تاریخچہ ٹیگ: الحاد

الحاد اور ضابطہ حیات

August 15, 2015

تبصرہ کریں

الحاد – پھر اس کے بعد کیا ؟ یہ سوال عموماً سامنے آتا ہے، لیکن کبھی آپ نے غور  کیا کہ یہ سوال کبھی ایسے شخص کی جانب سے سامنے نہیں آتا جو الحاد کے مراحل طے کر چکا ہوتا ہے، بلکہ یہ سوال عموما ان لوگوں کی طرف سے سامنے آتا ہے جو یا مزید پڑھیں…

مصنف:

اسباب و حقائقِ غزوۂ بدر

April 22, 2015

18 تبصرے

عام روایتی مسلمان بہت سادے اور بھولے ہوتے ہیں، اسلام پر ان کا غیر متزلزل ایمان صرف اس لئے ہوتا ہے کہ وہ ایک مسلمان گھرانے میں پیدا ہوئے ہوتے ہیں۔ ان کے دینی علم کا اہم ترین ذریعہ اپنے گھر سے حاصل ہونے والی دینی معلومات اور جمعہ کے دن عربی خطبے سے قبل مزید پڑھیں…

مصنف:

دہریت اور سماجی رویے

December 5, 2013

14 تبصرے

پچھلے چند دنوں سے کچھ عجیب سی پوسٹس پڑھنے کو مل رہی ہیں، جن کے پیچھے تجسس کی بجائے تضحیک کا مادہ کار فرما ہے۔ لیکن اہل ایمان کے علاوہ کچھ اپنے دوست بھی اس مسئلے پر کسی حد تک کنفیوژن کا شکار ہیں۔ چند اہم سوال جو اٹھائے گئے ہیں وہ کچھ یوں ہیں: مزید پڑھیں…

مصنف:

شیطانی آیات

January 25, 2013

122 تبصرے

مسلمان کہتے ہیں کہ قرآن الہامی کتاب ہے، اور نزول قرآن کے وقت سے لے کراب تک ﴿ یعنی ١۴۰۰سال﴾ اور اب سے مزید رہتی دنیا تک یہی کتاب انسانوں کو رہنمائی فراہم کرے گی، حالات چاہے جتنے تبدیل ہو جائیں، تہذیبوں میں چاہے جتنی جدت آجائے، علوم چاہے جتنی ارتقائی منازل طے کر لیں، مزید پڑھیں…

مصنف:

سائنس، مذہب اور مولویات (حصہ دوم)۔

December 20, 2012

2 تبصرے

گزشتہ سے پیوستہ   مولانا وحیدالدین کی کتاب مذہب اور سائنس کے دیباچے کے تجزئیے پہ ہمارے محترم دوست نے (انکا جواب دینے کی بجائے) کچھ اعتراضات اٹھائے کہ ہم نے محض دیباچے ہی پہ بات کی ہے اور کتاب کے اصل موضوعات کو گول کر گئے۔ جبکہ ہمارا مقصد قارئین کو یہ دکھانا تھا مزید پڑھیں…

مصنف:

کیا الحاد جرم ہے؟

October 28, 2012

10 تبصرے

کیا الحاد معاشرے کے افراد کو نقصان پہنچاتا ہے؟ کیا یہ چوری کرنے جیسا ہے؟ یا کسی بے قصور انسان کو قتل کرنے جیسا ہے؟ الحاد کے محض تصور کو ہی لوگ جرم کیوں سمجھتے ہیں؟ اگر میں چشمِ تصور میں ریشم کو عریاں دیکھوں تو کیا یہ کوئی ایسا جرم ہے جس کے ارتکاب مزید پڑھیں…

مصنف:

آنکھ کا شہتیر

October 11, 2012

11 تبصرے

  عرصہ ہوا ایک کتاب پڑھی تھی جس کا نا تو میں نام لینے والا ہوں اور نا ہی اسے مومنین کو پڑھنے کی تجویز دینے والا ہوں جس کی وجوہات اس تحریر کے اختتام سے پہلے ہی آپ کو سمجھ آجائیں گی. بہرحال کتاب کا موضوعِ بحث اسلام پر تنقید تھا، مصنف نے قرآن مزید پڑھیں…

مصنف:

عدم سے تخلیق – بغیر خدا کے

July 21, 2012

4 تبصرے

بیشتر کے نزدیک یہ ایک مسلمہ حقیقت ہے کہ کوئی شئے لا شئے سے نہیں آسکتی، تاہم زیادہ تر طبیعات دان اس سے اتفاق نہیں کرتے، اس دعوے کے خلاف وہ بسا اوقات “کوانٹم ویکیوم فلکچویشن” یا “ورچوئل پارٹیکلز” کا حوالہ دیتے ہیں، یہ پارٹیکل اور ضد پارٹیکل کے جوڑے ہیں جو از حد مختصر مزید پڑھیں…

مصنف:

خدا بمقابلہ شر

May 25, 2012

2 تبصرے

مومن اچھی طرح جانتے ہیں کہ شر کے مسئلے سے کشید کردہ ملحدانہ دلائل بدیہی اور منطقی دونوں طرح سے ملحدوں کے مضبوط ترین دلائل میں سے ہیں چنانچہ مومنین نے بھی ان دلائل کا جواب دینے کی بھرپور سعی کی ہے جسے فلسفے میں تھیوڈیسی کہا جاتا ہے یعنی شر کے مقابلے میں ایک مزید پڑھیں…

مصنف:

مؤمن اور خفیہ شخص

January 6, 2012

6 تبصرے

اگر کوئی شخص دن رات آپ کا اس طرح سے پیچھا کرے کہ آپ کی کوئی بھی حرکت یا بات اس سے چھپی نہ رہ سکے تو آپ کی حالت یقیناً دیدنی ہوگی، وہ ہمیشہ آپ کے ساتھ ہے… کام میں، راستے میں، سفر میں، بیوی یا محبوبہ کے ساتھ سوتے ہوئے حتی کہ بیت مزید پڑھیں…

مصنف: