تاریخچہ ٹیگ: عرب

قرآن اور دعوائے بلاغت

July 28, 2013

11 تبصرے

جب بات قرآن کی بلاغت کی ہوتی ہے تو مسلمان عام طور پر اپنے دلائل مندرجہ ذیل چار بنیادی مفروضوں پر رکھتے ہیں: 1- عربوں کا محمدی قرآن پر حیرت زدہ ہونا۔ 2- قرآن کا عربوں کو چیلنج کہ وہ اس کے جیسا لا کر دکھائیں۔ 3- قرآنی چیلنج کی ہمسری کرنے میں عربوں کی مزید پڑھیں…

مصنف:

اِسلام کا ناسُور

March 1, 2013

21 تبصرے

جرمن اور جاپانیوں کا وہم تھا کہ وہ ناقابلِ شکست ہیں، پوری دنیا جنگ کے نتائج سے آگاہ تھی اور جانتی  تھی کہ  نازی ہار رہے ہیں، لیکن اسکے باوجود وہ حملوں سے باز نہیں آرہے تھے۔ مسلمانوں کی طرح انکو بھی وہم تھا کہ وہ ناقابلِ تسخیر ہیں۔ انکو اس احمقانہ خواب سے بیدار مزید پڑھیں…

مصنف:

حماقت کا دائرہ کار (حصہ سوم)۔

January 4, 2013

6 تبصرے

آخری حصہ گزشتہ سے پیوستہ مفتی تقی عثمانی صاحب کہتے ہیں کہ اسلام اور سیکولرازم میں بنیادی فرق یہ ہے کہ اسلام کہتا ہے کہ بیشک تم عقل استعمال کرو لیکن صرف اس حد تک جہاں تک وہ کام دیتی ہے، جس چیز کے لئے اللہ تعالیٰ نے تیسرا ذریعہ علم یعنی وحی عطا کی مزید پڑھیں…

مصنف:

غیبی آوازیں

January 1, 2013

8 تبصرے

کیا آپ کو کوئی آوازیں سنائی دیتی ہیں؟ مجہول آوازیں جو آپ کے سوا کوئی دوسرا نہ سن سکتا ہو؟ اگر آپ کا جواب نفی میں ہے تو پھر آپ ایک صحت مند انسان ہیں جس کی دماغی حالت بالکل ٹھیک ہے، کیونکہ جسے ایسی آوازیں سنائی دیتی ہوں وہ دماغی مریض ہوتا ہے، پاگل مزید پڑھیں…

مصنف:

تاریخ کی تحریف

October 31, 2012

17 تبصرے

کہا جاتا ہے کہ تاریخ فاتح لکھتا ہے، یہ مقولہ اتنا دقیق نہیں ہے، کیونکہ اصل میں ایک تاریخ حقیقی ہوتی ہے اور ایک جعلی تاریخ ہوتی ہے، تاریخ ماضی کے واقعات کی تدوین کا علم ہے، ان واقعات کے واقع ہونے کے اثبات کے لیے کھدائیوں اور آثارِ قدیمہ کا سہارا لیا جاتا ہے مزید پڑھیں…

مصنف:

دماغیات

September 27, 2012

9 تبصرے

جرات تحقیق, Realisticapproach.org

آغاز میں انسان کو دماغ کے ایک اہم عضو کے طور پر موجودگی کی خبر نہ تھی، چنانچہ غور وفکر اور سوچنے سمجھنے کی تمام تر صلاحیتیں قدیم انسان کے لیے ایک معمہ تھا، قدیم مصریوں (2500 قبل از عیسوی) کا خیال تھا کہ عقل دل میں ہوتی ہے اور دماغ بے فائدہ چیز ہے، مزید پڑھیں…

مصنف:

انقلاب کی تعریف

August 2, 2012

ایک تبصرہ

وہ لوگ جو آج مختلف عرب ممالک میں سوریا کے سفارتخانوں کے سامنے “انقلاب” کے حق میں مظاہرے کر رہے ہیں، انہی لوگوں نے کل “بحرین” کے مظاہروں کو نظر انداز کیا تھا کیونکہ ان کی نظر میں وہ “شیعہ” کے مظاہرے تھے، اور یہی وہ لوگ ہیں جنہوں نے ماضی قریب میں سودان کے مزید پڑھیں…

مصنف:

دوسرے سیاروں پر ذہین حیات اور قرآن

April 7, 2012

34 تبصرے

ہوتا یہ ہے کہ آپ کے ذہن میں ایسے کئی سوالات یا موضوعات ہوتے ہیں جنہیں آپ ایک بلاگر کی حیثیت سے زیرِ کیبورڈ لانا چاہتے ہیں مگر وقت کی قلت اور سستی اکثر وبیشتر آڑے آتی رہتی ہے اور معاملہ التواء کا شکار ہوتا رہتا ہے، مگر پھر کوئی ایسا واقعہ ہوتا ہے کہ مزید پڑھیں…

مصنف:

مسروقہ تہذیب

February 25, 2012

26 تبصرے

تہذیب قوموں کی ہزاروں سالوں کی تعمیری محنت کا نتیجہ ہوتی ہے، چینی اور فرعونی تہذیبیں اس کی روشن مثالیں ہیں.. ایک فارسی تہذیب بھی ہے جس پر مسلمانوں نے قبضہ جما کر اسے خود سے منسوب کر لیا اور اسے اسلامی تہذیب کا نام دیا. تیسری صدی ہجری میں ری شہر کی لائبریریوں میں مزید پڑھیں…

مصنف:

کیا کوئی اسلامی تہذیب ہے؟

August 30, 2011

4 تبصرے

معروف کویتی مفکر احمد البغدادی کا ایک قول بڑا مشہور تھا کہ مسلمان دنیا کی وہ واحد قوم ہے جو تہذیب کو مذہب سے منسوب کرتی ہے (خیال رہے کہ صاحبِ قول مسلمان ہے)، دنیا میں کوئی اسلامی، یہودی، مسیحی ہندی تہذیب نہیں ہوتی کہ مذاہب تہذیبیں بنانے نہیں بلکہ ایک پیغام پہنچانے آئے تھے! مزید پڑھیں…

مصنف: