قصے کو طول دیا ہی نہیں جاسکتا، یہ ویسے ہی بہت مختصر ہے، اور یہ مختصر قصہ کچھ یوں ہے کہ علیاء المہدی نامی ایک مصری لڑکی نے اپنے کیمرے سے اپنی ایک عریاں تصویر اتاری اور انٹرنیٹ پر اپنے ذاتی بلاگ پر شائع کردی! اگر ایسی حرکت کسی ترقی یافتہ ملک میں ہوئی ہوتی تو اسے شخصی آزادی قرار دیا جاتا اور یہ بالکل ایک عام سی بات ہوتی اور کوئی رولا رپھا نہ ہوتا.
علیاء نے جو کیا وہ ایک انقلاب کا پیش خیمہ ثابت ہوسکتا ہے، تاہم مسلمانوں کو جس چیز نے پاگل کیا اور ان کی راتوں کی نیند اڑا دی وہ علیاء کی عریاں تصویر نہیں تھی کیونکہ اسلامی دنیا میں بلا شبہ لاکھوں عریاں رنڈیاں موجود ہیں جن کے بارے میں کوئی بات نہیں کرتا، بلکہ وجہ یہ تھی کہ علیاء ایک تعلیم یافتہ باہمت لڑکی ہے جو ان کی فرسودہ معاشرتی روایات کو رد کرتی ہے، وہ اپنے کیس کے لیے عریاں ہوئی ہے جس پر وہ یقین رکھتی ہے، شہرت اور پیسے کے لیے نہیں جیسا کہ مسلمان لڑکیاں چیٹ رومز میں کرتی نظر آتی ہیں.
بہرحال علیاء کی آواز دنیا تک پہنچ گئی ہے:
کیا آپ اپنی ماں بیہن بیٹی کو یہ آزادی دیں گے،
کیا آپ کی والدہ محترمہ کی آزادی آپ کے ہاتھ میں ہے؟
zaror r es mee koe harj b nahe hy . mard r aurat dono barabar hen . ye keya zabardaste hy k islam mard ko to azad krta hy r aurat ko qaed . i hate this
اسلام مادر پدر آزادی کی اجازت نہیں دیتا
آپ کی دلیل کی روشنی میں تو چور کو چوری کی ، دہشت گرد کو دہشت گردی کی مکمل اجازت ہونی چاہیے.
ہر وہ کام جس سے معاشرے میں بگار پیدا ہوتا ہے اس کی روک ضروری ہے،
کیا خوب استنباط کیا ہے.. کیا کہنے آپ کے.. یہ فرمائیے گا کہ دنیا میں سب سے زیادہ دہشت گردی بے دین لوگ کرتے پھر رہے ہیں یا با دین؟
کیا امریکہ اور اسرایل سے بڑا کویٰ دہشت گرد ہے ، کیا کیمیایٰ ہتھیاروں کا بہانا بنا کر کسی ملک یا اس کے وسایٰل پے
قبضہ کر لینا دہشت گرد ی نہیں ، کیا بلیک واٹر کی قتل وغارت اور خواتین سے زیادتی کے واقعات دہشت گرد ی نہیں ،
کیا پاکستان پر روزانہ ہونے والے ڈرون اٹیک دہشت گرد ی نہیں ،( جن کا نوے فیصد نشانہ معصوم لوگ بنتے ہیں.)
"جس نے ایک شخص کی جان لی اس نے گویا ساری انسانیت کو مار ڈالا” یہ کہتا ہے مذہب اب اگر کویٰ اس پر عمل نہیں
کرتا تو قصور کس کا ہے. مذہب کا تو نہیں.
دہشت گرد ی کا مذہب سے کویٰ لینا دینا نہی بلکہ ناانصافی اور اوپر بیان کیے گے مضالم کا رد عمل ہونا لازمی بات ہے ،
کہیں انقلاب آتا ہے ، کہیں تحریم اسکوایٰر ہوتا ہے اور کہیں ٹویٰن ٹاور ہوتا ہے.
دہشت گردی کو ختم کرنا ہے تو ظلم اور نا انصافی کو ختم کریں . اسلام کو برا نا کہیں .
ویسے ہٹلر کے بارے میں کیا خیال ہے وہ تو غیر مسلم تھا مگر یہودیوں کو اس کا انصاف زیادہ پسند نہیں آیا تھا .اسی لیٰے
انہیں اس کے خلا ف "جہاد "کرنا پڑا .
