تاریخچہ ٹیگ: سوال

سچائی / حقیقت کیا ہے

December 28, 2012

4 تبصرے

ہمارے آس پاس بے شمار مذاہب موجود ہیں اور ہر مذہب حقانیت کا دعویدار ہے۔ انسان جس مذہب کے ماننے والوں میں پیدا ہوتا ہے مرتے دم تک اسی مذہب پہ قائم رہتا ہے۔ شاذ ہی ایسا ہوتا ہے کہ کوئی شخص اپنے پیدائشی مذہب سے دستبردار ہو کر کوئی اور مذہب اپنا لے۔ ایسے مزید پڑھیں…

مصنف:

آزاد انسان

December 26, 2012

ایک تبصرہ

جب انسانوں پر کوئی آفت آتی ہے اور ہزاروں بے قصور لوگ مارے جاتے ہیں، تب مؤمن اس کے لیے کوئی ایسا جواب تلاش کرنے کی کوشش شروع کردیتا ہے جو اس کے عقیدے سے مطابقت رکھتا ہو، کبھی کوئی ایسی وجہ تلاش کرنے کی کوشش کرتا ہے جس کی وجہ سے ریت کے خدا مزید پڑھیں…

مصنف:

جناتی مسائل

April 13, 2012

16 تبصرے

جنات کا مسئلہ باعثِ حیرت ہے.. اس لیے نہیں کہ یہ محض خرافاتی “مخلوق” ہے جو اسلام میں سابقہ مذاہب کے بھوتوں، بدروحوں اور چڑیلوں کے قصوں سے داخل ہوئی ہے کہ مذاہب تو ہوتے ہی خرافات کے گڑھ ہیں اور اس ضمن میں اسلام استثناء نہیں انتہاء ہے.. بلکہ اس لیے کہ اسلام میں مزید پڑھیں…

مصنف:

بعرہ اور بعیر

January 6, 2012

2 تبصرے

ایمان اور عقیدے کے مسائل کا عقل سے کوئی تعلق نہیں چاہے مذہب کو عقلیانے کی کتنی ہی کوششیں کیوں نہ کر لی جائیں، اگرچہ بعض مذہب پرست مذہب اور علم کو ہم آہنگ کرنے کی بھرپور کوشش کرتے ہیں تاہم یہ مراد حاصل کرنا قطعی نا ممکن ہے کیونکہ مذہب کی بنیادیں افسانوی ہیں مزید پڑھیں…

مصنف:

سیکولرزم کیوں؟

November 29, 2011

7 تبصرے

تمام مغربی ممالک سیکولر ہیں اور مذہب کو حکومت سے الگ رکھتے ہیں، یہی حال ہندوستان، چین، جاپان، روس، اسکینڈے نیویا کے ممالک، کوریا، اور سارا لاطینی امریکہ جبکہ کچھ افریقی ممالک بھی شامل ہیں، چنانچہ سوال یہ ہے کہ کیا یہ سارے ممالک غلط ہیں؟ یقیناً ایسا نہیں ہے.. کون زیادہ دولت مند اور مزید پڑھیں…

مصنف:

حدیث کی مصداقیت

November 16, 2011

8 تبصرے

اہلِ سنت کے اسلام میں صحیح بخاری قرآن کے بعد سب سے زیادہ درست ترین کتاب مانی جاتی ہے اور حدیث کی پہلی باقاعدہ تصنیف ہے، بخاری 194 ہجری کو پیدا ہوئے تھے جبکہ احادیث کی تدوین انہوں نے 16 سال کی عمر میں شروع کی تھی یعنی کوئی 210 ہجری کو، اور 256 ہجری مزید پڑھیں…

مصنف:

ہستی

May 12, 2011

9 تبصرے

کیا ہوتا اگر خدا نہ ہوتا..؟! کیا اس کا یہ مطلب ہے کہ میرا وجود محض اتفاق ہے؟ اور کیا اس اتفاق کا یہ مطلب ہے کہ میں لاکھوں سالوں سے ارتقاء کرتا ہوا اس شکل وصورت کو پہنچا ہوں؟ اور کیا اس ارتقاء کا یہ مطلب ہے کہ میں اور باقی جاندار ایک ہی مزید پڑھیں…

مصنف:

آغاز پر بحث

April 8, 2011

10 تبصرے

خدا پرست: کیا خدا ازل سے موجود ہے؟ …… ہاں خدا کو کس نے بنایا؟……….. کسی نے نہیں تو پھر خدا کہاں سے آیا؟ …… (کوئی جواب نہیں) تو پھر اس کے وجود کی کیا علت ہے؟ ……. وہ ازل سے موجود ہے اور اپنی ذات میں قائم ہے! مادہ پرست: کیا مادہ ازل سے مزید پڑھیں…

مصنف:

خدا ہے کہ نہیں ہے؟

April 6, 2011

25 تبصرے

مذہب اور علم (سائنس) میں ایک تشابہ ہے اور وہ یہ ہے کہ دونوں واقعات کی تفسیر اور اسباب کا تعین کرنے کی کوشش کرتے ہیں، گویا کہ مذہب علم کا ” تصوراتی ” متبادل ہے، لیکن مسئلہ تب کھڑا ہوتا ہے جب مذہب اپنے اور اپنے عقائد کے لیے ایک طرح کے حق یا مزید پڑھیں…

مصنف:

کائناتی سوالات

April 4, 2011

3 تبصرے

اس کائنات کے کسی خدا کے وجود کی اثبات یا نفی کے لیے پیش کیے جانے والے دلائل میں کچھ منطقی سوالات کسی حد تک کائناتی بھی ہوتے ہیں جنہیں اس ماورائی طاقت کی نفی کرنے کے لیے پیش کیا جاتا ہے اور بہت کم لوگ اس حقیقت کو سمجھتے ہیں کہ اس طرح کے مزید پڑھیں…

مصنف: