تاریخچہ ٹیگ: علوم (سائنس)

سائنس، مذہب اور مولویات

November 15, 2012

21 تبصرے

ہمارے ایک انجنئیر دوست نے اس بلاگ پر کہی گئی باتوں سے اختلاف کرتے ہوئے ان کی جانچ کے لئے ایک کتاب کا لنک دیا، جسکا مطالعہ بجائے خود ایک دل گردے کا کام ہے، لیکن مناسب نہ تھا کہ اس سے صرفِ نظر کرتے، چنانچہ پڑھا۔ یقین نہیں آتا کہ اس بے دردی سے مزید پڑھیں…

مصنف:

توسل بہ جہل

November 7, 2012

11 تبصرے

توسل بہ جہل یا ❞تکیہء مجہول❝ ایک بہت ہی عام منطقی مغالطہ ہے جسے انگریز فلاسفر جان لاک نے وضع کیا تھا، یہ مغالطہ اس وقت وقوع پذیر ہوتا ہے جب دعوے کے اثبات کا بوجھ غلط فریق پر ڈال دیا جاتا ہے یا پھر جب کسی دعوے کے فریق کی اثبات کی کمزوری کسی مزید پڑھیں…

مصنف:

دماغیات

September 27, 2012

9 تبصرے

جرات تحقیق, Realisticapproach.org

آغاز میں انسان کو دماغ کے ایک اہم عضو کے طور پر موجودگی کی خبر نہ تھی، چنانچہ غور وفکر اور سوچنے سمجھنے کی تمام تر صلاحیتیں قدیم انسان کے لیے ایک معمہ تھا، قدیم مصریوں (2500 قبل از عیسوی) کا خیال تھا کہ عقل دل میں ہوتی ہے اور دماغ بے فائدہ چیز ہے، مزید پڑھیں…

مصنف:

عدم سے تخلیق – بغیر خدا کے

July 21, 2012

4 تبصرے

بیشتر کے نزدیک یہ ایک مسلمہ حقیقت ہے کہ کوئی شئے لا شئے سے نہیں آسکتی، تاہم زیادہ تر طبیعات دان اس سے اتفاق نہیں کرتے، اس دعوے کے خلاف وہ بسا اوقات “کوانٹم ویکیوم فلکچویشن” یا “ورچوئل پارٹیکلز” کا حوالہ دیتے ہیں، یہ پارٹیکل اور ضد پارٹیکل کے جوڑے ہیں جو از حد مختصر مزید پڑھیں…

مصنف:

کائنات کی توانائی

July 11, 2012

تبصرہ کریں

اگر یورینئم کے ایک نیوکلیئس میں مقید توانائی کو دیکھا جائے یا کروڑوں سالوں سے سورج سے ابلتی توانائی پر نظر ڈالی جائے یا اس حقیقت کو مدِ نظر رکھا جائے کہ ہماری قابلِ مشاہدہ کائنات میں کوئی 10^80 پارٹیکل موجود ہیں تو ایسا لگتا ہے گویا کائنات کی مجموعی توانائی ناقابلِ بیان حد تک مزید پڑھیں…

مصنف:

سائنس اور مسلمان

May 25, 2012

4 تبصرے

آج کا دور سائنس کا دورہے۔ زندگی کے کسی بھی شعبے میں اس کی حقیقت کا انکار ہو سکتا ہے اور نہ اس کے بغیر گزارہ ممکن ہے۔ سخت سے سخت مذہبی عقیدے کے حامل انسان کو بھی لاکھ اجتناب کے باوجود کسی ایک مقام پہ آکر سائنس کی برکات اور فیوض سے بہرہ مند مزید پڑھیں…

مصنف:

ارتقاء کے مخالفین کی علمی مصداقیت – ہارون یحیی بطور نمونہ

March 9, 2012

32 تبصرے

یہ کوئی نئی خبر نہیں ہے کہ جن تخلیقیوں کی ویب سائٹس سے انٹیلی جینٹ ڈیزائن اور نظریہ تخلیق کے حامی عام مسکین تخلیقیے اپنے موقف کی تائید کے لیے اقتباسات کاپی کر کر کے پیش کرتے ہیں جھوٹی ہوتی ہیں، یہ ویب سائٹس ارتقاء کے خلاف انشائی تقریری مضامین لکھ کر ان میں نامور مزید پڑھیں…

مصنف:

الکلام الفرقان فی خزعبلات الدکتور جواد خان

May 25, 2011

47 تبصرے

لگتا ہے اس پانچویں فیل سے بڑے بڑے مومنین کو خطرہ لاحق ہوگیا ہے، یہی وجہ ہے کہ میری ہر تحریر پر کوئی نہ کوئی مومن لمبا چوڑا رد لکھ مارتا ہے، شروع میں رد بڑے سادہ اور روایتی تھے، لیکن میرے سمجھانے پر کچھ فرق پڑا ہے، خصوصاً میرے عزیز دوست ڈاکٹر جواد خان مزید پڑھیں…

مصنف:

قرآن اور اسرائیلیات

May 19, 2011

76 تبصرے

یہودیات سے قرآن کا اقتباس نئی-پرانی بحث ہے جو انیسویں صدی سے آج تک زیرِ بحث قضیہ ہے (1) درحقیقت یہ ” شک ” اتنا ہی پرانا ہے جتنا کہ خود قرآن پرانا ہے جس کی تصدیق وہ خود کرتا نظر آتا ہے: (حتّى إذا جاؤوك يجادلونك يقول الذين كفروا إن هذا إلاّ أساطير الأوّلين) مزید پڑھیں…

مصنف:

خدا ہے کہ نہیں ہے؟

April 6, 2011

25 تبصرے

مذہب اور علم (سائنس) میں ایک تشابہ ہے اور وہ یہ ہے کہ دونوں واقعات کی تفسیر اور اسباب کا تعین کرنے کی کوشش کرتے ہیں، گویا کہ مذہب علم کا ” تصوراتی ” متبادل ہے، لیکن مسئلہ تب کھڑا ہوتا ہے جب مذہب اپنے اور اپنے عقائد کے لیے ایک طرح کے حق یا مزید پڑھیں…

مصنف:
صفحہ 1 برائے 212