تاریخچہ ٹیگ: کائنات

کیا کائنات خود بخود بن سکتی ہے؟

October 17, 2015

ایک تبصرہ

خدا کو کائنات کے خالق کے طور پر پیش کرنا ہی خدا کے حق میں مضبوط ترین ثبوت مانا جاتا ہے، خدا کے کائنات کے خالق ہونے کے دو دلائل ہیں، یہ کہنا کہ ”خدا نے ابتدا میں آسمان اور زمین کی تخلیق کی“، مطلب کبھی کائنات کی تخلیق ہوئی تھی یعنی خدا اس تخلیق مزید پڑھیں…

مصنف:

خدا وجود اور عدم

January 26, 2015

7 تبصرے

جب مؤمنین (تمام مذاہب کے) ملحدین کے دلائل کا جواب نہیں دے پاتے تو ان کی آخری پناہ گاہ بگ بینگ نظریہ ہوتی ہے، وہ سمجھتے ہیں کہ یہ نظریہ خدا کو ثابت کرتا ہے کیونکہ نظریہ کہتا ہے کہ کائنات عدم سے وجود میں آئی، یہاں مؤمنین اس نظریے میں اپنے خدا کو (بغیر مزید پڑھیں…

مصنف:

الوہی مداخلت

May 3, 2014

2 تبصرے

خدا ایک ذہنی مفروضہ ہے یا پھر یوں سمجھ لیں کہ جہاں انسان کی عقل کام کرنا چھوڑ دیتی ہے وہاں وہ کسی ایسی طاقت کا تصور کر لیتا ہے جو سب کام انجام دیتی ہے، انسان کا محدود شعور اسے تمام طاقتوں کا منبع و سرچشمہ قرار دے کر ہتھیار ڈال دیتا ہے، یعنی مزید پڑھیں…

مصنف:

علم اور عقیدے کا فرق

March 16, 2014

2 تبصرے

جب انسان عالمِ وجود میں آیا تو اس نے اپنے گرد و نواح کی چیزوں کا جائزہ لیا اور اپنے آپ سے سوال کیا کہ یہ کیا ہیں؟ کیسے بنی ہیں؟ اور کیوں بنی ہیں؟ اس طرح اس نے ان کے متعلق کچھ غلط اور کچھ صحیح نظریات قائم کر لئے. جوں جوں وقت گزرتا مزید پڑھیں…

مصنف:

اس لیے خدا پہلی علت نہیں ہے۔

November 23, 2013

8 تبصرے

اول: علت کی معلول سے علیحدگی۔ سارے مؤمنین علت کے قانون پر یقین رکھتے ہیں، ان کی نظر میں ہم ملحدین علت اور پہلی علت کے سب سے بڑے منکر ہیں گویا کہ پہلی علت کا اثبات خدا کے اثبات کے مساوی ہے!! بھئی ہوسکتا ہے کہ پہلی علت ہو اور وہ خدا نہ ہو؟! مزید پڑھیں…

مصنف:

کائناتی استدلال

November 5, 2013

تبصرہ کریں

خدا کے وجود کے اثبات میں ❞کائناتی استدلال❝ ارسطو کے زمانے سے چلا آرہا ہے، اس استدلال میں ❞پہلی علت❝ یا ❞بے علت علت❝ ثابت کرنے کی کوشش کی جاتی ہے، عام طور پر اس استدلال کو یوں پیش کیا جاتا ہے: 1- ہر چیز کی کوئی نہ کوئی علت ہوتی ہے۔ 2- کائنات کی مزید پڑھیں…

مصنف:

نامعقولیت

April 7, 2013

18 تبصرے

مسلمانوں کی دو اقسام ہیں۔ ایک وہ جو قرآن و حدیث کو بغیر کسی چوں و چرا کے سند مانتے ہیں، اور دوسری قسم وہ جو احادیث کا مکمل یا جزوی انکار کرتی نظر آتی ہے۔ اس دوسری قسم پہ مشتمل گروہ ان مسلمانوں کا ہے کہ جو قرآن کے واضح معنوں کی (بسا اوقات مزید پڑھیں…

مصنف:

بول کہ لب آزاد ہیں تیرے

February 20, 2013

13 تبصرے

قدیم عقلی علوم میں انسان کی تعریف حیوان ناطق کے الفاظ کے ساتھ کی جاتی ہے، کیونکہ وصف حیوانیت میں انسان دیگر تمام حیوانات کے ساتھ شریک ہے، مگر جو وصف انسان کو دیگر حیوانات سے ممتاز کرتا ہے وہ  نطق ہے۔نطق عربی زبان کا لفظ ہے جس کا مفہوم بولنا ہے۔ اور انسان اپنے مزید پڑھیں…

مصنف:

جادوگریاں

October 28, 2012

23 تبصرے

  کوالا لمپور ایئر پورٹ پر ایک عدد کھجور کے ڈبے پر یہ حدیث دیکھ کر مسکرائے بغیر نہ رہ سکا: ❞جس شخص نے صبح کے وقت سات عجوہ کھجوریں کھالیں اس دن اسے نہ زہر نقصان پہنچا سکتا ہے اور نہ جادو❝ (حوالہ) میں کسی بھی مؤمن کو یہ چیلنج کرنے کے لیے تیار مزید پڑھیں…

مصنف:

عدم سے تخلیق – بغیر خدا کے

July 21, 2012

4 تبصرے

بیشتر کے نزدیک یہ ایک مسلمہ حقیقت ہے کہ کوئی شئے لا شئے سے نہیں آسکتی، تاہم زیادہ تر طبیعات دان اس سے اتفاق نہیں کرتے، اس دعوے کے خلاف وہ بسا اوقات “کوانٹم ویکیوم فلکچویشن” یا “ورچوئل پارٹیکلز” کا حوالہ دیتے ہیں، یہ پارٹیکل اور ضد پارٹیکل کے جوڑے ہیں جو از حد مختصر مزید پڑھیں…

مصنف:
صفحہ 1 برائے 212