تاریخچہ ٹیگ: خدا

تصویرِ خدا

December 18, 2015

5 تبصرے

نیلا آسمان کس قدر شاندار اور خوبصورت لگتا ہے، نظر کی ایک حد سے دوسری حد تک پھیلا ہوا بے عیب، نیلگوں۔۔ ایسا لگتا ہے کہ اتنی خوبصورت اور بے عیب چیز دوسری کوئی نہیں ہوسکتی۔ مگر ایک سوال ہے جو شاید آپ نے بھی کبھی سوچا ہو، یہ آسمان نیلا کیوں دکھتا ہے؟ کسی مزید پڑھیں…

مصنف:

تُڑا مُڑا ہے مگر خدا ہے!!

November 29, 2015

33 تبصرے

میرے حلقہِ احباب میں شامل ایک محترم دوست کئی دنوں سے سر کھا رہے ہیں۔ کہتے ہیں بھیا بہت ہوا ایمان لے آؤ۔ اتنا کفر ٹھیک نہیں۔ ایسا ارتداد ٹھیک نہیں۔ اللہ میاں ناراض ہوں گے۔ بھاڑ میں جھونکیں گے۔ فلاں کر دیں گے۔ ڈھمکاں کر دیں گے۔ ہم نے بہتیرا سمجھایا۔ کہ میاں! ان مزید پڑھیں…

مصنف:

مکالمہ علم و عقیدہ

February 20, 2015

4 تبصرے

مسلم: تم خدا کو نہیں مانتے؟ ملحد:نہیں میں خدا کو نہیں مانتا ! مسلم: تعجب ہے، کیسے کوئی خدا کا انکار کر سکتا ہے۔ ملحد: جو چیز وجود رکھتی ہے وہ اپنا وجود خود منوا سکتی ہے، اگر خدا موجود ہوتا تو اپنا وجود خود منوا سکتا تھا، اور مجھے اسے ماننے میں کوئی عار مزید پڑھیں…

مصنف:

خدا وجود اور عدم

January 26, 2015

7 تبصرے

جب مؤمنین (تمام مذاہب کے) ملحدین کے دلائل کا جواب نہیں دے پاتے تو ان کی آخری پناہ گاہ بگ بینگ نظریہ ہوتی ہے، وہ سمجھتے ہیں کہ یہ نظریہ خدا کو ثابت کرتا ہے کیونکہ نظریہ کہتا ہے کہ کائنات عدم سے وجود میں آئی، یہاں مؤمنین اس نظریے میں اپنے خدا کو (بغیر مزید پڑھیں…

مصنف:

دہریت اور خدا، پھر کیا؟

January 18, 2015

3 تبصرے

ایک دوست نے مجھ سے کہا کہ صرف خدا کی نفی کافی نہیں، کیونکہ اگر تم نے مجھے اس کا کوئی متبادل نہیں دیا تو میں کسی نہ کسی شکل میں اسے دوبارہ تخلیق کر لوں گا کیونکہ مجھے اس کے وجود کی عادت ہوگئی ہے… چنانچہ بعد از خدا کے مرحلے پر کچھ غور مزید پڑھیں…

مصنف:

الوہی مداخلت

May 3, 2014

2 تبصرے

خدا ایک ذہنی مفروضہ ہے یا پھر یوں سمجھ لیں کہ جہاں انسان کی عقل کام کرنا چھوڑ دیتی ہے وہاں وہ کسی ایسی طاقت کا تصور کر لیتا ہے جو سب کام انجام دیتی ہے، انسان کا محدود شعور اسے تمام طاقتوں کا منبع و سرچشمہ قرار دے کر ہتھیار ڈال دیتا ہے، یعنی مزید پڑھیں…

مصنف:

شر اور آزاد ارادہ

December 11, 2013

2 تبصرے

خدا کے معیاری وصف کے مطابق جن جدلیات سے خدا کی نفی ہوتی ہے ان میں سے ایک مندرجہ ذیل ہے: 1- اگر خدا موجود ہے تو وہ سب کچھ جانتا (علیم) ہے اور ہر چیز پر قادر ہے اور مجسم اچھائی ہے۔ 2- شر، درد اور تکالیف کی موجودگی ایک ایسے خدا سے راست مزید پڑھیں…

مصنف:

اس لیے خدا پہلی علت نہیں ہے۔

November 23, 2013

8 تبصرے

اول: علت کی معلول سے علیحدگی۔ سارے مؤمنین علت کے قانون پر یقین رکھتے ہیں، ان کی نظر میں ہم ملحدین علت اور پہلی علت کے سب سے بڑے منکر ہیں گویا کہ پہلی علت کا اثبات خدا کے اثبات کے مساوی ہے!! بھئی ہوسکتا ہے کہ پہلی علت ہو اور وہ خدا نہ ہو؟! مزید پڑھیں…

مصنف:

کائناتی استدلال

November 5, 2013

تبصرہ کریں

خدا کے وجود کے اثبات میں ❞کائناتی استدلال❝ ارسطو کے زمانے سے چلا آرہا ہے، اس استدلال میں ❞پہلی علت❝ یا ❞بے علت علت❝ ثابت کرنے کی کوشش کی جاتی ہے، عام طور پر اس استدلال کو یوں پیش کیا جاتا ہے: 1- ہر چیز کی کوئی نہ کوئی علت ہوتی ہے۔ 2- کائنات کی مزید پڑھیں…

مصنف:

وہ جو دریا سے نکالے گئے

March 26, 2013

10 تبصرے

جرات تحقیق

ہر ذی جان شےٴ کی طرح نسل انسانی کی تاریخ بھی ہجرتوں کی طویل داستان ہے۔ خوراک اور بہتر زندگی کی تلاش میں انسان ہمیشہ سے کرّہ ارض پر ایک جگہ سے دوسرے جگہ منتقل ہوتا رہا ہے، اس طویل سفر کے نتیجے میں جہاں مختلف ثقافتوں کا ملاپ ہوتا ہے، وہیں بہت سی کہانیاں مزید پڑھیں…

مصنف:
صفحہ 1 برائے 612345...آخری »