تاریخچہ | مذہب اس سیکشن کی آر ایس ایس فیڈ

نبی کریم ﷺ کی قوت باہ شریف

January 8, 2017

تبصرہ کریں

ایک فوجی دوست کا کہنا ہے، ایسا آدمی جس کے گُن پوری دنیا گاتی ہو لیکن اسے اس کی بیوی تسلیم نہ کرنے وہ آدمی مرد مؤمن تو ہو سکتا ہے، لیکن مرد کامل ہونے کا دعویٰ ہرگز نہیں کر سکتا۔ مرد کامل ہونے یا کہلوانے کی اسی خواہش کی وجہ سے ہر مرد کے مزید پڑھیں…

مصنف:

سائنس مذہبی نقطہ نظر سے

November 9, 2016

4 تبصرے

سائنسدانوں کی بھرپور کوشش ہوتی ہے کہ وہ وجود سے متعلق بیشتر سوالات کے حقیقی یا حقیقت سے قریب تر جوابات دے سکیں کیونکہ ان سوالوں کے جوابات کا حصول انسانیت کے لیے ضروری ہے: کائنات کیسے وجود میں آئی؟ زندگی پہلی بار کیسے شروع ہوئی؟ ہم کہاں سے آئے؟ اس مقصد کے حصول کے مزید پڑھیں…

مصنف:

اسلام میں ملائیت کا تسلط

November 4, 2016

ایک تبصرہ

دینِ اسلام کبھی بھی اتنی منافع بخش تجارت نہیں رہا جتنا کہ آج ہے، مولویانِ اسلام نے دین کے نام پر کبھی اتنی دولت نہیں کمائی جتنی کہ آج کما رہے ہیں، مولویوں کے فتاوی کی کبھی اتنی اشد ضرورت نہیں تھی جتنی کہ آج کل ہے، اس کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا مزید پڑھیں…

مصنف:

خوش آمدید رمضان

June 4, 2016

20 تبصرے

یہ مہینہ مجھے بہت پسند ہے، وجہ بڑی سادہ ہے، یہ سال کا وہ واحد مہینہ ہے جس میں مسلمانوں کی حالت کسی اور مہینے کے مقابلے میں انتہائی قابلِ رحم ہوتی ہے اور مسلمان نشانِ عبرت بنے ہوتے ہیں۔۔ بقول شاعر: دیکھو مجھے جو دیدہء عبرت نگاہ ہو آئیے اس ماہِ مبارک کی حقیقی مزید پڑھیں…

مصنف:

اصول حدیث، تنقیدی مطالعہ

May 18, 2016

تبصرہ کریں

تاریخ قوموں کے عروج و زوال کی داستان ہوتی ہے جس سے قومیں اپنی خوبیوں اور خامیوں سے آگاہ ہو کر بہتر سے بہتر کی طرف گامزن ہوتی ہیں۔ جو قومیں اپنی تاریخ کو مسخ کرتی ہیں، تاریخ انہیں مسخ کر دیتی ہے۔ مسلمانوں کی تاریخ کا سب سے بڑا المیہ یہی ہے کہ خود مزید پڑھیں…

مصنف:

رسول اللّٰه کی آمدنی کے ذرائع

April 6, 2016

تبصرہ کریں

رسول اللہ جب تک مکہ میں تھے، ان کے سامنے نہ کوئی رہائشی مسئلہ تھا، نہ اقتصادی دشواری، نہ انھیں کسی اندرونی حریف یا بیرونی دشمن کا خطرہ لاحق تھا لیکن مدینے ہجرت کرکے یہ تینوں مشکلات مجسم ہو کر ان کے سامنے آگئیں۔ رسول اللہ کی مالدار بیوی خدیجہ اپنی پھلتی پھولتی تجارت سے مزید پڑھیں…

مصنف:

حجر اسود اور قرامطہ

February 21, 2016

22 تبصرے

حجر اسود

اسلام میں حجر اسود کی اہمیت اور فضیلت سے کون واقف نہیں ؟ اسلامی روایات کے مطابق یہ پتھر جبرائیلِ امین جنت سے لائے تھے اور تعمیر کعبہ کے وقت حضرت ابراہیم نے اسے بیت اللہ کے جنوب مشرقی کونے میں نصب کیا تھا۔ جب جنت سے حجر اسود کو لایا گیا تھا اس وقت مزید پڑھیں…

مصنف:

کیا اسلام ناپیدگی کی راہ پر گامژن ہے؟

February 6, 2016

5 تبصرے

تاریخِ انسانی نے کئی مذاہب دیکھے جن کی اکثریت اب ناپید ہوچکی ہے جیسے فرعونی، یونانی، میسوپوٹیمیا اور جزیرہ نما عرب کے بُت پرستانہ مذاہب، یہ ناپیدگی عام طور پر پرانے مذہب کے ملبے پر نئے مذہب کے ظہور کی وجہ سے رونما ہوتی ہے جو سلامتی سے گزرنے کے لیے پرانے مذہب کے کچھ مزید پڑھیں…

مصنف:

اسلام اور غیر مسلموں کے حقوق

December 11, 2015

ایک تبصرہ

مسلمان آج ساری دنیا میں یہ شور مچائے پھرتے ہیں کہ اسلام جیسا بہترین دین کوئی نہیں اور اس نے غیر مسلموں کو بھی بہترین حقوق اور مقام و مرتبہ سے نوازا ہے یا اسی طرح یہ شور مچانا کہ اسلام رواداری و برداشت کا دین ہے جو کافروں سے بھی حسن سلوک کا حکم مزید پڑھیں…

مصنف:

عورت حجاب اور مساوات

December 6, 2015

ایک تبصرہ

یہ درست نہیں کہ اسلام ہی وہ واحد مذہب ہے جس کے ماننے والے اپنی عورتوں کے لیے حجاب اور دوپٹے کا اہتمام کرتے ہیں۔ یہ روایت میسوپوٹیمیا، سومریوں، بابلیوں، آشوریوں اور قدیم یونان میں بھی پائی جاتی تھی کہ خواتین گھر سے نکلتے وقت سر ڈھانپا کرتی تھیں، سر کو کھلا چھوڑنا ایک کبیرہ مزید پڑھیں…

مصنف:
صفحہ 1 برائے 612345...آخری »