تاریخچہ ٹیگ: حدیث

نامعقولیت

April 7, 2013

18 تبصرے

مسلمانوں کی دو اقسام ہیں۔ ایک وہ جو قرآن و حدیث کو بغیر کسی چوں و چرا کے سند مانتے ہیں، اور دوسری قسم وہ جو احادیث کا مکمل یا جزوی انکار کرتی نظر آتی ہے۔ اس دوسری قسم پہ مشتمل گروہ ان مسلمانوں کا ہے کہ جو قرآن کے واضح معنوں کی (بسا اوقات مزید پڑھیں…

مصنف:

الاتقان فی تدمیر القرآن – جمع القرآن

March 9, 2013

34 تبصرے

الاتقان فی تدمیر القرآن – جمع القرآن جب پیغمبر اسلام نے نبوت کا دعوی کیا تب حضرت کی عمر چالیس سال تھی جو تریسٹھ سال کی عمر میں داغ مفارقت دے گئی، پیغمبر اسلام پر تئیس سال تک نام نہاد “وحی” کا نزول ہوتا رہا، یہ وحی مختلف مواقع پر نازل ہوتی جیسے اگر کوئی مزید پڑھیں…

مصنف:

خدا کی زبردست ہٹ دھرمی

February 23, 2013

42 تبصرے

سورہ مائدہ آیت 32 میں ارشاد خداوندی ہے کہ من قتل نفس بغیر نفس او فساد فی الارض فکانما قتل الناس جمیعا، ترجمہ: جس انسان نے کسی دوسرے انسان کو قصاص اور فساد کے علاوہ قتل کیا تو گویا اس نے پوری انسانیت کو قتل کردیا۔۔۔ اب ذرا سورہ الانفال کی آیت 65 میں خدائی مزید پڑھیں…

مصنف:

اللہ کی بے بسی

January 3, 2013

ایک تبصرہ

پرانے زمانوں کے انسان کا خدا کو ایجاد کرنے کا مقصد خود کو آندھی طوفانوں اور دیگر قدرتی آفات سے بچانا تھا جس کے بدلے میں وہ خدا کو قربانیاں دیتا تھا پھر جب انسان نے کچھ ترقی کر لی تو اس نے خدا کو دو حصوں میں تقسیم کردیا جن میں ایک اچھائی اور مزید پڑھیں…

مصنف:

اسلام اور بچوں کا قتل

January 3, 2013

3 تبصرے

  بچوں سے محبت اور ان کا خیال رکھنا انسانی وحیوانی جبلت میں شامل ہے اور یہ جبلت نوع حیواں وانساں کی بقاء کیلئیے ضروری بھی ہے، ماں چاہے جانور کی ہو یا انسان کی اپنے بچوں کیلئیے اپنی جان کی قربانی تک دینے سے گریز نہیں کرتی، قدیم زمانوں کا انسان جب اپنے بتوں مزید پڑھیں…

مصنف:

گرگٹیریا

December 22, 2012

ایک تبصرہ

  مسلمانوں کے ساتھ طویل ترین تجربات کے بعد میں اس نتیجے پر پہنچا ہوں کہ وہ مسلمان جو خود کو جدت واعتدال پسند مسلمان کہلوانا پسند کرتے ہیں دراصل گرگٹ کی کوئی قسم ہیں، آپ جیسے ہی ان کے ساتھ گفتگو کا آغاز کرتے ہیں پتہ چلتا ہے کہ آپ ایک گول مول خالی مزید پڑھیں…

مصنف:

بچے کو قرآن یاد نہ کرنے پرجان سے مارنے والی ماں پر جرم ثابت

December 10, 2012

3 تبصرے

  اپنے ہی بچے کو قرآن کا سبق یاد نہ کرنے پر ’کتے کی طرح‘ پیٹنے والی ماں پر اسے قتل کرنے کا جرم ثابت ہو گیا ہے۔ جولائی دو ہزار دس میں برطانیہ کے شہر کارڈف کے علاقے پونٹکانا میں تینتیس سالہ سارا ایج نے اپنے سات سالہ بچے یاسین ایج کو قتل کرنے مزید پڑھیں…

مصنف:

پانچ سالہ بچی کے کردار پر شک، اسلامی مُبلغ نے بیٹی کو تشدد کا نشانہ بنا کر قتل کردیا

December 10, 2012

3 تبصرے

  انسانی حقوق کی تنظیم کی رکن ڈاکٹر سہیلہ زین العابدین حماد نے سعودی اخبار ❞سبق❝ سے بات کرتے ہوئے کہا کہ سعودی مُبلغ نے اپنی بیٹی کو اس لیے قتل کیا کیونکہ اسے اس کے سلوک پر شک تھا، انہوں نے سوال اٹھایا کہ: ❞ایک پانچ سالہ بچی کے سلوک پر کیسے شک کیا مزید پڑھیں…

مصنف:

اندھے کی ریوڑیاں

November 6, 2012

14 تبصرے

یہ معاشرہ درحقیقت مرد کا معاشرہ ہے، مشرق ہو یا مغرب، دونوں ہی معاشروں میں عورت مردوں کے زیرِ تسلط ذلت و خواری کی زندگی جی رہی ہے۔ حقوق کے نام پر کبھی اسکو شٹل کاک برقعے میں محبوس کیا جاتا ہے، کبھی اسکے کپڑےنوچ اتارے جاتے ہیں۔ کہیں یہ مرد کی تفریح کا سامان مزید پڑھیں…

مصنف:

جادوگریاں

October 28, 2012

23 تبصرے

  کوالا لمپور ایئر پورٹ پر ایک عدد کھجور کے ڈبے پر یہ حدیث دیکھ کر مسکرائے بغیر نہ رہ سکا: ❞جس شخص نے صبح کے وقت سات عجوہ کھجوریں کھالیں اس دن اسے نہ زہر نقصان پہنچا سکتا ہے اور نہ جادو❝ (حوالہ) میں کسی بھی مؤمن کو یہ چیلنج کرنے کے لیے تیار مزید پڑھیں…

مصنف:
صفحہ 1 برائے 212