تاریخچہ ٹیگ: تخلیق

خدا وجود اور عدم

January 26, 2015

7 تبصرے

جب مؤمنین (تمام مذاہب کے) ملحدین کے دلائل کا جواب نہیں دے پاتے تو ان کی آخری پناہ گاہ بگ بینگ نظریہ ہوتی ہے، وہ سمجھتے ہیں کہ یہ نظریہ خدا کو ثابت کرتا ہے کیونکہ نظریہ کہتا ہے کہ کائنات عدم سے وجود میں آئی، یہاں مؤمنین اس نظریے میں اپنے خدا کو (بغیر مزید پڑھیں…

مصنف:

نامعقولیت

April 7, 2013

18 تبصرے

مسلمانوں کی دو اقسام ہیں۔ ایک وہ جو قرآن و حدیث کو بغیر کسی چوں و چرا کے سند مانتے ہیں، اور دوسری قسم وہ جو احادیث کا مکمل یا جزوی انکار کرتی نظر آتی ہے۔ اس دوسری قسم پہ مشتمل گروہ ان مسلمانوں کا ہے کہ جو قرآن کے واضح معنوں کی (بسا اوقات مزید پڑھیں…

مصنف:

سچائی / حقیقت کیا ہے

December 28, 2012

4 تبصرے

ہمارے آس پاس بے شمار مذاہب موجود ہیں اور ہر مذہب حقانیت کا دعویدار ہے۔ انسان جس مذہب کے ماننے والوں میں پیدا ہوتا ہے مرتے دم تک اسی مذہب پہ قائم رہتا ہے۔ شاذ ہی ایسا ہوتا ہے کہ کوئی شخص اپنے پیدائشی مذہب سے دستبردار ہو کر کوئی اور مذہب اپنا لے۔ ایسے مزید پڑھیں…

مصنف:

قرآن اور اس کے تضادات

November 16, 2012

78 تبصرے

أَفَلَا يَتَدَبَّرُ‌ونَ الْقُرْ‌آنَ ۚ وَلَوْ كَانَ مِنْ عِنْدِ غَيْرِ‌ اللَّـهِ لَوَجَدُوا فِيهِ اخْتِلَافًا كَثِيرً‌ا ﴿النساء: ٨٢ ﴾ ﴿ترجمہ﴾کیا یہ لوگ قرآن میں غور نہیں کرتے اور اگر یہ قرآن سوائے الله کے کسی اور کی طرف سے ہوتا تو وہ اس میں بہت اختلاف پاتے۔ مندرجہ بالا آیت میں قرآن کا یہ دعویٰ ہے کہ مزید پڑھیں…

مصنف:

جادوگریاں

October 28, 2012

23 تبصرے

  کوالا لمپور ایئر پورٹ پر ایک عدد کھجور کے ڈبے پر یہ حدیث دیکھ کر مسکرائے بغیر نہ رہ سکا: ❞جس شخص نے صبح کے وقت سات عجوہ کھجوریں کھالیں اس دن اسے نہ زہر نقصان پہنچا سکتا ہے اور نہ جادو❝ (حوالہ) میں کسی بھی مؤمن کو یہ چیلنج کرنے کے لیے تیار مزید پڑھیں…

مصنف:

عدم سے تخلیق – بغیر خدا کے

July 21, 2012

4 تبصرے

بیشتر کے نزدیک یہ ایک مسلمہ حقیقت ہے کہ کوئی شئے لا شئے سے نہیں آسکتی، تاہم زیادہ تر طبیعات دان اس سے اتفاق نہیں کرتے، اس دعوے کے خلاف وہ بسا اوقات “کوانٹم ویکیوم فلکچویشن” یا “ورچوئل پارٹیکلز” کا حوالہ دیتے ہیں، یہ پارٹیکل اور ضد پارٹیکل کے جوڑے ہیں جو از حد مختصر مزید پڑھیں…

مصنف:

بعرہ اور بعیر

January 6, 2012

2 تبصرے

ایمان اور عقیدے کے مسائل کا عقل سے کوئی تعلق نہیں چاہے مذہب کو عقلیانے کی کتنی ہی کوششیں کیوں نہ کر لی جائیں، اگرچہ بعض مذہب پرست مذہب اور علم کو ہم آہنگ کرنے کی بھرپور کوشش کرتے ہیں تاہم یہ مراد حاصل کرنا قطعی نا ممکن ہے کیونکہ مذہب کی بنیادیں افسانوی ہیں مزید پڑھیں…

مصنف:

دنیا ہے امتحان

December 2, 2011

16 تبصرے

  پرسوں ہی خدا خدا کر کے “القضاء والقدر فی ضوء الکتاب والسنہ” نامی کتاب ختم کی، کتاب انتہائی بور اور منطقی مغالطوں سے پُر تھی کیونکہ ایسے مسائل میں منطق کی ویسے بھی کوئی جگہ نہیں ہوتی، مصنف لکھتا ہے: “تقدیر اللہ کے رازوں میں سے ایک راز ہے جس کے بارے میں اس مزید پڑھیں…

مصنف:

امتحان اور مساوی مواقع

July 13, 2011

6 تبصرے

مؤمنین کا دعوی ہے کہ خدا نے انسانوں کا امتحان لینے کے لیے انہیں تخلیق کیا ہے، تاہم ایسے بہت سارے دلائل ہیں جو اس دعوے کو غلط ثابت کرتے ہیں، مثلاً ایک شخص ” ا ” ہے جو انڈیا کے ایک چھوٹے سے گاؤں میں ایک ہندو گھرانے میں پیدا ہوا ہے، اس گاؤں مزید پڑھیں…

مصنف:

معجزہ اور قرآن

June 24, 2011

50 تبصرے

اسلامی تاریخ ہمیشہ ان تمام تصورات کو جو پہلے سے متعین کردہ فریم سے نکلنے کی کوشش کرتے تھے ضائع کرتی رہی جس کی وجہ سے بہت سارے مُتون کا انجام نامعلوم رہا جبکہ ان کے مصنفین کا انجام قتل، قید اور ملک بدری کے ما بین جھولتا رہا، تاہم تمام وجوہات مذہبی نہیں تھیں مزید پڑھیں…

مصنف:
صفحہ 1 برائے 212