تاریخچہ ٹیگ: تاریخ

چور مچائے شور: کشمیر (حصہ دوم)

January 8, 2016

تبصرہ کریں

مظلوم نما ظالم: اس مضمون کے پہلے حصے میں اس بات کی وضاحت کی جا چکی ہے کہ اقوام عالم نے مشرق وسطیٰ میں دو ریاستی فارمولے کو وہاں رہنے والے یہودی اور عربوں کے لئے ایک قابل عمل حل قرار دیا تھا۔ عربوں نے اس فارمولے کو رد کیا اور اسرائیل پہ چڑھ دوڑے۔ مزید پڑھیں…

مصنف:

دہریت اور خدا، پھر کیا؟

January 18, 2015

3 تبصرے

ایک دوست نے مجھ سے کہا کہ صرف خدا کی نفی کافی نہیں، کیونکہ اگر تم نے مجھے اس کا کوئی متبادل نہیں دیا تو میں کسی نہ کسی شکل میں اسے دوبارہ تخلیق کر لوں گا کیونکہ مجھے اس کے وجود کی عادت ہوگئی ہے… چنانچہ بعد از خدا کے مرحلے پر کچھ غور مزید پڑھیں…

مصنف:

الوہی مداخلت

May 3, 2014

2 تبصرے

خدا ایک ذہنی مفروضہ ہے یا پھر یوں سمجھ لیں کہ جہاں انسان کی عقل کام کرنا چھوڑ دیتی ہے وہاں وہ کسی ایسی طاقت کا تصور کر لیتا ہے جو سب کام انجام دیتی ہے، انسان کا محدود شعور اسے تمام طاقتوں کا منبع و سرچشمہ قرار دے کر ہتھیار ڈال دیتا ہے، یعنی مزید پڑھیں…

مصنف:

ابو ذر غفاری – تاریخ اسلام کا ایک بھولا بسرا ورق

July 16, 2013

4 تبصرے

تاریخ ہمیشہ حکمران اور مقتدر طبقے لکھتے ہیں، اسی لیئے تاریخ انہی کے قصے کہانیوں، کارناموں، کامیابیوں اور ناکامیوں کے گرد گھومتی ہے، اور انہی کی مدح سرائی کرتی ہوئی نظر آتی ہے۔ جب بھی کبھی کسی فرد یا گروہ نے ان جابروں کے خلاف آواز اٹھائی، جب بھی ان طبقات کے مفاد کو ٹھیس مزید پڑھیں…

مصنف:

مدینہ کی ریاست

May 20, 2013

5 تبصرے

ہم نے سوچا کہ مدینہ کی ریاست کی کچھ جھلکیاں اختصار سے قسطوں میں پیش کی جائیں، ایک تو ہم تاریخ پڑھتے نہیں ہیں، دوسرے تاریخ کے بارے میں جو بھی ہمیں پڑھایا گیا، وہ تقدیس میں لپیٹ کر سب اچھا کے طور پر پیش کیا گیا۔اس جائزہ میں کوشش کی گئی ہے کہ عقیدت مزید پڑھیں…

مصنف:

انسانی ارتقاء کی مختصر تاریخ

May 15, 2013

2 تبصرے

ہم کون ہیں؟ کہاں سے آئے ہیں؟ کرہ ارض پر زندگی کی ابتدا کیسے ہوئی؟ زمانہ قبل از تاریخ میں ہمارے آباء واجداد کون تھے؟ وہ کون سے ارضیاتی تغیرات تھے جن کی وجہ سے کرہ ارض پر پائے جانے والے سب سے پیچیدہ حیوان ❞انسان❝ کا ارتقاء شروع ہوا؟ یہ سوالات صدیوں سے انسانی مزید پڑھیں…

مصنف:

شہیدِ وطن راجہ داہر

March 27, 2013

30 تبصرے

سندھ دنیا کی قدیم ترین تہذیبوں میں سے ایک ہے، امری، کوٹ دیجی، موہنجو داڑو اور چند نسبتا کم جانے ےغیر معروف کھنڈرات اس علاقے کے عظیم اور شاندار ماضی کی یاد دلاتے ہیں۔ یہاں کے باشندوں کا عمومی پیشہ کھیتی باڑی تھا۔  لوگ کپاس اگاتے اور سوتی کپڑے پہنتے تھے۔ کپاس کے متعلق یونانی مزید پڑھیں…

مصنف:

بول کہ لب آزاد ہیں تیرے

February 20, 2013

13 تبصرے

قدیم عقلی علوم میں انسان کی تعریف حیوان ناطق کے الفاظ کے ساتھ کی جاتی ہے، کیونکہ وصف حیوانیت میں انسان دیگر تمام حیوانات کے ساتھ شریک ہے، مگر جو وصف انسان کو دیگر حیوانات سے ممتاز کرتا ہے وہ  نطق ہے۔نطق عربی زبان کا لفظ ہے جس کا مفہوم بولنا ہے۔ اور انسان اپنے مزید پڑھیں…

مصنف:

اے ملحدو تمہاری خیر نہیں

February 19, 2013

2 تبصرے

یہ ای میل ایک حضرت کی طرف سے موصول ہوئی ہے جس میں صاحب نے اپنا نام بتائے بغیر اور کسی بھی طرح کی تمہید کے بغیر لکھا: قال الملحدون لابی حنیفہ: فی ای سنہ وجد ربک؟ قال: اللہ موجود قبل التاریخ والازمنہ لا اول لوجودہ، قالو: نرید منک اعطاءنا امثلہ من الواقع. قال لہم: مزید پڑھیں…

مصنف:

قرآنی جائزہ 2

January 3, 2013

2 تبصرے

گزشتہ سے پیوستہ   قبل از اسلام کے عربوں کے عربی زبان میں لکھے ہوئے کوئی مخطوطے نہیں ملتے جس سے پتہ چلتا ہے کہ عربی زبان غیر تحریری زبان تھی، ایسی کثیر زبانیں ہیں جن کے بولنے والے ختم ہوگئے یا ہونے کے قریب ہیں، یہ لوگ ایسی زبانیں بولتے ہیں جو آج بھی مزید پڑھیں…

مصنف:
صفحہ 1 برائے 212