مصنف کا تاریخچہ | غلام رسول

غلام رسول کے بارے میں

نبی کریم ﷺ کی قوت باہ شریف

January 8, 2017

تبصرہ کریں

ایک فوجی دوست کا کہنا ہے، ایسا آدمی جس کے گُن پوری دنیا گاتی ہو لیکن اسے اس کی بیوی تسلیم نہ کرنے وہ آدمی مرد مؤمن تو ہو سکتا ہے، لیکن مرد کامل ہونے کا دعویٰ ہرگز نہیں کر سکتا۔ مرد کامل ہونے یا کہلوانے کی اسی خواہش کی وجہ سے ہر مرد کے مزید پڑھیں…

مصنف:

محمود غزنوی – لٹیرا یا بت شکن ؟

August 31, 2016

3 تبصرے

محمود غزنوی الپتگین کے ترکی نژاد غلام سبکتگین کا بیٹا تھا۔ الپتگین نے اپنے غلام سبکتگین کو اس کی کارکردگی اور ذہانت کی وجہ سے پہلے خاص لوگوں کے حلقے میں شامل کیا اور بعد میں اسے لشکر کا سپہ سالار مقرر کر دیا۔ الپتگین کے مرنے کے بعد اس کا بیٹا منصور تخت پر مزید پڑھیں…

مصنف:

نبئ کریم کی خانگی زندگی

October 7, 2015

5 تبصرے

وَلَن تَسْتَطِيعُوۤاْ أَن تَعْدِلُواْ بَيْنَ ٱلنِّسَآءِ وَلَوْ حَرَصْتُمْ فَلاَ تَمِيلُواْ كُلَّ ٱلْمَيْلِ فَتَذَرُوهَا كَٱلْمُعَلَّقَةِ وَإِن تُصْلِحُواْ  وَتَتَّقُواْ فَإِنَّ ٱللَّهَ كَانَ غَفُوراً رَّحِيماً (سورۃ النساء:۱۲۹: ) اور نہیں قدرت رکھتے تم اس بات کی کہ عدل کر سکو بیویوں کے درمیان، خواہ کتنا ہی چاہو تم، لہذا نہ جُھک جاوؑ (کسی ایک طرف) کہ پوری طرح مزید پڑھیں…

مصنف:

سانحۂ بنو قریظہ

February 17, 2014

15 تبصرے

وَأَنزَلَ الَّذِينَ ظَاهَرُوهُم مِّنْ أَهْلِ الْكِتَابِ مِن صَيَاصِيهِمْ وَقَذَفَ فِي قُلُوبِهِمُ الرُّعْبَ فَرِيقًا تَقْتُلُونَ وَتَأْسِرُونَ فَرِيقًا۔ وَأَوْرَثَكُمْ أَرْضَهُمْ وَدِيَارَهُمْ وَأَمْوَالَهُمْ وَأَرْضًا لَّمْ تَطَؤُوهَا وَكَانَ اللَّهُ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرًا۔ اور جن اہلِ کتاب نے ان (کافروں) کی مدد کی تھی اﷲ نے انہیں ان کے قلعوں سے اتار دیا اور ان کے دلوں میں رعب ڈال دیا، مزید پڑھیں…

مصنف:

دہریت اور سماجی رویے

December 5, 2013

14 تبصرے

پچھلے چند دنوں سے کچھ عجیب سی پوسٹس پڑھنے کو مل رہی ہیں، جن کے پیچھے تجسس کی بجائے تضحیک کا مادہ کار فرما ہے۔ لیکن اہل ایمان کے علاوہ کچھ اپنے دوست بھی اس مسئلے پر کسی حد تک کنفیوژن کا شکار ہیں۔ چند اہم سوال جو اٹھائے گئے ہیں وہ کچھ یوں ہیں: مزید پڑھیں…

مصنف:

ابو ذر غفاری – تاریخ اسلام کا ایک بھولا بسرا ورق

July 16, 2013

4 تبصرے

تاریخ ہمیشہ حکمران اور مقتدر طبقے لکھتے ہیں، اسی لیئے تاریخ انہی کے قصے کہانیوں، کارناموں، کامیابیوں اور ناکامیوں کے گرد گھومتی ہے، اور انہی کی مدح سرائی کرتی ہوئی نظر آتی ہے۔ جب بھی کبھی کسی فرد یا گروہ نے ان جابروں کے خلاف آواز اٹھائی، جب بھی ان طبقات کے مفاد کو ٹھیس مزید پڑھیں…

مصنف:

زمانہ قبل اسلام میں عورت کا سماجی مقام ــ قسط دوم

May 22, 2013

ایک تبصرہ

عصماء بنت مروان بدوی عرب معاشرے میں شاعروں کو بہت عزت کی نگاہ سے دیکھا جاتا تھا۔ یہ شاعر اپنے قبیلے کی اجتماعی روح کے ترجمان کا کردار ادا کرتے تھے۔ اور ان کے ادا کردہ الفاظ بہت زیادہ تاثیر کے مالک ہوتے تھے۔ پسندیدہ یا ناپسندیدہ فعل اور کیفیت کا اظہار اشعار کی صورت مزید پڑھیں…

مصنف:

زمانہ قبل اسلام میں عورت کا سماجی مقام ــ قسط اول

May 16, 2013

4 تبصرے

مسلمان ظہور اسلام سے پہلے کے عہد کو “دور جاہلیت” یا جاہلیۃ کہتے ہیں۔ ان کے بقول اس دور میں جہاں دنیا (مکہ اور گرد و نواح) ہر ممکنہ برائی سے لتھڑی ہوئی تھی، وہیں عورتوں کی حالت بھی بہت ناگفتہ بہ تھی۔ سر زمین عرب میں بچی کی پیدائش خوشی کی بجائے باعث ذلت مزید پڑھیں…

مصنف:

معراج نبوی ــ قرآن احادیث اور تاریخ کی روشنی میں

April 11, 2013

27 تبصرے

سُبْحَانَ ٱلَّذِى أَسْرَىٰ بِعَبْدِهِ لَيْلاً مِّنَ ٱلْمَسْجِدِ ٱلْحَرَامِ إِلَىٰ ٱلْمَسْجِدِ ٱلأَقْصَا ٱلَّذِي بَارَكْنَا حَوْلَهُ لِنُرِيَهُ مِنْ آيَاتِنَآ إِنَّهُ هُوَ ٱلسَّمِيعُ ٱلبَصِيرُ پاک ہے وہ ذات جو لے گئی اپنے بندے کو راتوں رات مسجد حرام سے مسجد اقصیٰ تک، وہ (مسجد اقصیٰ) کہ برکت دی ہم نے جس کے ماحول کو تاکہ دکھائیں اُسے ہم مزید پڑھیں…

مصنف:

شہیدِ وطن راجہ داہر

March 27, 2013

30 تبصرے

سندھ دنیا کی قدیم ترین تہذیبوں میں سے ایک ہے، امری، کوٹ دیجی، موہنجو داڑو اور چند نسبتا کم جانے ےغیر معروف کھنڈرات اس علاقے کے عظیم اور شاندار ماضی کی یاد دلاتے ہیں۔ یہاں کے باشندوں کا عمومی پیشہ کھیتی باڑی تھا۔  لوگ کپاس اگاتے اور سوتی کپڑے پہنتے تھے۔ کپاس کے متعلق یونانی مزید پڑھیں…

مصنف:
صفحہ 1 برائے 212