آپ کی عقل پر سر دھننا چاہیے.. یہ سارے دہشت گرد جن کا آپ نے ذکر کیا ہے با مذہب ہیں یا بے مذہب ہیں؟ سوال صرف اتنا ہے.. سمجھ آرہی ہو تو ٹھیک ورنہ بحث فضول ہے..
"آپ کی عقل پر سر دھننا چاہیے..”
تو دھنیے نا کس نے روکا ہے…
” یہ سارے دہشت گرد جن کا آپ نے ذکر کیا ہے با مذہب ہیں یا بے مذہب ہیں؟ ”
میں نے دنیا کے سارے دہشت گردوں کا انٹرویو نہیں کیا اس لیے مجھے نہیں پتہ کے کتنے ان میں با مذہب ہیں اور کتنے بے مذہب .. ویسے دنیا کی اکژ آبادی با مذہب لوگوں پے مشتمل ہے تو ہو سکتا ہے کے ان میں زیادہ تعداد ‘با مذہب ‘ طبقے کی ہو ..( امریکہ تو سیکولر ریاست ہے..تو اس کی دہشت گر دی کو کیا کہیں ) لیکن یہ ‘بامذہب’ لوگ بھی آپ کی طرح آدھے سیکولر ہوتے ہیں. کیسے؟..
مثال کے طور پر آپ بہت مذہبی انسان ہیں اور اپنے خاندان کے ساتھ ہنسی خوشی زندگی گزار رہے ہیں ..ایک دن ایک امریکی ڈرون آپ کے گھر پر حملہ کرتا ہے (خدا نہ خواستہ) جس میں آپ کا تمام خاندان "شہید” ہو
جاتا ہے .. ” Collateral Damage
آپ انصاف چاہتے ہیں مگر ریاست اپنی زمہ داری . پوری نہیں کرتی تو آپ انتظار کرتے ہیں (کیوں کے آپ مذہبی انسان ہیں) صبر کے ساتھ اچھے وقت کا یا اس انصاف کے دن کا (جس کا ذکر تقریبا ہر مذہب میں ہے) جب تخت گراے جایٰیں گے ….
لیکن اگر آپ کا تعلق مذہب سے نہیں یا صرف براےٰ نام ہے(یا آپ منافق ہیں یعنی شکل مومناں کرتوت کافراں ) اور آپ دل سے آخرت پہ یقین نہیں رکھتے
اور اس دنیا ہی کی زندگی کو زندگی سمجھتے ہیں تو ہو سکتا ہے کہ آپ کا جذبہ انتقام آپ کو دہشت گرد بننے پر مجبور کر دے..
میری اب بھی یہی سوچ ہے کہ دہشت گردی کا مذہب سے کویٰ لینا دینا نہی ہے ، پھر بھی سیکولر اور غیر مسلم دہشت گردوں
کے بارے میں جاننا چاھیں تو ذاکر نایٰک کا ویڈیو Is Terrorism A Muslim Monopoly
کی ایک گولی لے لیں انشااللہ آفاقہ ہو گا.
"سمجھ آرہی ہو تو ٹھیک ورنہ بحث فضول ہے..”
یہی مشورہ آپ کے لیے بھی ہے
آپ کی فضول اور بے معنی تقریر میں مجھے آپ کے صرف اتنے سے بیان سے دلچسبی ہے:
” ویسے دنیا کی اکژ آبادی با مذہب لوگوں پے مشتمل ہے تو ہو سکتا ہے کے ان میں زیادہ تعداد ‘با مذہب ‘ طبقے کی ہو ”
ہوسکتا ہے نہیں بلکہ یہ ” دہشت گرد ” سو فیصدی با مذہب ہوتے ہیں، چاہے وہ ورلڈ ٹریڈ سینٹر گرانے والے ہوں یا ڈرون حملے کرنے والے، اگر مذہب انہیں اس قتل وغارت گری سے نہیں روگ پایا تو ایسے مذاہب کا کیا فائدہ؟
اور ہاں، سیکولرزم لادینیت نہیں ہے..
i have never seen a better ad of any blog than this post of yours. 🙂
نکتہ خوب ہے 😀
Why dont we consider this as her personnel act, why always we relate the things with idiology,
Why dont we allow the people to live in there style in which they want,
If veena malik exposed her body to camera, it was vena’s personnel act and the body which was exposed was vena’s body so let her do what she want, you you do the practice which you like,
I dont know why we people want to impose our personal liking on others,