تاریخچہ | خبریں اس سیکشن کی آر ایس ایس فیڈ

ادارۂ جرات تحقیق کے قیام کا اعلان

September 3, 2015

تبصرہ کریں

تقریباً ڈھائی سال قبل جب جرات تحقیق کا آغاز کیا گیا تھا تو ہمیں یہ اندازہ ہرگز نہیں تھا کہ ”جراتِ تحقیق“ کو اس قدر مقبولیت حاصل ہوگی، جراتِ تحقیق کے زائرین کے اعداد و شمار سے اندازہ لگایا جا سکتا ہےکہ پابندی کے باوجود زائرین کی تعداد میں کوئی کمی آنے کے بجائے روز مزید پڑھیں…

مصنف:

پابندیوں کے دو سال

May 28, 2015

تبصرہ کریں

جرات تحقیق پر پاکستان میں سائبر سینسر شپ کے کالے قانون کے تحت لگائی گئی پابندی کو مئی 2015 میں دو سال مکمل ہوگئے ہیں۔ آج سے ٹھیک دو سال قبل PTA نے آزادئ اظہار رائے پر شب خون مارتے ہوئے جرات تحقیق پر پاکستان میں پابندی عائد کر دی تھی، آزادئ اظہار رائے ہماری مزید پڑھیں…

مصنف:

جراتِ تحقیق کی دوسری سالگرہ

December 29, 2014

تبصرہ کریں

یہ اور بات ہے کہ آندھی ہمارے بس میں نہیں مگر چراغ جلانا تو اختیا ر میں ہیں یکم جنوری ۲۰۱۳ء کو جرأت تحقیق کا آغاز کیا گیا۔ یکم جنوری ۲۰۱۵ء کو جرأت تحقیق کے اجراء کو دو سال مکمل کرکے تیسرے سال میں قدم رکھ رہے ہیں۔ جرأت تحقیق کے اجراء کو ابھی محض مزید پڑھیں…

مصنف:

انڈونیشیا: طالبات کے کنوارپن کے ٹیسٹ کی تجویز

August 23, 2013

2 تبصرے

جکارتہ: گرلز ہائی اسکول کی طالبات کے لیے ایک منصوبہ پر غور ہورہا ہے، جس کے تحت طالبات کو لازماً کنوارے پن کا ٹیسٹ کروانا پڑے گا۔ میڈیا سے اس خبر کے پھیلنے کے بعد انسانی حقوق کے سرگرم کارکنوں میں غم و غصہ کے لہر پھیل گئی ہے۔ انڈونیشیا کے جنوبی سماٹرا میں پربمله شہر مزید پڑھیں…

مصنف:

مسلمانوں کو دھمکی دینے پر برطانوی باکسر کو چار ماہ کی سزا

June 14, 2013

2 تبصرے

برطانیہ کی ایک عدالت نے برطانوی فوجی لی رگبی کے قتل کے واقعے کے چند گھنٹوں بعد فیس بک پر مسلمانوں کو تشدد کی دھمکی دینے والے ستائیس سالہ باکسر کو الزام ثابت ہونے پر چار ماہ قید کی سزا سنائی ہے۔ جمعرات کو ڈیلی میل اخبار نے بتایا کہ پولیس نے جنوبی لندن میں مزید پڑھیں…

مصنف:

سعودی عرب میں ہم جنس پرستوں کی شادی

June 14, 2013

3 تبصرے

سعودی عرب کے شہر مکہ میں سیکورٹی فورسز نے ہم جنس پرستوں کے ایک اجتماع پر چھاپہ مار کر 5 افراد کو گرفتار کر لیا جبکہ باقی جن کی تعداد 80 بتائی گئی ہے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ سعودی عرب کے آن لائن اخبار ❞الوئام❝ کے مطابق سیکورٹی فورسز نے الجعرانہ کے علاقے میں مزید پڑھیں…

مصنف:

انڈونیشیا میں مس ورلڈ کے مقابلوں میں بکنی پہننے پر پابندی

June 13, 2013

16 تبصرے

متشدد اسلامی تنظیم کی دھمکی کے بعد انڈونیشیا میں مس ورلڈ کے مقابلوں میں بکنی پہننے پر پابندی اگلے ستمبر کو انڈونیشیا میں منعقد ہونے والے مس ورلڈ کے مقابلوں میں شریک حسینائیں بکنی نہیں پہن سکیں گی کیونکہ اندیشہ ہے کہ مسلمانوں کی سب سے زیادہ آبادی رکھنے والے ملک کی عوام میں غم مزید پڑھیں…

مصنف:

برمنگھم میں اسلام ترک کرنے والوں کا اجتماع

May 11, 2013

5 تبصرے

ترک اسلام

برمنگھم کے علاقے موزلے میں گزشتہ ہفتے برمنگھم اور قریبی شہروں سے تعلق رکھنے والے سابقہ مسلمانوں (مبینہ مرتدین) کا ایک اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں تقریباً 27 افراد شریک تھے۔ جن میں 9 خواتین بھی شامل تھیں۔ ذرائع کے مطابق شرکاء میں پاکستان نژاد، برطانوی شہری بھی شامل تھے جن میں پانچ پاکستان نژاد مزید پڑھیں…

مصنف:

بادِ مخالف اور تحقیق کا چراغ

May 6, 2013

9 تبصرے

جرات تحقیق

صحت مند جمہوری معاشرے “مکالمہ” پر یقین رکھتےہیں،اور مکالمے کے فروغ کیلئے تمام ضروری اقدامات بھی کرتے ہیں، مکالمہ کی وجہ سے ایک معاشرے میں فکری تناؤ میں کمی واقع ہوتی ہے، اور اپنا موقف اپنے مخالفین کے سامنے رکھنے اور اپنے موقف کی وضاحت کا موقع ملتا ہے، اور اسی طرح مخالف کے نقطۂ مزید پڑھیں…

مصنف:

فورم کا اجراء

March 12, 2013

6 تبصرے

قارئین کرام! آج سے صرف دو ماہ اور دس سن قبل یکم جنوری 2013ء کو “جرات تحقیق” کا اغاز کیا گیا تھا، جرات تحقیق کو ابتدائی دنوں میں ہی قارئین کی جانب انتہائی بھرپور ردعمل حاصل ہوا، جس کا اندازہ قارئین کو “جرات تحقیق” پر ہونے والے تبصروں سے بخوبی ہو رہا ہوگا، تبصروں کی مزید پڑھیں…

مصنف:
صفحہ 1 برائے 212