تاریخچہ ٹیگ: انسان

آزادی فکر اور انسانی حقوق

September 4, 2014

تبصرہ کریں

انسانی حقوق کے کام کا مقصد بہت سادہ ہے- اور وہ یہ کہ دنیا میں ہر شخص عزت اور وقار کی زندگی گزارے- سوال یہ ہے کہ یہ مقصد کیسے حاصل ہو؟ آرام دہ محفوظ زندگی بسر کرنے والوں کے لیے جو چیز بامعنی ہو سکتی ہے، ممکن ہے کہ معاشرے کے پسماندہ لوگوں کیلیے مزید پڑھیں…

مصنف:

الوہی مداخلت

May 3, 2014

2 تبصرے

خدا ایک ذہنی مفروضہ ہے یا پھر یوں سمجھ لیں کہ جہاں انسان کی عقل کام کرنا چھوڑ دیتی ہے وہاں وہ کسی ایسی طاقت کا تصور کر لیتا ہے جو سب کام انجام دیتی ہے، انسان کا محدود شعور اسے تمام طاقتوں کا منبع و سرچشمہ قرار دے کر ہتھیار ڈال دیتا ہے، یعنی مزید پڑھیں…

مصنف:

انسانی ارتقاء کی مختصر تاریخ

May 15, 2013

2 تبصرے

ہم کون ہیں؟ کہاں سے آئے ہیں؟ کرہ ارض پر زندگی کی ابتدا کیسے ہوئی؟ زمانہ قبل از تاریخ میں ہمارے آباء واجداد کون تھے؟ وہ کون سے ارضیاتی تغیرات تھے جن کی وجہ سے کرہ ارض پر پائے جانے والے سب سے پیچیدہ حیوان ❞انسان❝ کا ارتقاء شروع ہوا؟ یہ سوالات صدیوں سے انسانی مزید پڑھیں…

مصنف:

میں تو آئینہ ہوں

May 15, 2013

4 تبصرے

کتے اور گھر کے مکینوں میں بنیادی فرق تو یہ ہوتا ہے کہ کتا گھر کے باہر کھڑا، بیٹھا ہر آتے جاتے پہ بھونکتا رہتا ہے، اس کا کام ہر نا معلوم شخص پر بھونکنا ہوتا ہے چاہے وہ اس گھر کی چھت مرمت کرنے آیا ہو یعنی گھر کے فائدے کے واسطے، اب مکینوں مزید پڑھیں…

مصنف:

اِسلام کا ناسُور

March 1, 2013

21 تبصرے

جرمن اور جاپانیوں کا وہم تھا کہ وہ ناقابلِ شکست ہیں، پوری دنیا جنگ کے نتائج سے آگاہ تھی اور جانتی  تھی کہ  نازی ہار رہے ہیں، لیکن اسکے باوجود وہ حملوں سے باز نہیں آرہے تھے۔ مسلمانوں کی طرح انکو بھی وہم تھا کہ وہ ناقابلِ تسخیر ہیں۔ انکو اس احمقانہ خواب سے بیدار مزید پڑھیں…

مصنف:

حماقت کا دائرہ کار (حصہ سوم)۔

January 4, 2013

6 تبصرے

آخری حصہ گزشتہ سے پیوستہ مفتی تقی عثمانی صاحب کہتے ہیں کہ اسلام اور سیکولرازم میں بنیادی فرق یہ ہے کہ اسلام کہتا ہے کہ بیشک تم عقل استعمال کرو لیکن صرف اس حد تک جہاں تک وہ کام دیتی ہے، جس چیز کے لئے اللہ تعالیٰ نے تیسرا ذریعہ علم یعنی وحی عطا کی مزید پڑھیں…

مصنف:

کیا محمد کو تمام انسانوں کیلئے بھیجا گیا تھا؟

January 3, 2013

2 تبصرے

مولویانِ اسلام کا دعوی ہے کہ محمد اللہ کی طرف سے تمام بنی نوع انسان کیلئے بھیجا گیا آخری نبی تھا، مگر کیا یہ بات سچ ہے؟ شاید اس دعوی کی وجہ بعض قرآنی آیات ہیں جو “الناس” یعنی لوگوں کے بارے میں ہیں جیسے (مَاۤ اَصَابَکَ مِنۡ حَسَنَۃٍ فَمِنَ اللّٰہِ ۫ وَ مَاۤ اَصَابَکَ مزید پڑھیں…

مصنف:

سچائی / حقیقت کیا ہے

December 28, 2012

4 تبصرے

ہمارے آس پاس بے شمار مذاہب موجود ہیں اور ہر مذہب حقانیت کا دعویدار ہے۔ انسان جس مذہب کے ماننے والوں میں پیدا ہوتا ہے مرتے دم تک اسی مذہب پہ قائم رہتا ہے۔ شاذ ہی ایسا ہوتا ہے کہ کوئی شخص اپنے پیدائشی مذہب سے دستبردار ہو کر کوئی اور مذہب اپنا لے۔ ایسے مزید پڑھیں…

مصنف:

آزاد انسان

December 26, 2012

ایک تبصرہ

جب انسانوں پر کوئی آفت آتی ہے اور ہزاروں بے قصور لوگ مارے جاتے ہیں، تب مؤمن اس کے لیے کوئی ایسا جواب تلاش کرنے کی کوشش شروع کردیتا ہے جو اس کے عقیدے سے مطابقت رکھتا ہو، کبھی کوئی ایسی وجہ تلاش کرنے کی کوشش کرتا ہے جس کی وجہ سے ریت کے خدا مزید پڑھیں…

مصنف:

عقل اور خدا

March 7, 2012

13 تبصرے

جس کے خدا میں عقل نہ ہو اس پر کوئی حرج نہیں اگر وہ اپنی عقل استعمال نہ کرے.. کسی بھی خدا کو ماننے والے جب اپنی عقل کو یہ کہہ کر غائب کردیتے ہیں کہ ان کے خدا کے مطالبات کا یہی نتیجہ ہے تو اس طرح وہ اپنے آپ کو ایک بڑی مشکل مزید پڑھیں…

مصنف:
صفحہ 1 برائے 3123