تاریخچہ ٹیگ: مذاہب

تصویرِ خدا

December 18, 2015

5 تبصرے

نیلا آسمان کس قدر شاندار اور خوبصورت لگتا ہے، نظر کی ایک حد سے دوسری حد تک پھیلا ہوا بے عیب، نیلگوں۔۔ ایسا لگتا ہے کہ اتنی خوبصورت اور بے عیب چیز دوسری کوئی نہیں ہوسکتی۔ مگر ایک سوال ہے جو شاید آپ نے بھی کبھی سوچا ہو، یہ آسمان نیلا کیوں دکھتا ہے؟ کسی مزید پڑھیں…

مصنف:

خدا وجود اور عدم

January 26, 2015

7 تبصرے

جب مؤمنین (تمام مذاہب کے) ملحدین کے دلائل کا جواب نہیں دے پاتے تو ان کی آخری پناہ گاہ بگ بینگ نظریہ ہوتی ہے، وہ سمجھتے ہیں کہ یہ نظریہ خدا کو ثابت کرتا ہے کیونکہ نظریہ کہتا ہے کہ کائنات عدم سے وجود میں آئی، یہاں مؤمنین اس نظریے میں اپنے خدا کو (بغیر مزید پڑھیں…

مصنف:

الوہی مداخلت

May 3, 2014

2 تبصرے

خدا ایک ذہنی مفروضہ ہے یا پھر یوں سمجھ لیں کہ جہاں انسان کی عقل کام کرنا چھوڑ دیتی ہے وہاں وہ کسی ایسی طاقت کا تصور کر لیتا ہے جو سب کام انجام دیتی ہے، انسان کا محدود شعور اسے تمام طاقتوں کا منبع و سرچشمہ قرار دے کر ہتھیار ڈال دیتا ہے، یعنی مزید پڑھیں…

مصنف:

محسن انسانیت

April 2, 2014

13 تبصرے

پچھلے دو سو سالوں میں دنیا نے اتنے حیران کن انداز میں ترقی کی ہے کہ یقین نہیں ہوتا. سیاسی نظریات کی پیچیدگی، فن و ادب کی ترقی، سائنسی ایجادات، تجارت اور سفارتی تعلقات وغیرہ نے تمام انسانیت کو ایک لڑی میں پرو دیا ہے اور عالمی حالات میں آئے دن اتنی تبدیلیاں ہو رہی مزید پڑھیں…

مصنف:

شر اور آزاد ارادہ

December 11, 2013

2 تبصرے

خدا کے معیاری وصف کے مطابق جن جدلیات سے خدا کی نفی ہوتی ہے ان میں سے ایک مندرجہ ذیل ہے: 1- اگر خدا موجود ہے تو وہ سب کچھ جانتا (علیم) ہے اور ہر چیز پر قادر ہے اور مجسم اچھائی ہے۔ 2- شر، درد اور تکالیف کی موجودگی ایک ایسے خدا سے راست مزید پڑھیں…

مصنف:

روح کیا ہے؟

March 23, 2013

24 تبصرے

روح کیا ہے؟

تضادات میں پڑے بغیر روح کی کوئی مخصوص تعریف وضع کرنا از حد مشکل ہے، یہ تصور انسانی تاریخ کے عجیب وغریب تصورات میں سے ایک ہے، اس کی شدید پُر اسراریت اس کی تعریف اور بھی مشکل بنا دیتی ہے، تمام مذہبی ہستیوں (خدا، فرشتے، شیاطین، جن وغیرہ) کی طرح میٹافیزیکل خصوصیات کی حامل مزید پڑھیں…

مصنف:

مذہب اور فلسفہ میں کیا فرق ہے؟

February 22, 2013

15 تبصرے

کیا فلسفے کا مذہب سے کوئی تعلق ہے؟ کیا مذہب فلسفے کی کوئی قسم ہے؟ کیا ہم اسے مذہبی فلسفہ کہہ سکتے ہیں؟ کیونکہ اکثر وبیشتر ہمیں اسلامی فلسفہ، یہودی فلسفہ یا عیسائی فلسفے کی اصطلاحات سننے کو ملتی ہیں؟ کیا فلسفہ اور مذہب میں کوئی مشابہت ہے؟ کیا یہ دونوں ایک ہی سکے کے مزید پڑھیں…

مصنف:

ڈائینو

January 3, 2013

ایک تبصرہ

  دیکھئیے اس تصویر کو.. یہ چیز ڈائیناسار کہلاتی ہے.. اس نے کرہ ارض پر 160 ملین سال حکومت کی جبکہ اس کے اجداد کی تاریخ 230 ملین سال پرانی ہے.. مگر حیرت انگیز طور پر اللہ نہ صرف اس کے ذکر سے عاجز نظر آتا ہے بلکہ اس کی طرف ادنی تر اشارہ تک مزید پڑھیں…

مصنف:

غیبی آوازیں

January 1, 2013

8 تبصرے

کیا آپ کو کوئی آوازیں سنائی دیتی ہیں؟ مجہول آوازیں جو آپ کے سوا کوئی دوسرا نہ سن سکتا ہو؟ اگر آپ کا جواب نفی میں ہے تو پھر آپ ایک صحت مند انسان ہیں جس کی دماغی حالت بالکل ٹھیک ہے، کیونکہ جسے ایسی آوازیں سنائی دیتی ہوں وہ دماغی مریض ہوتا ہے، پاگل مزید پڑھیں…

مصنف:

آزاد انسان

December 26, 2012

ایک تبصرہ

جب انسانوں پر کوئی آفت آتی ہے اور ہزاروں بے قصور لوگ مارے جاتے ہیں، تب مؤمن اس کے لیے کوئی ایسا جواب تلاش کرنے کی کوشش شروع کردیتا ہے جو اس کے عقیدے سے مطابقت رکھتا ہو، کبھی کوئی ایسی وجہ تلاش کرنے کی کوشش کرتا ہے جس کی وجہ سے ریت کے خدا مزید پڑھیں…

مصنف:
صفحہ 1 برائے 3123