تاریخچہ | تاریخ اس سیکشن کی آر ایس ایس فیڈ

محمود غزنوی – لٹیرا یا بت شکن ؟

August 31, 2016

3 تبصرے

محمود غزنوی الپتگین کے ترکی نژاد غلام سبکتگین کا بیٹا تھا۔ الپتگین نے اپنے غلام سبکتگین کو اس کی کارکردگی اور ذہانت کی وجہ سے پہلے خاص لوگوں کے حلقے میں شامل کیا اور بعد میں اسے لشکر کا سپہ سالار مقرر کر دیا۔ الپتگین کے مرنے کے بعد اس کا بیٹا منصور تخت پر مزید پڑھیں…

مصنف:

خودکش حملوں کا تاریخی اور نفسیاتی جائزہ

April 9, 2016

تبصرہ کریں

خودکشی! اگر عمومیت میں جا کر بات کی جائے تو خودکشی کے رجحانات کم و بیش ہر فرد میں موجود ہوتے ہیں اور یہ رجحانات بلا تخصیص ہر معاشرے میں بدرجہ اتم موجود ہوتے ہیں- لیکن وقت کے ساتھ خودکشی کے رجحان میں بھی تنوع پیدا ہوا ہے، ہم کہہ سکتے ہیں کہ خودکشی کی مزید پڑھیں…

مصنف:

حجر اسود اور قرامطہ

February 21, 2016

22 تبصرے

حجر اسود

اسلام میں حجر اسود کی اہمیت اور فضیلت سے کون واقف نہیں ؟ اسلامی روایات کے مطابق یہ پتھر جبرائیلِ امین جنت سے لائے تھے اور تعمیر کعبہ کے وقت حضرت ابراہیم نے اسے بیت اللہ کے جنوب مشرقی کونے میں نصب کیا تھا۔ جب جنت سے حجر اسود کو لایا گیا تھا اس وقت مزید پڑھیں…

مصنف:

چور مچائے شور: کشمیر (حصہ دوم)

January 8, 2016

تبصرہ کریں

مظلوم نما ظالم: اس مضمون کے پہلے حصے میں اس بات کی وضاحت کی جا چکی ہے کہ اقوام عالم نے مشرق وسطیٰ میں دو ریاستی فارمولے کو وہاں رہنے والے یہودی اور عربوں کے لئے ایک قابل عمل حل قرار دیا تھا۔ عربوں نے اس فارمولے کو رد کیا اور اسرائیل پہ چڑھ دوڑے۔ مزید پڑھیں…

مصنف:

چور مچائے شور (حصہ اول)

January 2, 2016

ایک تبصرہ

مسلمان، خواہ ناخواندہ ہوں یا تعلیم یافتہ، اعتدال پسند ہوں یا انتہا پسند، ایک بات پر متفق ہیں، اُس پر یقین رکھتے ہیں اور ہر دم اور ہر سطح پر اُسی کا راگ الاپتے رہتے ہیں اور وہ بات یہ ہے کہ وہ ساری دُنیا میں خواہ وہ امریکہ ہو یا یورپ، آسٹریلیا ہو یا مزید پڑھیں…

مصنف:

سیاسی اسلام کے ظہور کے اسباب

October 4, 2015

تبصرہ کریں

اخوان المسلمین کے مرحوم فقیہ شیخ محمد الغزالی کہتے ہیں: ❞اسلام کا المیہ اس کی حکومتوں کی کثرت سے اس قدر نہیں آیا جس قدر بر سرِ اقتدار طبقے کی حماقتوں، ان کی نا اہلی اور خلافت کے منصب کے ایسے ہاتھوں میں پڑ جانے کی وجہ سے آیا جو ایک چھوٹا سا گاؤں یا مزید پڑھیں…

مصنف:

گمشدہ ورق

September 22, 2015

ایک تبصرہ

اسلامی تاریخ کا مطالعہ رکھنے والوں کو اس بات کا علم ہوگا کہ واقعہ کربلاء کے بعد حضرت عبد الله بن زبیر جو حضرت عائشہ کے بھانجے اور عشرہ مبشرہ میں شامل حضرت زبیر بن العوام اور اسماء بنت ابی بکر کے بیٹے تھے، انہوں نے حجاز اور اس کے آس پاس کے علاقوں پر مزید پڑھیں…

مصنف:

اسباب و حقائقِ غزوۂ بدر

April 22, 2015

18 تبصرے

عام روایتی مسلمان بہت سادے اور بھولے ہوتے ہیں، اسلام پر ان کا غیر متزلزل ایمان صرف اس لئے ہوتا ہے کہ وہ ایک مسلمان گھرانے میں پیدا ہوئے ہوتے ہیں۔ ان کے دینی علم کا اہم ترین ذریعہ اپنے گھر سے حاصل ہونے والی دینی معلومات اور جمعہ کے دن عربی خطبے سے قبل مزید پڑھیں…

مصنف:

پیغمبر اسلام پر کفار کےمظالم، حقیقت اور افسانہ

March 11, 2014

3 تبصرے

اکثر مسلمانوں کو جن کی دینی معلومات، جمعہ کے دن مولوی صاحب کے خطبے، کسی اخبار میں جمعہ کے دن شائع ہونے والے دینی صفحے، یا الیکٹرانک میڈیا کے توسط سے حاصل ہونے والی معلومات تک محدود ہوتی ہیں یہی باور کرایا جاتا ہے کہ جب مکہ میں پیغمبر اسلام نے نبوت کا دعویٰ کیا مزید پڑھیں…

مصنف:

سانحۂ بنو قریظہ

February 17, 2014

15 تبصرے

وَأَنزَلَ الَّذِينَ ظَاهَرُوهُم مِّنْ أَهْلِ الْكِتَابِ مِن صَيَاصِيهِمْ وَقَذَفَ فِي قُلُوبِهِمُ الرُّعْبَ فَرِيقًا تَقْتُلُونَ وَتَأْسِرُونَ فَرِيقًا۔ وَأَوْرَثَكُمْ أَرْضَهُمْ وَدِيَارَهُمْ وَأَمْوَالَهُمْ وَأَرْضًا لَّمْ تَطَؤُوهَا وَكَانَ اللَّهُ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرًا۔ اور جن اہلِ کتاب نے ان (کافروں) کی مدد کی تھی اﷲ نے انہیں ان کے قلعوں سے اتار دیا اور ان کے دلوں میں رعب ڈال دیا، مزید پڑھیں…

مصنف:
صفحہ 1 برائے 212