تاریخچہ ٹیگ: منطقی

للکارِ خداوندی

January 13, 2013

32 تبصرے

جراتِ تحقیق کے ایک محترم قاری ابن خیام صاحب نے ایک تحریر کے جواب میں تبصرہ فرمایا کہ جو کافی مدلل نظر آتا ہے اور اپنی جگہ بجائے خود ایک سوال اور موضوع ہے، چنانچہ انکی اجازت سے ہم اسکو ایک الگ عنوان سے یہاں شائع کر رہے ہیں تاکہ زیادہ سے زیادہ قارئین تک مزید پڑھیں…

مصنف:

باطل مشکل

November 8, 2012

8 تبصرے

  ❞سفید❝ یا ❞سیاہ❝ دو بیساکھیاں جن کے سہارے ہر وہ اپاہج ذہن چلتا ہے جو حقیقی سرمئی فضاء میں اڑنے سے عاجز ہوتا ہے باطل مشکل یا سیاہ وسفید کا مغالطہ کوئی شخص اس مغالطے میں تب پڑتا ہے جب اپنی حجت اس مفروضے پر قائم کرتا ہے کہ صرف دو ہی اختیارات (آپشنز) مزید پڑھیں…

مصنف:

توسل بہ جہل

November 7, 2012

11 تبصرے

توسل بہ جہل یا ❞تکیہء مجہول❝ ایک بہت ہی عام منطقی مغالطہ ہے جسے انگریز فلاسفر جان لاک نے وضع کیا تھا، یہ مغالطہ اس وقت وقوع پذیر ہوتا ہے جب دعوے کے اثبات کا بوجھ غلط فریق پر ڈال دیا جاتا ہے یا پھر جب کسی دعوے کے فریق کی اثبات کی کمزوری کسی مزید پڑھیں…

مصنف:

تلبیسی ابلیسی لاجک

October 24, 2012

5 تبصرے

تلبیسِ ابلیس از علامہ ابن جوزی۔ علامہ صاحب اپنی کتاب تلبیس ِ ابلیس کے شروع میں فرماتے ہیں کہ” عقل انسان کے لئے بڑی نعمت ہے کہ یہ اللہ تعالیٰ کی معرفت اور رسولوں کی تصدیق کا ذریعہ ہے” اسکی تشریح  میں مولانا عبدلحق صاحب کہتے ہیں کہ  عقل کی دو قسمیں ہیں، ایک عقل مزید پڑھیں…

مصنف:

الہی منطقیات

February 17, 2012

105 تبصرے

دیکھیے ان لوگوں کو جو عبادت گاہوں میں اپنے خداؤں کے آگے بلا تکان ناک رگڑتے خود کو ذلیل کرتے اور منافقت کے آنسو بہاتے ہیں، کبھی کسی نے سوچا کہ ان لوگوں کو یہ سب کرنے پر کیا چیز اکساتی ہے؟ کیا چیز انہیں خود کو ذلیل کرنے پر مجبور کرتی ہے؟ کیا یہ مزید پڑھیں…

مصنف:

وما مسنا من لغوب

February 16, 2012

4 تبصرے

بیشتر مذاہب کا اپنا ہی ایک قصہء تخلیق ہے تاہم تخلیق سے پہلے کیا صورتحال تھی یہ بتانے میں انہیں بڑی دشواری کا سامنا کرنا پڑتا ہے. قوموں کے فرق سے ان تخلیق کے قصوں میں بھی فرق رہا، ہر قوم کا قصہء تخلیق اس کے اپنے ماحول کی پیداوار تھا، سب نے خدا کی مزید پڑھیں…

مصنف:

بعرہ اور بعیر

January 6, 2012

2 تبصرے

ایمان اور عقیدے کے مسائل کا عقل سے کوئی تعلق نہیں چاہے مذہب کو عقلیانے کی کتنی ہی کوششیں کیوں نہ کر لی جائیں، اگرچہ بعض مذہب پرست مذہب اور علم کو ہم آہنگ کرنے کی بھرپور کوشش کرتے ہیں تاہم یہ مراد حاصل کرنا قطعی نا ممکن ہے کیونکہ مذہب کی بنیادیں افسانوی ہیں مزید پڑھیں…

مصنف:

غیر حقیقی سکاٹ

December 3, 2011

2 تبصرے

جمعہ کے ایک مبارک دن کو میں جمعہ کا خطبہ سن رہا تھا، خطیب صاحب اسلامی شریعت میں توبہ اس کی اہمیت اور شرائط پر وعظ فرما رہے تھے کہ اللہ توبہ کرنے والے شخص کے تمام گناہ معاف کردیتا ہے ما سوائے شرک ہے..! خطیب کا فرمان کچھ یوں تھا: “توبہ نصوح کے بعد مزید پڑھیں…

مصنف:

دنیا ہے امتحان

December 2, 2011

16 تبصرے

  پرسوں ہی خدا خدا کر کے “القضاء والقدر فی ضوء الکتاب والسنہ” نامی کتاب ختم کی، کتاب انتہائی بور اور منطقی مغالطوں سے پُر تھی کیونکہ ایسے مسائل میں منطق کی ویسے بھی کوئی جگہ نہیں ہوتی، مصنف لکھتا ہے: “تقدیر اللہ کے رازوں میں سے ایک راز ہے جس کے بارے میں اس مزید پڑھیں…

مصنف:

گول منطق

June 7, 2011

15 تبصرے

  مباحثوں کے منطقی مغالطے بڑے دلچسب ہوتے ہیں، میں ان پر غور کرنے کی کوشش کرتا ہوں کیونکہ یہ خدا کا دفاع کرنے والوں کی طرف سے بے دلیل مفروضوں کو ثابت کرنے کے لیے اکثر وبیشتر دہرائے جاتے رہتے ہیں جس کے لیے دلیل کے طور پر گول منطق استعمال کی جاتی ہے، مزید پڑھیں…

مصنف:
صفحہ 1 برائے 212