تاریخچہ ٹیگ: ایمان

ہم نے جو طرزِ فغاں کی ہے قفص میں ایجاد

November 13, 2015

3 تبصرے

معاشرتی و سماجی جبری حرکیاتی فضاء نے ایسا ماحول بنا رکھا ہے کہ جس کی بنا پر لادین حضرات سوشل میڈیا پر ہی آزادی کے ساتھ اظہارِ رائے کر سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ اگر روز مرہ کی زندگی میں سب کچھ کہا سنا جائے تو جس معاشرہ کے ہم پروردہ ہیں، اس نے جو مزید پڑھیں…

مصنف:

شر اور آزاد ارادہ

December 11, 2013

2 تبصرے

خدا کے معیاری وصف کے مطابق جن جدلیات سے خدا کی نفی ہوتی ہے ان میں سے ایک مندرجہ ذیل ہے: 1- اگر خدا موجود ہے تو وہ سب کچھ جانتا (علیم) ہے اور ہر چیز پر قادر ہے اور مجسم اچھائی ہے۔ 2- شر، درد اور تکالیف کی موجودگی ایک ایسے خدا سے راست مزید پڑھیں…

مصنف:

روح کیا ہے؟

March 23, 2013

24 تبصرے

روح کیا ہے؟

تضادات میں پڑے بغیر روح کی کوئی مخصوص تعریف وضع کرنا از حد مشکل ہے، یہ تصور انسانی تاریخ کے عجیب وغریب تصورات میں سے ایک ہے، اس کی شدید پُر اسراریت اس کی تعریف اور بھی مشکل بنا دیتی ہے، تمام مذہبی ہستیوں (خدا، فرشتے، شیاطین، جن وغیرہ) کی طرح میٹافیزیکل خصوصیات کی حامل مزید پڑھیں…

مصنف:

مجاز مؤمن کی جائے پناہ

March 17, 2013

تبصرہ کریں

اللہ، شیطان اور فرشتوں کی تجسید کے سبب جو مسائل اٹھ کھڑے ہوتے ہیں ان سے بچنے کے لیے انہیں مجاز پر محمول کردیا جاتا ہے لہذا اللہ ایک ابدی اچھائی اور شیطان ایک ابدی برائی بنا دی جاتی ہے تاہم یہ عقیدہ خود اپنے ہی بوجھ کے نیچے دب کر ڈھیر ہوجاتا ہے، ظاہر مزید پڑھیں…

مصنف:

اِسلام کا ناسُور

March 1, 2013

21 تبصرے

جرمن اور جاپانیوں کا وہم تھا کہ وہ ناقابلِ شکست ہیں، پوری دنیا جنگ کے نتائج سے آگاہ تھی اور جانتی  تھی کہ  نازی ہار رہے ہیں، لیکن اسکے باوجود وہ حملوں سے باز نہیں آرہے تھے۔ مسلمانوں کی طرح انکو بھی وہم تھا کہ وہ ناقابلِ تسخیر ہیں۔ انکو اس احمقانہ خواب سے بیدار مزید پڑھیں…

مصنف:

خدا کی زبردست ہٹ دھرمی

February 23, 2013

42 تبصرے

سورہ مائدہ آیت 32 میں ارشاد خداوندی ہے کہ من قتل نفس بغیر نفس او فساد فی الارض فکانما قتل الناس جمیعا، ترجمہ: جس انسان نے کسی دوسرے انسان کو قصاص اور فساد کے علاوہ قتل کیا تو گویا اس نے پوری انسانیت کو قتل کردیا۔۔۔ اب ذرا سورہ الانفال کی آیت 65 میں خدائی مزید پڑھیں…

مصنف:

غیبی آوازیں

January 1, 2013

8 تبصرے

کیا آپ کو کوئی آوازیں سنائی دیتی ہیں؟ مجہول آوازیں جو آپ کے سوا کوئی دوسرا نہ سن سکتا ہو؟ اگر آپ کا جواب نفی میں ہے تو پھر آپ ایک صحت مند انسان ہیں جس کی دماغی حالت بالکل ٹھیک ہے، کیونکہ جسے ایسی آوازیں سنائی دیتی ہوں وہ دماغی مریض ہوتا ہے، پاگل مزید پڑھیں…

مصنف:

سچائی / حقیقت کیا ہے

December 28, 2012

4 تبصرے

ہمارے آس پاس بے شمار مذاہب موجود ہیں اور ہر مذہب حقانیت کا دعویدار ہے۔ انسان جس مذہب کے ماننے والوں میں پیدا ہوتا ہے مرتے دم تک اسی مذہب پہ قائم رہتا ہے۔ شاذ ہی ایسا ہوتا ہے کہ کوئی شخص اپنے پیدائشی مذہب سے دستبردار ہو کر کوئی اور مذہب اپنا لے۔ ایسے مزید پڑھیں…

مصنف:

جناتی مسائل

April 13, 2012

16 تبصرے

جنات کا مسئلہ باعثِ حیرت ہے.. اس لیے نہیں کہ یہ محض خرافاتی “مخلوق” ہے جو اسلام میں سابقہ مذاہب کے بھوتوں، بدروحوں اور چڑیلوں کے قصوں سے داخل ہوئی ہے کہ مذاہب تو ہوتے ہی خرافات کے گڑھ ہیں اور اس ضمن میں اسلام استثناء نہیں انتہاء ہے.. بلکہ اس لیے کہ اسلام میں مزید پڑھیں…

مصنف:

مذاہب کی میتھالوجی

February 29, 2012

7 تبصرے

اگر آج کے مذاہب کا آپس میں موازنہ کیا جائے تو معلوم پڑے گا کہ ان کی بہت ساری صفات باہم مشترک اور ایک جیسی ہیں، اور کچھ نہیں تو اس سے انسان کے مزاج کا ایک معمولی سا تکوینی نقص ضرور ابھر کر سامنے آتا ہے جسے ارتقاء اور علوم کی طاقت ابھی تک مزید پڑھیں…

مصنف:
صفحہ 1 برائے 212