تاریخچہ ٹیگ: جنس

دہریت اور سماجی رویے

December 5, 2013

14 تبصرے

پچھلے چند دنوں سے کچھ عجیب سی پوسٹس پڑھنے کو مل رہی ہیں، جن کے پیچھے تجسس کی بجائے تضحیک کا مادہ کار فرما ہے۔ لیکن اہل ایمان کے علاوہ کچھ اپنے دوست بھی اس مسئلے پر کسی حد تک کنفیوژن کا شکار ہیں۔ چند اہم سوال جو اٹھائے گئے ہیں وہ کچھ یوں ہیں: مزید پڑھیں…

مصنف:

نامعقولیت

April 7, 2013

18 تبصرے

مسلمانوں کی دو اقسام ہیں۔ ایک وہ جو قرآن و حدیث کو بغیر کسی چوں و چرا کے سند مانتے ہیں، اور دوسری قسم وہ جو احادیث کا مکمل یا جزوی انکار کرتی نظر آتی ہے۔ اس دوسری قسم پہ مشتمل گروہ ان مسلمانوں کا ہے کہ جو قرآن کے واضح معنوں کی (بسا اوقات مزید پڑھیں…

مصنف:

جبریل – مسیحائے پیغمبر

January 3, 2013

11 تبصرے

قرآن کا غیر جانبدارانہ مطالعہ کرنے والا واضح طور پر یہ نوٹ کرتا ہے کہ جب بھی حضرت محمدﷺ کو کوئی مسئلہ درپیش ہوتا ہے اچانک جبریل آکر اُن کا مسئلہ حل کردیتے ہیں جو ہمیشہ اُنکی منشا کے عین مطابق ہوتا ہے، مثلاً جب صحابہ کرام نے حرام مہینوں میں قریش کے ایک قافلہ مزید پڑھیں…

مصنف:

اداکارہ کو گالیاں دینے پر مصری شیخ کو سزا

December 18, 2012

تبصرہ کریں

  مصر کی ایک عدالت نے سلفی مُبلغ شیخ عبد اللہ بدر کو اداکارہ الہام شاہین کو ٹی وی پر گالیاں دینے پر ایک سال قیدِ با مشقت کی سزا سنائی ہے تاہم وہ پانچ ہزار جنیہ زرِ ضمانت ادا کر کے سزا سے بچ سکتے ہیں، عدالت نے انہیں بیس ہزار جنیہ (3242 ڈالر) مزید پڑھیں…

مصنف:

سعودی عرب میں مصنوعی پردہء بکارت کی سمگلنگ ناکام

December 9, 2012

2 تبصرے

  سعودی دار الحکومت میں شاہ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے کسٹم نے ❞مصنوعی پردہء بکارت❝ اور دیگر ممنوعہ ادویات کی سمگلنگ ناکام بنادی. شاہ خالد ایئرپورٹ کے کسٹم کے سربراہ سلیمان التویجری نے ایک بیان میں کہا کہ ایئرپروٹ کے کسٹم نے ❞مصنوعی پردہء بکارت❝ اور ممنوعہ ادویات کی سعودی عرب میں سمگلنگ کی اب مزید پڑھیں…

مصنف:

مذہب اور عورت

November 19, 2012

تبصرہ کریں

  یہ خبر پڑھنے کے بعد سوچا پاکستانی عورت کے لیے ایک مضمون لکھا جائے کیونکہ ریتیلے ممالک میں بھی صورتِ حال کچھ ایسی ہی ہے، ساتھ ہی میں نے اس مضمون کے ساتھ ❞ونڈر وومن❝ کی تصاویر کا انتخاب کیا ہے کیونکہ یہ عورت کامیکس کی دنیا میں ایک ایسے وقت میں آئی جب مزید پڑھیں…

مصنف:

اندھے کی ریوڑیاں

November 6, 2012

14 تبصرے

یہ معاشرہ درحقیقت مرد کا معاشرہ ہے، مشرق ہو یا مغرب، دونوں ہی معاشروں میں عورت مردوں کے زیرِ تسلط ذلت و خواری کی زندگی جی رہی ہے۔ حقوق کے نام پر کبھی اسکو شٹل کاک برقعے میں محبوس کیا جاتا ہے، کبھی اسکے کپڑےنوچ اتارے جاتے ہیں۔ کہیں یہ مرد کی تفریح کا سامان مزید پڑھیں…

مصنف:

اور خدا نے عورت کو بنایا

November 1, 2012

12 تبصرے

مگر کیا خدا مرد ہے؟ سنۃ 1956ء میں فرانسیسی فلم اور خدا نے عورت کو بنایا ریلیز ہوئی.. اسی فلم سے بریجٹ بارڈو نامی قاتل حسینہ پہلی بار عالمی سینما میں متعارف ہوئی اور ساٹھ کی دہائی کی جنسی علامت (sex symbols) کے طور پر ابھری.. صرف یہی نہیں بلکہ اس فلم نے امریکی سینما مزید پڑھیں…

مصنف:

ارتقاء کے مخالفین کی علمی مصداقیت – ہارون یحیی بطور نمونہ

March 9, 2012

32 تبصرے

یہ کوئی نئی خبر نہیں ہے کہ جن تخلیقیوں کی ویب سائٹس سے انٹیلی جینٹ ڈیزائن اور نظریہ تخلیق کے حامی عام مسکین تخلیقیے اپنے موقف کی تائید کے لیے اقتباسات کاپی کر کر کے پیش کرتے ہیں جھوٹی ہوتی ہیں، یہ ویب سائٹس ارتقاء کے خلاف انشائی تقریری مضامین لکھ کر ان میں نامور مزید پڑھیں…

مصنف:

خدا کی عظمت

June 20, 2011

12 تبصرے

عدم کے بطن سے نمودار ہونے والے ایک انتہائی چھوٹے سے نقطے سے اتنی بڑی اور خوبصورت کائنات کا وجود میں آنا حیرت انگیز امر ہے… اس نکتے پر میں اکثر مذہب پرستوں سے اتفاق کروں گا کہ عقل کے لیے ابھی تک ایسی نامعقول بات کا تصور کرنا تقریباً نا ممکن ہے… بلکہ مضحکہ مزید پڑھیں…

مصنف:
صفحہ 1 برائے 212