مصنف کا تاریخچہ | سعد رضا

سعد رضا کے بارے میں

اصول حدیث، تنقیدی مطالعہ

May 18, 2016

تبصرہ کریں

تاریخ قوموں کے عروج و زوال کی داستان ہوتی ہے جس سے قومیں اپنی خوبیوں اور خامیوں سے آگاہ ہو کر بہتر سے بہتر کی طرف گامزن ہوتی ہیں۔ جو قومیں اپنی تاریخ کو مسخ کرتی ہیں، تاریخ انہیں مسخ کر دیتی ہے۔ مسلمانوں کی تاریخ کا سب سے بڑا المیہ یہی ہے کہ خود مزید پڑھیں…

مصنف:

اسلام اور غیر مسلموں کے حقوق

December 11, 2015

ایک تبصرہ

مسلمان آج ساری دنیا میں یہ شور مچائے پھرتے ہیں کہ اسلام جیسا بہترین دین کوئی نہیں اور اس نے غیر مسلموں کو بھی بہترین حقوق اور مقام و مرتبہ سے نوازا ہے یا اسی طرح یہ شور مچانا کہ اسلام رواداری و برداشت کا دین ہے جو کافروں سے بھی حسن سلوک کا حکم مزید پڑھیں…

مصنف:

کیا واقعی قرآن محفوظ ہے؟

October 15, 2015

34 تبصرے

مسلمانوں کا عقیدہ ہے کہ قرآن آج جس شکل میں ہم تک موجود ہے یہ بعینہ ویسا ہی ہے جیسا کہ خود محمد صلعم پر نازل ہوا اور اس کی حفاظت کا ذمہ خود اللّٰه نے اٹھا رکھا ہے۔ اگرچہ مسلمانوں کا ہی شیعہ فرقہ اپنی روایات کی روشنی میں اس عقیدے کا قائل نہیں مزید پڑھیں…

مصنف:

اسلام کیسے پھیلا؟

June 21, 2014

6 تبصرے

عام طور پر مسلمانوں میں یہی مشہور ہے کہ اسلام کی دعوت کے پھیلنے کا سب سے بڑا سبب خود محمد صلعم اور ان کے ساتھیوں کا کردار تھا یا اس کے ساتھ ساتھ قرآن مجید کا معجزہ تھا کہ جو بھی سنتا ایمان لے آتا اور اس پر مسلمانوں کی کتب میں کئی ایک مزید پڑھیں…

مصنف:

دلائلِ نبوت عقل اور نقل کی روشنی میں

April 24, 2014

5 تبصرے

محمد صلعم کی ذات ایک ایسی ہستی کی ہے کہ جن کی نبوت پر اس دنیا کی تقریباً ایک تہائی آبادی پر مشتمل مسلمانوں کا ایمان ہے اور دنیا کی اتنی بڑی آبادی پر مشتمل یہ تعداد محمد صلعم کے نام پر ہر وقت مرنے مارنے پر تیار ہے۔ مگر اس حقیقت سے بھی منہ مزید پڑھیں…

مصنف: