تاریخچہ ٹیگ: اللہ

محسن انسانیت

April 2, 2014

13 تبصرے

پچھلے دو سو سالوں میں دنیا نے اتنے حیران کن انداز میں ترقی کی ہے کہ یقین نہیں ہوتا. سیاسی نظریات کی پیچیدگی، فن و ادب کی ترقی، سائنسی ایجادات، تجارت اور سفارتی تعلقات وغیرہ نے تمام انسانیت کو ایک لڑی میں پرو دیا ہے اور عالمی حالات میں آئے دن اتنی تبدیلیاں ہو رہی مزید پڑھیں…

مصنف:

اسلامی حماقتیں

January 3, 2013

12 تبصرے

جب بھی کسو سے یہ سنتے ہیں کہ اسلام کو نقصان پہچانے والے وہ لوگ ہیں جنہوں نے اسے اچھی طرح سے نہیں سمجھا تو ہم یہ سوچنے پر مجبور ہوجاتے ہیں کہ کیا علی بن ابی طالب نے جب یہ ارشاد فرمایا کہ قرآن “حمال اوجہ” یعنیکہ دو چہرہ ہے تو کیا وہ اسلام مزید پڑھیں…

مصنف:

عبد اللہ بن ابی السرح اور وحی کا ڈرامہ

January 3, 2013

12 تبصرے

جبریل نے محمد کو کئی بار بے وقوف بنایا، جب فنِ نبوت میں اس کا استاد ورقہ بن نوفل مرگیا تو روایات کے مطابق کوئی تین سے دو سال وحی منقطع رہی حالانکہ اس وقت مکیوں سے اس کی لڑائی عین عروج پر تھی، مسلمان اخباری اسے “وحی میں فتور” قرار دیتے ہیں یعنی کہ مزید پڑھیں…

مصنف:

اللہ کی بے بسی

January 3, 2013

ایک تبصرہ

پرانے زمانوں کے انسان کا خدا کو ایجاد کرنے کا مقصد خود کو آندھی طوفانوں اور دیگر قدرتی آفات سے بچانا تھا جس کے بدلے میں وہ خدا کو قربانیاں دیتا تھا پھر جب انسان نے کچھ ترقی کر لی تو اس نے خدا کو دو حصوں میں تقسیم کردیا جن میں ایک اچھائی اور مزید پڑھیں…

مصنف:

ڈائینو

January 3, 2013

ایک تبصرہ

  دیکھئیے اس تصویر کو.. یہ چیز ڈائیناسار کہلاتی ہے.. اس نے کرہ ارض پر 160 ملین سال حکومت کی جبکہ اس کے اجداد کی تاریخ 230 ملین سال پرانی ہے.. مگر حیرت انگیز طور پر اللہ نہ صرف اس کے ذکر سے عاجز نظر آتا ہے بلکہ اس کی طرف ادنی تر اشارہ تک مزید پڑھیں…

مصنف:

آزاد انسان

December 26, 2012

ایک تبصرہ

جب انسانوں پر کوئی آفت آتی ہے اور ہزاروں بے قصور لوگ مارے جاتے ہیں، تب مؤمن اس کے لیے کوئی ایسا جواب تلاش کرنے کی کوشش شروع کردیتا ہے جو اس کے عقیدے سے مطابقت رکھتا ہو، کبھی کوئی ایسی وجہ تلاش کرنے کی کوشش کرتا ہے جس کی وجہ سے ریت کے خدا مزید پڑھیں…

مصنف:

کیا قرآن اللہ کا کلام ہے؟

October 17, 2012

52 تبصرے

سورة الأنفال يَا أَيُّهَا النَّبِيُّ حَرِّ‌ضِ الْمُؤْمِنِينَ عَلَى الْقِتَالِ ۚ إِن يَكُن مِّنكُمْ عِشْرُ‌ونَ صَابِرُ‌ونَ يَغْلِبُوا مِائَتَيْنِ ۚ وَإِن يَكُن مِّنكُم مِّائَةٌ يَغْلِبُوا أَلْفًا مِّنَ الَّذِينَ كَفَرُ‌وا بِأَنَّهُمْ قَوْمٌ لَّا يَفْقَهُونَ ﴿٦٥﴾ الْآنَ خَفَّفَ اللَّـهُ عَنكُمْ وَعَلِمَ أَنَّ فِيكُمْ ضَعْفًا ۚ فَإِن يَكُن مِّنكُم مِّائَةٌ صَابِرَ‌ةٌ يَغْلِبُوا مِائَتَيْنِ ۚ وَإِن يَكُن مِّنكُمْ أَلْفٌ يَغْلِبُوا أَلْفَيْنِ مزید پڑھیں…

مصنف:

مجہول خدا

June 8, 2012

19 تبصرے

لوگ ایک خدا کے بارے میں بہت باتیں کرتے ہیں.. کہتے ہیں کہ یہ خدا کی مشیت تھی، ما شاء اللہ وسبحان اللہ اور اللہ کا شکر ہے وغیرہ… وہ یہ بھی کہتے ہیں کہ خدا کو کسی نے نہیں دیکھا مگر لوگوں نے اسے عقل سے پہچان لیا تو کیا واقعی لوگوں نے اسے مزید پڑھیں…

مصنف:

سیکولرزم کیوں؟

November 29, 2011

7 تبصرے

تمام مغربی ممالک سیکولر ہیں اور مذہب کو حکومت سے الگ رکھتے ہیں، یہی حال ہندوستان، چین، جاپان، روس، اسکینڈے نیویا کے ممالک، کوریا، اور سارا لاطینی امریکہ جبکہ کچھ افریقی ممالک بھی شامل ہیں، چنانچہ سوال یہ ہے کہ کیا یہ سارے ممالک غلط ہیں؟ یقیناً ایسا نہیں ہے.. کون زیادہ دولت مند اور مزید پڑھیں…

مصنف:

حدیث کی مصداقیت

November 16, 2011

8 تبصرے

اہلِ سنت کے اسلام میں صحیح بخاری قرآن کے بعد سب سے زیادہ درست ترین کتاب مانی جاتی ہے اور حدیث کی پہلی باقاعدہ تصنیف ہے، بخاری 194 ہجری کو پیدا ہوئے تھے جبکہ احادیث کی تدوین انہوں نے 16 سال کی عمر میں شروع کی تھی یعنی کوئی 210 ہجری کو، اور 256 ہجری مزید پڑھیں…

مصنف: