تاریخچہ ٹیگ: منطقیات

اس لیے خدا پہلی علت نہیں ہے۔

November 23, 2013

8 تبصرے

اول: علت کی معلول سے علیحدگی۔ سارے مؤمنین علت کے قانون پر یقین رکھتے ہیں، ان کی نظر میں ہم ملحدین علت اور پہلی علت کے سب سے بڑے منکر ہیں گویا کہ پہلی علت کا اثبات خدا کے اثبات کے مساوی ہے!! بھئی ہوسکتا ہے کہ پہلی علت ہو اور وہ خدا نہ ہو؟! مزید پڑھیں…

مصنف:

آزاد انسان

December 26, 2012

ایک تبصرہ

جب انسانوں پر کوئی آفت آتی ہے اور ہزاروں بے قصور لوگ مارے جاتے ہیں، تب مؤمن اس کے لیے کوئی ایسا جواب تلاش کرنے کی کوشش شروع کردیتا ہے جو اس کے عقیدے سے مطابقت رکھتا ہو، کبھی کوئی ایسی وجہ تلاش کرنے کی کوشش کرتا ہے جس کی وجہ سے ریت کے خدا مزید پڑھیں…

مصنف:

سائنس، مذہب اور مولویات

November 15, 2012

21 تبصرے

ہمارے ایک انجنئیر دوست نے اس بلاگ پر کہی گئی باتوں سے اختلاف کرتے ہوئے ان کی جانچ کے لئے ایک کتاب کا لنک دیا، جسکا مطالعہ بجائے خود ایک دل گردے کا کام ہے، لیکن مناسب نہ تھا کہ اس سے صرفِ نظر کرتے، چنانچہ پڑھا۔ یقین نہیں آتا کہ اس بے دردی سے مزید پڑھیں…

مصنف:

باطل مشکل

November 8, 2012

8 تبصرے

  ❞سفید❝ یا ❞سیاہ❝ دو بیساکھیاں جن کے سہارے ہر وہ اپاہج ذہن چلتا ہے جو حقیقی سرمئی فضاء میں اڑنے سے عاجز ہوتا ہے باطل مشکل یا سیاہ وسفید کا مغالطہ کوئی شخص اس مغالطے میں تب پڑتا ہے جب اپنی حجت اس مفروضے پر قائم کرتا ہے کہ صرف دو ہی اختیارات (آپشنز) مزید پڑھیں…

مصنف:

توسل بہ جہل

November 7, 2012

11 تبصرے

توسل بہ جہل یا ❞تکیہء مجہول❝ ایک بہت ہی عام منطقی مغالطہ ہے جسے انگریز فلاسفر جان لاک نے وضع کیا تھا، یہ مغالطہ اس وقت وقوع پذیر ہوتا ہے جب دعوے کے اثبات کا بوجھ غلط فریق پر ڈال دیا جاتا ہے یا پھر جب کسی دعوے کے فریق کی اثبات کی کمزوری کسی مزید پڑھیں…

مصنف:

تلبیسی ابلیسی لاجک

October 24, 2012

5 تبصرے

تلبیسِ ابلیس از علامہ ابن جوزی۔ علامہ صاحب اپنی کتاب تلبیس ِ ابلیس کے شروع میں فرماتے ہیں کہ” عقل انسان کے لئے بڑی نعمت ہے کہ یہ اللہ تعالیٰ کی معرفت اور رسولوں کی تصدیق کا ذریعہ ہے” اسکی تشریح  میں مولانا عبدلحق صاحب کہتے ہیں کہ  عقل کی دو قسمیں ہیں، ایک عقل مزید پڑھیں…

مصنف:

عقل اور خدا

March 7, 2012

13 تبصرے

جس کے خدا میں عقل نہ ہو اس پر کوئی حرج نہیں اگر وہ اپنی عقل استعمال نہ کرے.. کسی بھی خدا کو ماننے والے جب اپنی عقل کو یہ کہہ کر غائب کردیتے ہیں کہ ان کے خدا کے مطالبات کا یہی نتیجہ ہے تو اس طرح وہ اپنے آپ کو ایک بڑی مشکل مزید پڑھیں…

مصنف:

اوکیم کا نشتر

March 2, 2012

63 تبصرے

اوکیم کا نشتر علم منطق کا ایک مشہور اصول ہے جو انگریز فلاسفر اور منطق دان ولیم آف اوکیم کا وضع کردہ ہے، اس اصول کو تمام علمی وتحقیقی میدانوں میں استعمال کیا جاتا ہے، حال ہی میں سائنس فکشن فلم کانٹیکٹ دیکھنے کا اتفاق ہوا جس میں اس اصول کا استعمال بخوبی دکھایا گیا مزید پڑھیں…

مصنف:

الہی منطقیات

February 17, 2012

105 تبصرے

دیکھیے ان لوگوں کو جو عبادت گاہوں میں اپنے خداؤں کے آگے بلا تکان ناک رگڑتے خود کو ذلیل کرتے اور منافقت کے آنسو بہاتے ہیں، کبھی کسی نے سوچا کہ ان لوگوں کو یہ سب کرنے پر کیا چیز اکساتی ہے؟ کیا چیز انہیں خود کو ذلیل کرنے پر مجبور کرتی ہے؟ کیا یہ مزید پڑھیں…

مصنف:

غیر حقیقی سکاٹ

December 3, 2011

2 تبصرے

جمعہ کے ایک مبارک دن کو میں جمعہ کا خطبہ سن رہا تھا، خطیب صاحب اسلامی شریعت میں توبہ اس کی اہمیت اور شرائط پر وعظ فرما رہے تھے کہ اللہ توبہ کرنے والے شخص کے تمام گناہ معاف کردیتا ہے ما سوائے شرک ہے..! خطیب کا فرمان کچھ یوں تھا: “توبہ نصوح کے بعد مزید پڑھیں…

مصنف:
صفحہ 1 برائے 212