تاریخچہ ٹیگ: شریعت

شریعت یا قانون

December 25, 2016

3 تبصرے

مفتیء زماں جناب حضرت شیخ یوسف القرضاوی فرماتے ہیں کہ شریعت کی شان الگ ہے اور وہ قوانین جو دستور ساز اسمبلیوں میں بنائے جاتے ہیں ان کی بات الگ ہے، وہ سختی سے دستور ساز اسمبلیوں کے بنائے ہوئے قوانین کو مسترد کرتے ہیں کیونکہ وہ انسان کے وضع کردہ ہیں اور سمجھتے ہیں مزید پڑھیں…

مصنف:

اسلام اور جدیدیت کا خوف

November 10, 2013

22 تبصرے

گذشتہ 1400 سالوں میں اسلام کو بہت سے چیلنجز کا سامنا کرنا پڑا، جیسے پیغمبر اسلام کے انتقال کے فوراً بعد خلافت کا مسئلہ، ارتداد کی تحریک، نت نئے مدّعیان نبوت کا سامنا، تسنن و تشیع کا اختلاف، خلافت کا ملوکیت میں تبدّل، فکر اعتزال، فلسفۂ یونان کا عربی میں ترجمہ کے باعث فکری بحران، مزید پڑھیں…

مصنف:

اسلام اور آزادی

July 10, 2013

5 تبصرے

مسلمانوں کا دعوی ہے کہ آزادی اور ڈیموکریسی چونکہ مغرب سے درآمد کی گئی ہے اس لیے یہ ہمارے معاشروں کے لیے مناسب نہیں ہے کیونکہ ایک مسلمان کے لیے آزادی اس کی مذہبی تعلیمات پر عمل کرنے میں ہے جو ان آزادیوں سے زیادہ بہتر اور افضل ہے جو مغرب اپنے شہریوں کو دیتا مزید پڑھیں…

مصنف:

برمنگھم میں اسلام ترک کرنے والوں کا اجتماع

May 11, 2013

5 تبصرے

ترک اسلام

برمنگھم کے علاقے موزلے میں گزشتہ ہفتے برمنگھم اور قریبی شہروں سے تعلق رکھنے والے سابقہ مسلمانوں (مبینہ مرتدین) کا ایک اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں تقریباً 27 افراد شریک تھے۔ جن میں 9 خواتین بھی شامل تھیں۔ ذرائع کے مطابق شرکاء میں پاکستان نژاد، برطانوی شہری بھی شامل تھے جن میں پانچ پاکستان نژاد مزید پڑھیں…

مصنف:

قرآنی بازار

March 17, 2013

14 تبصرے

مصر میں مولویوں کی قیامت اٹھی۔۔ کیونکہ مصری مفکر ڈاکٹر حسن حنفی جن کا کچھ سالوں سے ایک پیر اسلام کے اندر اور دوسرا سیکولرازم کے اندر ہے۔۔ انہوں نے قرآن کو بازار کہہ ڈالا۔۔ چنانچہ مولوی اچھل پڑے اور تکفیر کی چھریاں اپنی اپنی جیبوں سے نکال لیں حالانکہ قرآں کو بازار کہنا مبالغہ مزید پڑھیں…

مصنف:

حماقت کا دائرہ کار (حصہ اول)۔

January 4, 2013

7 تبصرے

ایک محترم دوست نے جسٹس (ر)مفتی تقی عثمانی صاحب کی تحریر “عقل کا دائرہ کار” بذریعہ ای میل ارسال کی۔ مفتی صاحب پاکستان کی ایک مشہور و معروف شخصیت اور کئی اسلامی کتب کے مصنف ہیں چنانچہ انکی تحریر کو دلجمعی سے پڑھا ۔ مطالعے کے دوران کچھ عجیب ہی کیفیت طاری رہی، یقین نہیں مزید پڑھیں…

مصنف:

اسلاموفوبیا

January 2, 2013

ایک تبصرہ

اسلام میں قیدی کے ساتھ ایسا سلوک کیا جاتا ہے   اسلاموفویبا کی اصطلاح اکثر وبیشتر سننے میں آتی رہتی ہے جو مسلمانوں کی متعارف کردہ ہے خاص کر جو لبرل مسلمان ہیں۔۔ اس اصطلاح کا مطلب مغربی اقوام کا اسلام سے بے جا اور ہیسٹریا کی حد تک پہنچا ہوا خوف ہے۔۔ ان لوگوں مزید پڑھیں…

مصنف:

علیاء اور ملالہ

December 27, 2012

3 تبصرے

علیاء المہدی نے سویڈن میں مصری سفارتخانے کے سامنے عریاں ہو کر صدر مرسی کے شرعی دستور کے خلاف احتجاج کیا، وہ پہلے بھی عریاں ہوکر مصر کے سماجی ڈھانچے کو چیلنج کر چکی تھی، اس کے بعد تو گویا عرب میڈیا میں اس کے خلاف پوری ایک مہم شروع ہوگئی اور سیاسی اسلام کی مزید پڑھیں…

مصنف:

گرگٹیریا

December 22, 2012

ایک تبصرہ

  مسلمانوں کے ساتھ طویل ترین تجربات کے بعد میں اس نتیجے پر پہنچا ہوں کہ وہ مسلمان جو خود کو جدت واعتدال پسند مسلمان کہلوانا پسند کرتے ہیں دراصل گرگٹ کی کوئی قسم ہیں، آپ جیسے ہی ان کے ساتھ گفتگو کا آغاز کرتے ہیں پتہ چلتا ہے کہ آپ ایک گول مول خالی مزید پڑھیں…

مصنف:

دوسرے سیاروں پر ذہین حیات اور قرآن

April 7, 2012

34 تبصرے

ہوتا یہ ہے کہ آپ کے ذہن میں ایسے کئی سوالات یا موضوعات ہوتے ہیں جنہیں آپ ایک بلاگر کی حیثیت سے زیرِ کیبورڈ لانا چاہتے ہیں مگر وقت کی قلت اور سستی اکثر وبیشتر آڑے آتی رہتی ہے اور معاملہ التواء کا شکار ہوتا رہتا ہے، مگر پھر کوئی ایسا واقعہ ہوتا ہے کہ مزید پڑھیں…

مصنف:
صفحہ 1 برائے 212