تاریخچہ ٹیگ: قتل

اللہ کا دشمن کون ہے؟

August 12, 2013

19 تبصرے

میں اس شخص کا دشمن کیسے ہوسکتا ہوں جس سے میں کبھی ملا ہی نہیں اور جو مجھے جانتا بھی نہیں؟ مسلمانوں کا اس پر اتفاق ہے کہ انسان کا قتل ایک جرم ہے الا یہ کہ وہ اللہ کا دشمن ہو۔۔ تو پھر اللہ کا دشمن کون ہے؟ کیا آپ کے کچھ ایسے دشمن مزید پڑھیں…

مصنف:

مسلمانوں کو دھمکی دینے پر برطانوی باکسر کو چار ماہ کی سزا

June 14, 2013

2 تبصرے

برطانیہ کی ایک عدالت نے برطانوی فوجی لی رگبی کے قتل کے واقعے کے چند گھنٹوں بعد فیس بک پر مسلمانوں کو تشدد کی دھمکی دینے والے ستائیس سالہ باکسر کو الزام ثابت ہونے پر چار ماہ قید کی سزا سنائی ہے۔ جمعرات کو ڈیلی میل اخبار نے بتایا کہ پولیس نے جنوبی لندن میں مزید پڑھیں…

مصنف:

اج کتھوں لیائیے لبھ کے ہلاکو خان اک ہور

March 28, 2013

2 تبصرے

حسن بن  صباح  1050ء میں  ایران کے شہر طوس ( مشہد) میں پیدا ہوا۔ 1071ء میں مصر گیا اور وہاں فاطمی خلیفہ المستنصر نے اسکی قابلیت سے متاثر ہو کر اسے اپنے خاص داعی کی حثیت سے ایران میں اسمٰعیلی دعوت پھیلانے کیلئے بھیجا۔ 1090ء میں حسن نے کوہ البرز میں الموت نامی قلعے پر مزید پڑھیں…

مصنف:

شہیدِ وطن راجہ داہر

March 27, 2013

30 تبصرے

سندھ دنیا کی قدیم ترین تہذیبوں میں سے ایک ہے، امری، کوٹ دیجی، موہنجو داڑو اور چند نسبتا کم جانے ےغیر معروف کھنڈرات اس علاقے کے عظیم اور شاندار ماضی کی یاد دلاتے ہیں۔ یہاں کے باشندوں کا عمومی پیشہ کھیتی باڑی تھا۔  لوگ کپاس اگاتے اور سوتی کپڑے پہنتے تھے۔ کپاس کے متعلق یونانی مزید پڑھیں…

مصنف:

اِسلام کا ناسُور

March 1, 2013

21 تبصرے

جرمن اور جاپانیوں کا وہم تھا کہ وہ ناقابلِ شکست ہیں، پوری دنیا جنگ کے نتائج سے آگاہ تھی اور جانتی  تھی کہ  نازی ہار رہے ہیں، لیکن اسکے باوجود وہ حملوں سے باز نہیں آرہے تھے۔ مسلمانوں کی طرح انکو بھی وہم تھا کہ وہ ناقابلِ تسخیر ہیں۔ انکو اس احمقانہ خواب سے بیدار مزید پڑھیں…

مصنف:

خدا کی زبردست ہٹ دھرمی

February 23, 2013

42 تبصرے

سورہ مائدہ آیت 32 میں ارشاد خداوندی ہے کہ من قتل نفس بغیر نفس او فساد فی الارض فکانما قتل الناس جمیعا، ترجمہ: جس انسان نے کسی دوسرے انسان کو قصاص اور فساد کے علاوہ قتل کیا تو گویا اس نے پوری انسانیت کو قتل کردیا۔۔۔ اب ذرا سورہ الانفال کی آیت 65 میں خدائی مزید پڑھیں…

مصنف:

عبد اللہ بن ابی السرح اور وحی کا ڈرامہ

January 3, 2013

12 تبصرے

جبریل نے محمد کو کئی بار بے وقوف بنایا، جب فنِ نبوت میں اس کا استاد ورقہ بن نوفل مرگیا تو روایات کے مطابق کوئی تین سے دو سال وحی منقطع رہی حالانکہ اس وقت مکیوں سے اس کی لڑائی عین عروج پر تھی، مسلمان اخباری اسے “وحی میں فتور” قرار دیتے ہیں یعنی کہ مزید پڑھیں…

مصنف:

اسلام اور بچوں کا قتل

January 3, 2013

3 تبصرے

  بچوں سے محبت اور ان کا خیال رکھنا انسانی وحیوانی جبلت میں شامل ہے اور یہ جبلت نوع حیواں وانساں کی بقاء کیلئیے ضروری بھی ہے، ماں چاہے جانور کی ہو یا انسان کی اپنے بچوں کیلئیے اپنی جان کی قربانی تک دینے سے گریز نہیں کرتی، قدیم زمانوں کا انسان جب اپنے بتوں مزید پڑھیں…

مصنف:

گرگٹیریا

December 22, 2012

ایک تبصرہ

  مسلمانوں کے ساتھ طویل ترین تجربات کے بعد میں اس نتیجے پر پہنچا ہوں کہ وہ مسلمان جو خود کو جدت واعتدال پسند مسلمان کہلوانا پسند کرتے ہیں دراصل گرگٹ کی کوئی قسم ہیں، آپ جیسے ہی ان کے ساتھ گفتگو کا آغاز کرتے ہیں پتہ چلتا ہے کہ آپ ایک گول مول خالی مزید پڑھیں…

مصنف:

36 فلسطینیوں کی ہلاکت کے بعد سوریا میں فلسطینی پناہ گزینوں کو بچانے کی کوششوں میں تیزی

December 17, 2012

تبصرہ کریں

  فلسطینی لبریشن آرگنائزیشن کی ایگزیکٹیو کمیٹی کے رکن واصل ابو یوسف نے جرمن خبر رساں ایجنسی کو بتایا کہ ان فلسطینی کوششوں میں تیزی آگئی ہے جس میں سوری تنازعے کے تمام فریقوں کو فلسطینی پناہ گزینوں کو بچانے کے لیے مداخلت کے لیے کہا گیا ہے. ابو یوسف نے بتایا کہ فلسطین کی مزید پڑھیں…

مصنف:
صفحہ 1 برائے 212