تاریخچہ ٹیگ: زندگی

دہریت اور خدا، پھر کیا؟

January 18, 2015

3 تبصرے

ایک دوست نے مجھ سے کہا کہ صرف خدا کی نفی کافی نہیں، کیونکہ اگر تم نے مجھے اس کا کوئی متبادل نہیں دیا تو میں کسی نہ کسی شکل میں اسے دوبارہ تخلیق کر لوں گا کیونکہ مجھے اس کے وجود کی عادت ہوگئی ہے… چنانچہ بعد از خدا کے مرحلے پر کچھ غور مزید پڑھیں…

مصنف:

دہریت اور سماجی رویے

December 5, 2013

14 تبصرے

پچھلے چند دنوں سے کچھ عجیب سی پوسٹس پڑھنے کو مل رہی ہیں، جن کے پیچھے تجسس کی بجائے تضحیک کا مادہ کار فرما ہے۔ لیکن اہل ایمان کے علاوہ کچھ اپنے دوست بھی اس مسئلے پر کسی حد تک کنفیوژن کا شکار ہیں۔ چند اہم سوال جو اٹھائے گئے ہیں وہ کچھ یوں ہیں: مزید پڑھیں…

مصنف:

حماقت کا دائرہ کار (حصہ دوم)۔

January 4, 2013

6 تبصرے

حصہ دوم گزشتہ سے پیوستہ جسٹس (ر) مفتی تقی عثمانی صاحب عقل کے دھوکے کی جو واحد مثال تاریخ سے ڈھونڈ کے پیش کرتے ہیں ، حد درجہ واہیات ہے ۔ ملاحظہ ہو بہن سے نکاح خلافِ عقل نہیں: آج سے تقریبا” آٹھ سو سال پہلے عالمِ اسلام میں ایک فرقہ پیدا ہوا جسکو باطنیہ مزید پڑھیں…

مصنف:

موت کا خوف

October 22, 2012

41 تبصرے

  ہر مذہب کی طرح اسلام بھی پہلے مسئلہ پیدا کرتا ہے پھر اس کا حل پیش کرتا ہے، موت کا خوف بھی ایسا ہی ایک مسئلہ ہے، پہلے مسلمان کو موت سے ڈرنا سکھایا جاتا ہے، منکر ونکیر، عذابِ قبر اور سکرات الموت کی خوفناک کہانیاں سنائی جاتی ہیں جو کسی ہارر فلم سے مزید پڑھیں…

مصنف:

الہی منطقیات

February 17, 2012

105 تبصرے

دیکھیے ان لوگوں کو جو عبادت گاہوں میں اپنے خداؤں کے آگے بلا تکان ناک رگڑتے خود کو ذلیل کرتے اور منافقت کے آنسو بہاتے ہیں، کبھی کسی نے سوچا کہ ان لوگوں کو یہ سب کرنے پر کیا چیز اکساتی ہے؟ کیا چیز انہیں خود کو ذلیل کرنے پر مجبور کرتی ہے؟ کیا یہ مزید پڑھیں…

مصنف:

امتحان اور مساوی مواقع

July 13, 2011

6 تبصرے

مؤمنین کا دعوی ہے کہ خدا نے انسانوں کا امتحان لینے کے لیے انہیں تخلیق کیا ہے، تاہم ایسے بہت سارے دلائل ہیں جو اس دعوے کو غلط ثابت کرتے ہیں، مثلاً ایک شخص ” ا ” ہے جو انڈیا کے ایک چھوٹے سے گاؤں میں ایک ہندو گھرانے میں پیدا ہوا ہے، اس گاؤں مزید پڑھیں…

مصنف:

خدا سے گوگل تک

June 6, 2011

21 تبصرے

لگتا ہے میں اب تک غلطی پر تھا… اتنی بڑی اور پیچیدہ کائنات ہر چیز جاننے والے خدا کے بغیر کیسے ہوسکتی ہے؟ دعائیں کون قبول کرتا اور لوگوں کے اعمال نامے کون ریکارڈ کرتا ہے؟ یہ کیسے ہوسکتا ہے کہ مرنے کے بعد سب ختم ہوجائے؟ مرنے کے بعد یقیناً کوئی نہ کوئی زندگی مزید پڑھیں…

مصنف:

ہستی

May 12, 2011

9 تبصرے

کیا ہوتا اگر خدا نہ ہوتا..؟! کیا اس کا یہ مطلب ہے کہ میرا وجود محض اتفاق ہے؟ اور کیا اس اتفاق کا یہ مطلب ہے کہ میں لاکھوں سالوں سے ارتقاء کرتا ہوا اس شکل وصورت کو پہنچا ہوں؟ اور کیا اس ارتقاء کا یہ مطلب ہے کہ میں اور باقی جاندار ایک ہی مزید پڑھیں…

مصنف:

کیا تم سیکولر ہو؟

May 5, 2011

5 تبصرے

قبلہ وکعبہ مولانا صاحب جنابِ واعظ عرض ہے کہ یہ دنیا سیکولر ہے اور آپ اس دنیا کا ایک حصہ ہیں کاغذ کے وہ نوٹ جو آپ اپنے کھانے پینے اور روز مرہ کی ضروریات کے لیے ادا کرتے ہیں سیکولرازم کی دریافت ہیں آپ یقیناً ان کاغذ کے نوٹوں کی شکل اچھی طرح جانتے مزید پڑھیں…

مصنف:

آغاز پر بحث

April 8, 2011

10 تبصرے

خدا پرست: کیا خدا ازل سے موجود ہے؟ …… ہاں خدا کو کس نے بنایا؟……….. کسی نے نہیں تو پھر خدا کہاں سے آیا؟ …… (کوئی جواب نہیں) تو پھر اس کے وجود کی کیا علت ہے؟ ……. وہ ازل سے موجود ہے اور اپنی ذات میں قائم ہے! مادہ پرست: کیا مادہ ازل سے مزید پڑھیں…

مصنف:
صفحہ 1 برائے 212