تاریخچہ | فلسفہ اس سیکشن کی آر ایس ایس فیڈ

گر ہوا سامنا بعد مرگ خدا کا

August 21, 2016

ایک تبصرہ

After LIfe

متعدد بار یہ سوال سامنے آیا کہ ”اگر مرنے کے بعد معلوم ہوا کہ خدا تو موجود ہے، تو دنیا میں خدا کا انکار تو گلے پڑ جائے گا، اس لئے مرنے کے بعد خدا کا سامنا ہونے کے امکان کا تقاضا ہے کہ دنیا میں خدا کے وجود کو تسلیم کر لیا جائے، تاکہ مزید پڑھیں…

مصنف:

حقیقت اور افسانہ

July 22, 2016

تبصرہ کریں

Realistic approach

عرصہ دراز قبل ایک جاننے والے نے فدوی سے دریافت کیا: ”کیا مادہ حقیقتاً اور واقعتاً پایا جاتا ہے یا یہ محض نظروں کا دھوکہ ہے۔؟“ جواباً ہم نے فرمایا جہاں تک احساسات سے محسوس کرنے کا تعلق ہے آپ ضرور متفق ہوں گے کہ مادہ کا وجود ہے۔ مثلاً اگر آپ ایک بڑے پتھر مزید پڑھیں…

مصنف:

تصویرِ خدا

December 18, 2015

5 تبصرے

نیلا آسمان کس قدر شاندار اور خوبصورت لگتا ہے، نظر کی ایک حد سے دوسری حد تک پھیلا ہوا بے عیب، نیلگوں۔۔ ایسا لگتا ہے کہ اتنی خوبصورت اور بے عیب چیز دوسری کوئی نہیں ہوسکتی۔ مگر ایک سوال ہے جو شاید آپ نے بھی کبھی سوچا ہو، یہ آسمان نیلا کیوں دکھتا ہے؟ کسی مزید پڑھیں…

مصنف:

تُڑا مُڑا ہے مگر خدا ہے!!

November 29, 2015

33 تبصرے

میرے حلقہِ احباب میں شامل ایک محترم دوست کئی دنوں سے سر کھا رہے ہیں۔ کہتے ہیں بھیا بہت ہوا ایمان لے آؤ۔ اتنا کفر ٹھیک نہیں۔ ایسا ارتداد ٹھیک نہیں۔ اللہ میاں ناراض ہوں گے۔ بھاڑ میں جھونکیں گے۔ فلاں کر دیں گے۔ ڈھمکاں کر دیں گے۔ ہم نے بہتیرا سمجھایا۔ کہ میاں! ان مزید پڑھیں…

مصنف:

اسلامی تصوف کی حقیقت

October 30, 2015

5 تبصرے

تصوف اسلام کی عارفانہ شاخ ہے۔ تصوف عالمِ اسلام کے ان گنت فرقوں کے درمیان ایک باہمی تعلق ہے، جس کے مطابق سچا مذہب سچائی کے اندر ہے۔ یعنی بدھ کی زبان میں سچ من کے اندر ہے۔ لیکن یہ اظہر من الشمس جیسی اک بدیہی حقیقت ہے کے خود تصود میں لاتعداد فرقے پائے مزید پڑھیں…

مصنف:

خیر و شر، جبر و اختیار، اچھی اور بری تقدیر کا مخمصہ

October 22, 2015

5 تبصرے

خیر و شر، جبر و اختیار، اچھی اور بری تقدیر کا مخمصہ سقراط(Socrates) نے ایک ایسا فلسفہ پیش کیا تھا جو ایک اٹل حقیقت کی حیثیت رکھتا ہے، اس فلسفے کے مطابق ہر معلول(Effect) کی کوئی علت(Cause) ہوتی ہے، یعنی انسان اپنی زندگی میں جو کچھ بھی کرتا ہے اس کے ہر ایک فعل کی مزید پڑھیں…

مصنف:

کیا کائنات خود بخود بن سکتی ہے؟

October 17, 2015

ایک تبصرہ

خدا کو کائنات کے خالق کے طور پر پیش کرنا ہی خدا کے حق میں مضبوط ترین ثبوت مانا جاتا ہے، خدا کے کائنات کے خالق ہونے کے دو دلائل ہیں، یہ کہنا کہ ”خدا نے ابتدا میں آسمان اور زمین کی تخلیق کی“، مطلب کبھی کائنات کی تخلیق ہوئی تھی یعنی خدا اس تخلیق مزید پڑھیں…

مصنف:

ما بعد الطبیعات میں ابدیت کا مفہوم

September 18, 2015

2 تبصرے

عام طور پر ما بعد الطبیعات یعنی میٹا فزکس کو فلسفہ ❞ما ورائے مادیت❝ سمجھا جاتا ہے، یہ ان چیزوں پر بحث کرتی ہے جو فطرت کے قوانین کے تابع نہیں، یا جو ❞چیزیں❝ مادیت سے ما وراء ہیں، جو بھی ہو.. آخر میں اس کا سِرا ❞علمِ الہیات❝ سے جا ملتا ہے، مختلف زمانوں مزید پڑھیں…

مصنف:

روشن خیالی

March 15, 2015

تبصرہ کریں

روشن خیالی کی حقیقت کو سمجھنے سے پہلے ایک مثال کا جائزہ لے لیجئے، روشن خیالی کو سمجھنا آسان ہو جائے گا۔ ایک ہندو اگر اپنے ضمیر کی عدالت میں ذات پات کی تقسیم کو درست نہ سمجھے اور چھوت چھات کا قائل نہ ہو، اس کی نظر میں تمام انسان برابر ہوں۔ حالانکہ یہ مزید پڑھیں…

مصنف:

خدا وجود اور عدم

January 26, 2015

7 تبصرے

جب مؤمنین (تمام مذاہب کے) ملحدین کے دلائل کا جواب نہیں دے پاتے تو ان کی آخری پناہ گاہ بگ بینگ نظریہ ہوتی ہے، وہ سمجھتے ہیں کہ یہ نظریہ خدا کو ثابت کرتا ہے کیونکہ نظریہ کہتا ہے کہ کائنات عدم سے وجود میں آئی، یہاں مؤمنین اس نظریے میں اپنے خدا کو (بغیر مزید پڑھیں…

مصنف:
صفحہ 1 برائے 212