تاریخچہ ٹیگ: خرافات

مولوی بمقابلہ سور

March 31, 2013

36 تبصرے

دوسروں کی بیویوں پر کون چڑھ دوڑتا ہے، مولوی یا سور؟ ہمارے امام، مولوی، اور ملا سور کے حرام ہونے کی درج ذیل وجوہات بتاتے ہیں: 1. سور دنیا کا غلیظ ترین جانور ہے، گندگی پسند کرتا ہے اور غلاظت اس کی مرغوب غذا ہے حتی کہ اپنا پیشاب اور پاخانہ بھی کھا جاتا ہے. مزید پڑھیں…

مصنف:

مجاز مؤمن کی جائے پناہ

March 17, 2013

تبصرہ کریں

اللہ، شیطان اور فرشتوں کی تجسید کے سبب جو مسائل اٹھ کھڑے ہوتے ہیں ان سے بچنے کے لیے انہیں مجاز پر محمول کردیا جاتا ہے لہذا اللہ ایک ابدی اچھائی اور شیطان ایک ابدی برائی بنا دی جاتی ہے تاہم یہ عقیدہ خود اپنے ہی بوجھ کے نیچے دب کر ڈھیر ہوجاتا ہے، ظاہر مزید پڑھیں…

مصنف:

حماقت کا دائرہ کار (حصہ اول)۔

January 4, 2013

7 تبصرے

ایک محترم دوست نے جسٹس (ر)مفتی تقی عثمانی صاحب کی تحریر “عقل کا دائرہ کار” بذریعہ ای میل ارسال کی۔ مفتی صاحب پاکستان کی ایک مشہور و معروف شخصیت اور کئی اسلامی کتب کے مصنف ہیں چنانچہ انکی تحریر کو دلجمعی سے پڑھا ۔ مطالعے کے دوران کچھ عجیب ہی کیفیت طاری رہی، یقین نہیں مزید پڑھیں…

مصنف:

مذہب اور عورت

November 19, 2012

تبصرہ کریں

  یہ خبر پڑھنے کے بعد سوچا پاکستانی عورت کے لیے ایک مضمون لکھا جائے کیونکہ ریتیلے ممالک میں بھی صورتِ حال کچھ ایسی ہی ہے، ساتھ ہی میں نے اس مضمون کے ساتھ ❞ونڈر وومن❝ کی تصاویر کا انتخاب کیا ہے کیونکہ یہ عورت کامیکس کی دنیا میں ایک ایسے وقت میں آئی جب مزید پڑھیں…

مصنف:

سب مایا ہے

November 17, 2012

2 تبصرے

فلپائن کے ڈورمائٹ نے بار کے دروازے پر کہا: مجھے نہیں پتہ خدا ہے یا نہیں، تاہم میں مذاہب کی پرواہ نہیں کرتا، یہ اس بار کی دیواروں پر سجی شراب کی بوتلوں کی طرح ہیں، سب تمہیں پینے کی دعوت دے رہی ہیں. ڈورمائٹ کی بات نے مجھے سوچنے پر مجبور کیا کہ اتنے مزید پڑھیں…

مصنف:

تاریخ کی تحریف

October 31, 2012

17 تبصرے

کہا جاتا ہے کہ تاریخ فاتح لکھتا ہے، یہ مقولہ اتنا دقیق نہیں ہے، کیونکہ اصل میں ایک تاریخ حقیقی ہوتی ہے اور ایک جعلی تاریخ ہوتی ہے، تاریخ ماضی کے واقعات کی تدوین کا علم ہے، ان واقعات کے واقع ہونے کے اثبات کے لیے کھدائیوں اور آثارِ قدیمہ کا سہارا لیا جاتا ہے مزید پڑھیں…

مصنف:

کیا الحاد جرم ہے؟

October 28, 2012

10 تبصرے

کیا الحاد معاشرے کے افراد کو نقصان پہنچاتا ہے؟ کیا یہ چوری کرنے جیسا ہے؟ یا کسی بے قصور انسان کو قتل کرنے جیسا ہے؟ الحاد کے محض تصور کو ہی لوگ جرم کیوں سمجھتے ہیں؟ اگر میں چشمِ تصور میں ریشم کو عریاں دیکھوں تو کیا یہ کوئی ایسا جرم ہے جس کے ارتکاب مزید پڑھیں…

مصنف:

جادوگریاں

October 28, 2012

23 تبصرے

  کوالا لمپور ایئر پورٹ پر ایک عدد کھجور کے ڈبے پر یہ حدیث دیکھ کر مسکرائے بغیر نہ رہ سکا: ❞جس شخص نے صبح کے وقت سات عجوہ کھجوریں کھالیں اس دن اسے نہ زہر نقصان پہنچا سکتا ہے اور نہ جادو❝ (حوالہ) میں کسی بھی مؤمن کو یہ چیلنج کرنے کے لیے تیار مزید پڑھیں…

مصنف:

خَر آسانیاں

October 22, 2012

4 تبصرے

بسا اوقات انسان اپنے زُعم میں اپنے لئے آسانی پیدا کرنے کیلئے کوئی اقدام کرتا ہے مگر نتیجتاً بجائے آسانی کے اس کی مشکلات میں مزید اضافہ ہو جاتا ہے، وہ مشہور کہانی تو آپ نے سنی ہی ہوگی کہ ایک تاجر روزانہ نمک کی بوری گدھے پر لاد کر ندی کے پار جایا کرتا مزید پڑھیں…

مصنف:

خرافانیاں

October 20, 2012

9 تبصرے

  آج ہی ڈی ایچ ایل سے ایک کارٹن موصول ہوا جس میں سے صرف ایک ورق برآمد ہوا جس پر صرف ایک اعتراض کا ذکر تھا. یہ اعتراض کسی دوسری چیز پر نہیں بلکہ اس ذات کے کلام پر ہوا تھا جو ذات کُل کائنات کے خالق ہونے کا دعوی کرتی ہے مگر یہ مزید پڑھیں…

مصنف:
صفحہ 1 برائے 212