی-پرانی بحث ہے جو انیسویں صدی سے آج تک زیرِ بحث قضیہ ہے (1) درحقیقت یہ ” شک ” اتنا ہی پرانا ہے جتنا کہ خود قرآن پرانا ہے جس کی تصدیق وہ خود کرتا نظر آتا ہے: (حتّى إذا جاؤوك يجادلونك يقول الذين كفروا إن هذا إلاّ أساطير الأوّلين) مزید پڑھیں…

مصنف: