تاریخچہ ٹیگ: قرآنیات

سائنس اور قرآن (حصہ اول)

January 16, 2016

5 تبصرے

مسلمان اکثر قرآن سے سائنس تلاش کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ اور اس کے لیے جو طرزِ عمل اپنایا جاتا ہے وہ بالکل غیر سائنسی ہے۔ جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ سائنس سے ان لوگوں کا دور نزدیک کا کوئی واسطہ نہیں۔ سائنس کا ایک اصول ہے کہ جب ہم تھیوری ڈویلیپ کرنے لگتے مزید پڑھیں…

مصنف:

کیا واقعی قرآن محفوظ ہے؟

October 15, 2015

34 تبصرے

مسلمانوں کا عقیدہ ہے کہ قرآن آج جس شکل میں ہم تک موجود ہے یہ بعینہ ویسا ہی ہے جیسا کہ خود محمد صلعم پر نازل ہوا اور اس کی حفاظت کا ذمہ خود اللّٰه نے اٹھا رکھا ہے۔ اگرچہ مسلمانوں کا ہی شیعہ فرقہ اپنی روایات کی روشنی میں اس عقیدے کا قائل نہیں مزید پڑھیں…

مصنف:

قرآن کے اندھے

September 11, 2015

تبصرہ کریں

امام الشعراء، بشار بن برد، وفات 715ء فلسفیوں کا شاعر اور شاعروں کا فلسفی، ابو العلاء المعری، وفات 1057ء جدید عربی ادب کا بانی، طہ حسین، وفات 1973ء عربی ادب کی تین نابغہ روزگار شخصیات جو نظر سے محروم تھیں بصیرت سے نہیں۔ بصارت سے محروم ایسے ہی ایک شخص سے گفتگو ہوئی، شکایت بھرے مزید پڑھیں…

مصنف:

قرآن اور دعوائے بلاغت

July 28, 2013

11 تبصرے

جب بات قرآن کی بلاغت کی ہوتی ہے تو مسلمان عام طور پر اپنے دلائل مندرجہ ذیل چار بنیادی مفروضوں پر رکھتے ہیں: 1- عربوں کا محمدی قرآن پر حیرت زدہ ہونا۔ 2- قرآن کا عربوں کو چیلنج کہ وہ اس کے جیسا لا کر دکھائیں۔ 3- قرآنی چیلنج کی ہمسری کرنے میں عربوں کی مزید پڑھیں…

مصنف:

قرآنی بازار

March 17, 2013

14 تبصرے

مصر میں مولویوں کی قیامت اٹھی۔۔ کیونکہ مصری مفکر ڈاکٹر حسن حنفی جن کا کچھ سالوں سے ایک پیر اسلام کے اندر اور دوسرا سیکولرازم کے اندر ہے۔۔ انہوں نے قرآن کو بازار کہہ ڈالا۔۔ چنانچہ مولوی اچھل پڑے اور تکفیر کی چھریاں اپنی اپنی جیبوں سے نکال لیں حالانکہ قرآں کو بازار کہنا مبالغہ مزید پڑھیں…

مصنف:

الاتقان فی تدمیر القرآن – جمع القرآن

March 9, 2013

34 تبصرے

الاتقان فی تدمیر القرآن – جمع القرآن جب پیغمبر اسلام نے نبوت کا دعوی کیا تب حضرت کی عمر چالیس سال تھی جو تریسٹھ سال کی عمر میں داغ مفارقت دے گئی، پیغمبر اسلام پر تئیس سال تک نام نہاد “وحی” کا نزول ہوتا رہا، یہ وحی مختلف مواقع پر نازل ہوتی جیسے اگر کوئی مزید پڑھیں…

مصنف:

قرآنی جائزہ 3

January 4, 2013

10 تبصرے

گزشتہ سے پیوستہ: قسط 1 قسط 2 جب محمد قرآن لایا اس وقت عربی زبان کی ترقی ابھی مکمل نہیں ہوئی تھی، اور چونکہ وحی لکھنے والے اپنی دستیابی اور عدم دستیابی کے باعث ایک دوسرے کی جگہ قرآن لکھتے تھے جب محمد انہیں بتاتا تھا کہ جبریل نے آکر اسے کچھ آیتیں دی ہیں، مزید پڑھیں…

مصنف:

گرگٹیریا

December 22, 2012

ایک تبصرہ

  مسلمانوں کے ساتھ طویل ترین تجربات کے بعد میں اس نتیجے پر پہنچا ہوں کہ وہ مسلمان جو خود کو جدت واعتدال پسند مسلمان کہلوانا پسند کرتے ہیں دراصل گرگٹ کی کوئی قسم ہیں، آپ جیسے ہی ان کے ساتھ گفتگو کا آغاز کرتے ہیں پتہ چلتا ہے کہ آپ ایک گول مول خالی مزید پڑھیں…

مصنف:

قرآن اور اس کے تضادات

November 16, 2012

78 تبصرے

أَفَلَا يَتَدَبَّرُ‌ونَ الْقُرْ‌آنَ ۚ وَلَوْ كَانَ مِنْ عِنْدِ غَيْرِ‌ اللَّـهِ لَوَجَدُوا فِيهِ اخْتِلَافًا كَثِيرً‌ا ﴿النساء: ٨٢ ﴾ ﴿ترجمہ﴾کیا یہ لوگ قرآن میں غور نہیں کرتے اور اگر یہ قرآن سوائے الله کے کسی اور کی طرف سے ہوتا تو وہ اس میں بہت اختلاف پاتے۔ مندرجہ بالا آیت میں قرآن کا یہ دعویٰ ہے کہ مزید پڑھیں…

مصنف:

خَر آسانیاں

October 22, 2012

4 تبصرے

بسا اوقات انسان اپنے زُعم میں اپنے لئے آسانی پیدا کرنے کیلئے کوئی اقدام کرتا ہے مگر نتیجتاً بجائے آسانی کے اس کی مشکلات میں مزید اضافہ ہو جاتا ہے، وہ مشہور کہانی تو آپ نے سنی ہی ہوگی کہ ایک تاجر روزانہ نمک کی بوری گدھے پر لاد کر ندی کے پار جایا کرتا مزید پڑھیں…

مصنف:
صفحہ 1 برائے 212