تاریخچہ ٹیگ: آسمان

تصویرِ خدا

December 18, 2015

5 تبصرے

نیلا آسمان کس قدر شاندار اور خوبصورت لگتا ہے، نظر کی ایک حد سے دوسری حد تک پھیلا ہوا بے عیب، نیلگوں۔۔ ایسا لگتا ہے کہ اتنی خوبصورت اور بے عیب چیز دوسری کوئی نہیں ہوسکتی۔ مگر ایک سوال ہے جو شاید آپ نے بھی کبھی سوچا ہو، یہ آسمان نیلا کیوں دکھتا ہے؟ کسی مزید پڑھیں…

مصنف:

خدا وجود اور عدم

January 26, 2015

7 تبصرے

جب مؤمنین (تمام مذاہب کے) ملحدین کے دلائل کا جواب نہیں دے پاتے تو ان کی آخری پناہ گاہ بگ بینگ نظریہ ہوتی ہے، وہ سمجھتے ہیں کہ یہ نظریہ خدا کو ثابت کرتا ہے کیونکہ نظریہ کہتا ہے کہ کائنات عدم سے وجود میں آئی، یہاں مؤمنین اس نظریے میں اپنے خدا کو (بغیر مزید پڑھیں…

مصنف:

معراج نبوی ــ قرآن احادیث اور تاریخ کی روشنی میں

April 11, 2013

27 تبصرے

سُبْحَانَ ٱلَّذِى أَسْرَىٰ بِعَبْدِهِ لَيْلاً مِّنَ ٱلْمَسْجِدِ ٱلْحَرَامِ إِلَىٰ ٱلْمَسْجِدِ ٱلأَقْصَا ٱلَّذِي بَارَكْنَا حَوْلَهُ لِنُرِيَهُ مِنْ آيَاتِنَآ إِنَّهُ هُوَ ٱلسَّمِيعُ ٱلبَصِيرُ پاک ہے وہ ذات جو لے گئی اپنے بندے کو راتوں رات مسجد حرام سے مسجد اقصیٰ تک، وہ (مسجد اقصیٰ) کہ برکت دی ہم نے جس کے ماحول کو تاکہ دکھائیں اُسے ہم مزید پڑھیں…

مصنف:

النضر بن الحارث – ایک جلیل القدر صحابی

January 3, 2013

تبصرہ کریں

realisticapproach.org, جرات تحقیق

نازی وزیر اطلاعات جوزف گوبلز Joseph Goebbels سے ایک مشہور قول منسوب ہے کہ “جب بھی میں لفظ مثقف سنتا ہوں تو اپنے پستول کو محسوس کرتا ہوں” اسی طرح ہمیں ذرہ برابر بھی شک نہیں کہ محمد جب بھی النضر بن الحارث کا نام سنتا ہوگا اپنی تلوار کو ضرور محسوس کرتا ہوگا کہ مزید پڑھیں…

مصنف:

تاریخ کی تحریف

October 31, 2012

17 تبصرے

کہا جاتا ہے کہ تاریخ فاتح لکھتا ہے، یہ مقولہ اتنا دقیق نہیں ہے، کیونکہ اصل میں ایک تاریخ حقیقی ہوتی ہے اور ایک جعلی تاریخ ہوتی ہے، تاریخ ماضی کے واقعات کی تدوین کا علم ہے، ان واقعات کے واقع ہونے کے اثبات کے لیے کھدائیوں اور آثارِ قدیمہ کا سہارا لیا جاتا ہے مزید پڑھیں…

مصنف:

جادوگریاں

October 28, 2012

23 تبصرے

  کوالا لمپور ایئر پورٹ پر ایک عدد کھجور کے ڈبے پر یہ حدیث دیکھ کر مسکرائے بغیر نہ رہ سکا: ❞جس شخص نے صبح کے وقت سات عجوہ کھجوریں کھالیں اس دن اسے نہ زہر نقصان پہنچا سکتا ہے اور نہ جادو❝ (حوالہ) میں کسی بھی مؤمن کو یہ چیلنج کرنے کے لیے تیار مزید پڑھیں…

مصنف:

مسروقہ تہذیب

February 25, 2012

26 تبصرے

تہذیب قوموں کی ہزاروں سالوں کی تعمیری محنت کا نتیجہ ہوتی ہے، چینی اور فرعونی تہذیبیں اس کی روشن مثالیں ہیں.. ایک فارسی تہذیب بھی ہے جس پر مسلمانوں نے قبضہ جما کر اسے خود سے منسوب کر لیا اور اسے اسلامی تہذیب کا نام دیا. تیسری صدی ہجری میں ری شہر کی لائبریریوں میں مزید پڑھیں…

مصنف:

وما مسنا من لغوب

February 16, 2012

4 تبصرے

بیشتر مذاہب کا اپنا ہی ایک قصہء تخلیق ہے تاہم تخلیق سے پہلے کیا صورتحال تھی یہ بتانے میں انہیں بڑی دشواری کا سامنا کرنا پڑتا ہے. قوموں کے فرق سے ان تخلیق کے قصوں میں بھی فرق رہا، ہر قوم کا قصہء تخلیق اس کے اپنے ماحول کی پیداوار تھا، سب نے خدا کی مزید پڑھیں…

مصنف:

خدا اور طبعی قوانین

July 7, 2011

11 تبصرے

مذاہب کے ماننے والوں کا ہمیشہ یہ دعوی رہا ہے کہ خدا نے ہی طبیعات (فزکس) کے تمام قوانین تخلیق کیے ہیں چنانچہ ہمیں یہ سوال نہیں کرنا چاہیے  کہ ” خدا کو کس نے تخلیق کیا؟ ” کیونکہ اس صورت میں ہم – قوانین کے خالق اور جن کے لیے قوانین بنائے گئے – مزید پڑھیں…

مصنف:

خدا کی عظمت

June 20, 2011

12 تبصرے

عدم کے بطن سے نمودار ہونے والے ایک انتہائی چھوٹے سے نقطے سے اتنی بڑی اور خوبصورت کائنات کا وجود میں آنا حیرت انگیز امر ہے… اس نکتے پر میں اکثر مذہب پرستوں سے اتفاق کروں گا کہ عقل کے لیے ابھی تک ایسی نامعقول بات کا تصور کرنا تقریباً نا ممکن ہے… بلکہ مضحکہ مزید پڑھیں…

مصنف:
صفحہ 1 برائے 212